اردو دنیا نیوز

بین ریاستی خبریں

آندھرا پردیش میں تین نئے اضلاع کی منظوری، کل اضلاع کی تعداد 29 ہوگئی

"نئے اضلاع کی تشکیل کا مقصد عوامی خدمات کو قریب لانا، فاصلوں کو کم کرنا اور انتظامی کارکردگی کو مضبوط بنانا ہے۔"

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

آزاد فلسطینی ریاست کا قیام بنیادی حق ہے، اس سے دستبرداری ممکن نہیں: اقوام متحدہ

"فلسطینی عوام کو عزت، انصاف اور اپنے مستقبل کے تعین کا پورا حق حاصل ہے، جس سے دستبردار ہونے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔"

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

مليشیا کے مردوں سے شادی نہ کریں : لیبیا میں لڑکیوں کو خبردار کرنے کی نئی مہم

"پیسہ، اسلحہ اور عالیشان گاڑیاں استحکام کی ضمانت نہیں دیتیں۔ مليشیا کے مردوں سے شادی، لڑکیوں اور خاندانوں کے لیے سنگین خطرات کا باعث بن سکتی ہے۔"

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

صرف ایک عادت بدلیں… بڑھاپا خود بخود سست ہو جائے گا! روسی ماہر کی حیران کن تحقیق

"اچھی اور گہری نیند جسم کی مرمت، ہارمونز کی تجدید اور بڑھاپے کو مؤخر کرنے کا بنیادی ذریعہ ہے۔" — پروفیسر موسکالوف

مزید پڑھیں
اسپورٹس

کرسٹیانو رونالڈو کی شادی 511 سال پرانے کیتھیڈرل میں ہوگی، جورجینا کے لیے تاریخی مقام کا انتخاب

رونالڈو نے اپنی شادی کے لیے تاریخی مادیرا کی قدیم ترین عبادت گاہ کو منتخب کرکے اپنے آبائی شہر سے خصوصی لگاؤ کا اظہار کیا ہے۔

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

ترک حجام نے گاہک کی آڑ لی اور حملہ آور کی گولیوں سے بچ گیا: ویڈیو وائرل

"ترک سیلون میں خوفناک لمحہ: حجام نے گاہک کے پیچھے چھپ کر جان بچالی، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل۔"

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

اردن میں جدید روبوٹ کی شاندار انٹری، رمثا آپریشن میں ’’پیرابوٹ‘‘ نے اہم کردار ادا کیا

"اردن میں ہونے والی تازہ کارروائی نے ثابت کیا کہ جدید روبوٹک ٹیکنالوجی سیکیورٹی آپریشنز میں جانوں کے تحفظ کے لیے کتنی اہم ہے۔"

مزید پڑھیں
بین ریاستی خبریں

اصلی پیکٹ میں جعلی ‘نندنی’ گھی؛ ناریل اور پام آئل سے تیار نقلی گھی فروخت کرنے پر میاں بیوی گرفتار

بنگلورو میں نندنی برانڈ کے جعلی گھی کا بڑا اسکینڈل بے نقاب، پولیس نے 1.26 کروڑ روپے کی جائیداد ضبط کر کے ماسٹر مائنڈ جوڑے کو گرفتار کر لیا۔

مزید پڑھیں
قومی خبریں

دہلی فسادات کیس: سپریم کورٹ نے عمر خالد اور شرجیل امام کی ضمانت کی سماعت 2 دسمبر تک ملتوی کردی

"وقت ختم ہونے کے باعث آج سماعت نہ ہوسکی، اگلی سماعت 2 دسمبر کو ہوگی۔"

مزید پڑھیں
سرورق

بیٹے نے شادی کے باعث ماں کی نعش لینے سے انکار کر دیا، کہا چار دن فریزر میں رکھ دو

"شادی چل رہی ہے، ماں کی نعش گھر لانا منحوس ہوگا، چار دن بعد لے جاؤں گا" — بیٹے کا آشرم انتظامیہ کو جواب

مزید پڑھیں
Back to top button