بین الاقوامی خبریں

فرانس میں تیز اور باآسانی نتائج دینے والے کوویڈ ٹیسٹ کی تیاری

vaccine

دبئی:(ایجنسیاں)فرانسیسی سائنسدان اونٹوں اور لاماز کی نسل کے جانوروں کی اینٹی باڈیز کی مدد سے ایسا کوویڈ ٹیسٹ تیار کر رہے ہیں جو موجودہ طریقوں سے کہیں تیز اور بہتر ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ان سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ یہ ٹیسٹ ابھی عام استعمال کے لیے منظور نہیں ہوا،

 ابتدائی تجربے میں یہ 90 فیصد کامیاب ہے۔

سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ یہ ٹیسٹ کہیں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے، اس کے لیے لیبارٹری کی موجودگی شرط نہیں ہے۔اس ٹیسٹ میں اینٹی باڈی کے وہ ریزے استعمال کیے جاتے ہیں جنھیں نینو باڈیز کہتے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button