بین الاقوامی خبریںسرورق

برازیل کی 33 سالہ فٹنس انفلوئنسرکی دل کا دورہ پڑنے اچانک موت

برازیل کی فٹنس انفلوئنسر Larissa Borges لاریسا بورجیس  33 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال

برازیلیا،یکم ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برازیل کی فٹنس انفلوئنسر Larissa Borges لاریسا بورجیس  33 سال کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئیں۔بورجیس کو 20 اگست کو گراموڈا کے قصبے میں دل کا دورہ پڑنے کے بعد ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔ برطانوی ڈیلی میل کی رپورٹ کے مطابق وہ پیر کو اپنی وفات تک ایک ہفتے تک کومے میں رہیں۔خاندان نے کہا ہے کہ ان کی بیٹی اپنی زندگی کے لیے بہا دری سے لڑای جب کہ اس کے بہت سے فالورز نے اس کے جانے پر صدمے کا اظہار کیا ہے۔ اس کی موت اچانک اور صدمہ ہے۔برازیلین انفلوئنسر کو اس کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر 33,000 لوگ فالو کرتے ہیں، جہاں وہ اپنے سفر اور صحت اور تندرستی سے متعلق مواد اپنے مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی تھیں۔دل کا دورہ پڑنے سے کچھ دن قبل اس نے اپنی مختلف تصاویر پوسٹ کی تھیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button