اردو دنیا نیوز

بین الاقوامی خبریں

چوری شدہ Fabergé لاکٹ ملزم نے نگل لیا، پولیس نے حیران کن طور پر برآمد کر لیا

"ملزم نے قیمتی لاکٹ نگل لیا تھا، پولیس کے مطابق یہ بعد میں قدرتی طور پر برآمد ہو گیا۔"

مزید پڑھیں
قومی خبریں

ملک بھر میں انڈیگو کی سینکڑوں پروازیں منسوخ، مسافروں کی مشکلات میں اضافہ

"گزشتہ تین دنوں میں انڈیگو کے آپریشنز شدید متاثر ہوئے، جس کے باعث ملک بھر میں پروازیں منسوخ ہوئیں اور مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔"

مزید پڑھیں
بین ریاستی خبریں

بامبے ہائی کورٹ کا فیصلہ: مذہبی عبادات میں لاؤڈ اسپیکر لازمی نہیں، مسجد کی درخواست مسترد

"کوئی بھی مذہب ایسی عبادت کی تلقین نہیں کرتا جو دوسروں کے سکون اور صحت کے لیے نقصان دہ ہو۔"

مزید پڑھیں
بین ریاستی خبریں

بائیو ڈیٹا میں یہ بات لکھنا ضروری ہے… طلاق کیس میں عدالت کی انوکھی ہدایت

“اگر شادی کے بعد علیحدہ رہائش چاہیے تو بائیو ڈیٹا میں پہلے ہی لکھ دیں، تنازعات سے بچا جا سکتا ہے۔”

مزید پڑھیں
بین ریاستی خبریں

اعظم خان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو دو پاسپورٹ کیس میں 7 سال قید کی سزا

رامپور کی عدالت نے دو پاسپورٹ رکھنے کے الزام میں عبداللہ اعظم کو سات سال قید کی سزا سناتے ہوئے کہا کہ مقدمے میں جرم پوری طرح ثابت ہو چکا…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

جرمنی میں موت کے بعد دوبارہ زندہ ہونے کی خواہش، نعشوں کو محفوظ کرنے کی نئی سائنسی پیشکش

’’سائنس کے نام پر جرمنی کی ایک کمپنی انسانی نعشوں کو مستقبل میں زندگی لوٹانے کے وعدے کے ساتھ محفوظ کرنے کی مہنگی سروس پیش کر رہی ہے۔‘‘

مزید پڑھیں
تلنگانہ کی خبریں

فرائیڈ رائس و چکن صحت کے لیے نقصان دہ، متعدد بیماریوں کا خدشہ

"فرائیڈ رائس میں بار بار گرم کیا ہوا تیل دل، معدے اور بلڈ پریشر کے مریضوں کے لیے انتہائی نقصان دہ ہے۔"

مزید پڑھیں
تلنگانہ کی خبریں

آن لائن جوئے کا نشہ! سب انسپکٹر نے ضبط شدہ سونا اور سرکاری ریوالور تک گروی رکھ دیا

حیدرآباد کے سب انسپکٹر کی آن لائن جوا بازی کی لت نے اسے اس حد تک پہنچا دیا کہ اس نے نہ صرف ضبط شدہ سونا بلکہ اپنا سرکاری ریوالور…

مزید پڑھیں
فلمی دنیا

پرائیویٹ پارٹس میں راڈ ڈالنے کی دھمکی، عریاں تصاویر سے بلیک میلنگ—سیلینا جیٹلی کے شوہر پر 7 سنگین الزامات

"پیٹر نے بارہا مجھے دھمکیاں دیں، بچوں کے سامنے گالیاں دیں اور عریاں تصاویر سے بلیک میل کیا۔" — سیلینا جیٹلی

مزید پڑھیں
قومی خبریں

ریلوے میں صرف حلال گوشت کی فراہمی کا الزام، NHRC نے نوٹس جاری کر دیا

"صرف حلال گوشت پیش کرنے کی پالیسی انسانی حقوق، کھانے کے انتخاب اور کئی برادریوں کی روزی روٹی کو متاثر کرتی ہے، NHRC"

مزید پڑھیں
Back to top button