بین الاقوامی خبریں

چین کے ’جارحانہ‘ سفارت کار چن گینگ کی امریکہ میں بطور سفیر تعیناتی

بیجنگ ،09؍اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکہ اور #چین کے درمیان تعلقات میں سرد مہری کے اس دور میں چین نے ایک ایسے #سفارتکار کو امریکہ میں اپنا نیا سفیر مقرر کیا ہے جن کا #چین کے جارحانہ سفارتکاروں کی نئی کھیپ میں شمار کیا جاتا ہے۔ چن گینگ گذشتہ ماہ ہی واشنگٹن میں چین کے سفیر بن کر آئے ہیں۔ خیال کیا جاتا ہے کہ چن گینگ کے صدر شی جن پنگ کے ساتھ اچھے مراسم ہیں اور وہ ان کے ساتھ ماضی میں بھی کام کر چکے ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button