اردو دنیا نیوز

سرورق

ووٹ کے بدلے نوٹ کا الزام: بھاجپا لیڈر ونود تاوڑے نے کھرگے، راہل گاندھی کو نوٹس بھیج دیا

ممبئی،22نومبر(ایجنسیز ) مہاراشٹر میں بھارتیہ جنتا پارٹی کے جنرل سکریٹری ونود تاوڑے پر انتخابات سے ایک دن قبل ممبئی کے ایک ہوٹل میں ووٹروں کو 5 کروڑ روپے تقسیم کرنے…

مزید پڑھیں
سرورق

گیانواپی مسجد انتظامیہ کمیٹی اور اے ایس آئی کو سپریم کورٹ کا نوٹس

نئی دہلی،22نومبر(ایجنسیز ) گیانواپی مسجد معاملہ میں سپریم کورٹ نے آرکیالوجیکل سروے آف انڈیا (اے ایس آئی) اور مسجد مینجمنٹ کمیٹی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ سپریم کورٹ نے یہ…

مزید پڑھیں
سرورق

ممبئی میں سی این جی کی قیمت میں2 روپے کااضافہ، کانگریس کی تنقید

ممبئی،22 نومبر (ایجنسیز) مہاراشٹر میں اسمبلی انتخاب ختم ہوئے ابھی 2 روز ہی ہوئے ہیں اور عوام پر مہنگائی کا بوجھ بڑھنا شروع ہو گیا ہے۔ مہانگر گیس لمیٹڈ نے…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

کھجور سے تیار شدہ پہلا سافٹ ڈر نک میلاف کولالانچ کیلئے تیار

ریاض ، 22 نومبر (ایجنسیز) سعودی پبلک انوسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی کمپنی ’تراث المدینہ‘ نے کھجور سے تیار کردہ مشروب ’میلاف کولا‘ لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔الاقتصادیہ اخبار…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

امریکی سینیٹرز نے اسرائیل کو اسلحہ سپلائی رکوانے کا بل بھی روک دیا

واشنگٹن، 22 نومبر (ایجنسیز) امریکہ میں بدھ کے روز اسرائیل کی غزہ جنگ کو جاری رکھنے کے لیے دو بڑے اقدامات نے امریکی رائے عامہ کے علاوہ بین الاقوامی رائے…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

وارنٹ گرفتاری کے باوجود: اقوامِ متحدہ کے نمائندے اسرائیلی وزیرِ اعظم سے ملاقات کر سکتے ہیں

جینوا، 22 نومبر (ایجنسیز) اقوامِ متحدہ نے جمعرات کو کہا، غزہ جنگ کے سلسلے میں اسرائیلی وزیرِ اعظم بنجمن نیتن یاہو کے خلاف جاری کردہ وارنٹ گرفتاری اقوامِ متحدہ کے…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

آئی سی سی کے نتین یاہو اورحماس رہنماؤں کیخلاف وارنٹ گرفتاری جاری

دی ہیگ، 22 نومبر (ایجنسیز) بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) کے ججوں نے جمعرات کو اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو، ان کے سابق دفاعی سربراہ گیلنٹ اور…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

نیتن یاہو کیخلاف گرفتاری کے کسی وارنٹ پر عمل نہیں کریں گے: وائٹ ہاؤس

واشنگٹن، 22 نومبر (ایجنسیز) وائٹ ہاؤس کی خاتون ترجمان کیرین جان پیئر کا کہنا ہے کہ ان کا ملک اسرائیلی وزیر اعظم بنیامین نیتن یاہو کے خلاف بین الاقوامی فوجداری…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

گوگل کی اجارہ داری ختم کرنے کے لیے ویب براؤزر کروم بیچنے کی تجویز

نیویارک، 22 نومبر (ایجنسیز) کاروباروں میں مسابقت کے فروغ اور اجارہ داریوں کے خاتمے کا کام کرنے والے امریکی حکام، جنہیں ریگولیٹر کہا جاتا ہے، یہ چاہتے ہیں کہ وفاقی…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

نیوزی لینڈ میں نیا قانون نافذ، گینگ کی علامتیں ظاہر کرنے یا پہننے پر پابندی

ویلنگ ٹن، 22 نومبر (ایجنسیز) نیوزی لینڈ میں ایک نئے قانون کا اطلاق ہوا ہے جس کے تحت گینگ سے وابستہ علامتیں عوام میں ظاہر کرنے یا پہننے پر پابندی…

مزید پڑھیں
Back to top button