About Us
ہمارے بارے میں
اردو دنیا نیوز ایک معتبر اور غیر جانب دار نیوز پلیٹ فارم ہے جو مقامی، ریاستی، قومی اور بین الاقوامی خبروں کو دیانت داری اور بے لاگ انداز میں پیش کرنے کے لیے وقف ہے۔ ہم گنگا جمنی تہذیب، اردو زبان اور ثقافت کے پاسدار ہیں اور سماجی میڈیا کے طاقتور ہتھیار کو عوامی رابطے اور اطلاعات کی ترسیل کا مؤثر ذریعہ بنانے کے لیے کام کرتے ہیں۔
ہمارا مقصد سرحدی، مذہبی اور فرقہ وارانہ تنازعات سے بالاتر رہتے ہوئے خبروں کو صرف خبر کے طور پر پیش کرنا ہے، بغیر کسی لاگ لپیٹ کے، تاکہ قارئین تک سچائی اور حقائق پر مبنی معلومات پہنچ سکیں۔ جدید دور کے تقاضوں کے مطابق، ہم صبح کی اولین ساعتوں میں تازہ ترین خبریں آپ کے موبائل اسکرین پر فراہم کرتے ہیں، تاکہ آپ ہر لمحہ باخبر رہیں۔
اردو دنیا نیوز کو سماجی میڈیا کا معتبر گروپ سمجھا جاتا ہے، جو بلا تفریق مذہب و ملت ہر فرد تک مستند اور غیر جانب دار معلومات پہنچانے کے عزم پر کاربند ہے۔ ہم آپ کے اعتماد کے امین ہیں اور ہمیشہ معیاری اور سچی صحافت کو اپنا نصب العین سمجھتے ہیں۔
📩 ای میل: urduduniyanews@gmail.com
رابطہ نمبر 8686989905