جرائم و حادثات

کروونا سے متاثرہ خاتون پر جنسی حملہ کے الزام میں ایمبولینس ڈرائیور گرفتار

گلبرگہ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) کرناٹک میں گلبرگہ کے انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنس (جی آئی ایم ایس) کالج و اسپتال میں قائم ایک کووڈ نگہداشت مرکز میں داخل 25 سالہ مریضہ کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کے الزام میں بدھ کے روز ایک ایمبولینس ڈرائیور کو گرفتار کیا گیا۔

https://urduduniya.in/amazon_auto_links/deals/

خاتون نے پولیس میں شکایت درج کروائی کہ ایمبولینس ڈرائیور نے منگل کی رات دو مرتبہ اس کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کی کوشش کی ، لیکن اس کے شورمچانے کی وجہ سے وہ ناکام رہا ۔ ملزم کی شناخت پرائیوٹ ایمبولینس ڈرائیور پنٹو (27) کے نام سے ہوئی ہے ۔ اس سلسلے میں برھم پور معاملے درج کر کے جانچ کر رہی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button