اردو دنیا نیوز

سرورق

ممبئی-کولکاتا انڈیگو پرواز میں ہنگامہ،گھبراہٹ کے شکار مسافر کو تھپڑ، ملزم سیکیورٹی کے حوالے

"پریشانی سب کو ہوتی ہے، لیکن ہاتھ نہیں اٹھانا چاہیے" — انڈیگو فلائٹ میں مارپیٹ کرنے والے مسافر کا جواب۔

مزید پڑھیں
سرورق

بلند شہر سیانہ تشدد کیس: 7 سال بعد عدالت کا تاریخی فیصلہ، 5 مجرموں کو عمر قید،33 کو 7 سال کی سزا

پانچ ملزمان کو قتل کے الزام میں عمر قید، جبکہ دیگر کو اقدام قتل اور ہنگامہ آرائی کے جرم میں 7 سال قید کی سزا دی گئی ہے" — دفاعی…

مزید پڑھیں
سرورق

پونے کے یاوت گاؤں میں قابل اعتراض واٹس ایپ پوسٹ پر فرقہ وارانہ تشدد

"قابل اعتراض سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد پونے کے یاوت گاؤں میں فسادات پھوٹ پڑے، ہجوم نے گاڑیاں جلائیں، اقلیتی برادری پر پتھراؤ کیا گیا۔"

مزید پڑھیں
سرورق

کسان تحریک میں بزرگ خاتون پر تبصرہ مہنگا پڑا: کنگنا رناوت کو ہائی کورٹ سے بڑا جھٹکا

’’100 روپے میں دستیاب‘‘ کہہ کر کسان خاتون پر تبصرہ کنگنا رناوت کو مہنگا پڑا، ہائی کورٹ نے مقدمہ برقرار رکھا، اب ٹرائل دوبارہ شروع ہوگا۔

مزید پڑھیں
بین ریاستی خبریں

عصمت دری مقدمہ: سابق ایم پی پراجول ریونّا عدالت میں قصوروار قرار، فیصلہ سنتے ہی آبدیدہ ہو گئے

"عدالت نے جیسے ہی قصوروار قرار دیا، پراجول ریونّا زار و قطار رونے لگا۔ اب عدالت کی جانب سے سزا سنائے جانے کا انتظار ہے۔"

مزید پڑھیں
قومی خبریں

اب صرف بجلی کا بل کافی ہے! گھر بیٹھے اپنا آدھار ایڈریس تبدیل کریں

UIDAI نے آدھار اپڈیٹ کو مزید آسان اور آن لائن بنا دیا ہے، اب صرف بجلی کا بل دکھا کر بھی نیا پتہ درج کروایا جا سکتا ہے۔

مزید پڑھیں
سرورق

کالی فنگس یا دھبوں والی پیاز کھا رہے ہیں؟ صحت کے لیے خطرہ!

"پیاز پر سیاہ فنگس نظر آئے تو فوراً پھینک دیں، ورنہ یہ آپ کی صحت کے لیے مہلک ثابت ہو سکتی ہے۔"

مزید پڑھیں
سرورق

ٹیـــــــــــنڈے: قدرتی ٹھنڈک، وزن میں کمی اور صحت کے بیشمار فوائد کی سبزی

ٹنڈا نہ صرف ایک عام سبزی ہے بلکہ ایک قدرتی دوا ہے جو گرمی کے اثرات کو کم کرتی، جسم کو ٹھنڈک پہنچاتی اور متعدد امراض میں شفا بخش کردار…

مزید پڑھیں
قومی خبریں

‘حکومت نے ملک کی معیشت کو تباہ کر دیا’، راہل گاندھی نے امریکی ٹیرف کے بعد نشانہ لایا

"صدر ٹرمپ نے سچ کہا، سب جانتے ہیں کہ بھارت کی معیشت مردہ ہو چکی ہے، صرف مودی اور نرملا جی اس حقیقت سے انجان ہیں" — راہل گاندھی

مزید پڑھیں
سرورق

2008 مالیگاؤں بم دھماکہ: پرگیہ ٹھاکر، لیفٹیننٹ کرنل پروہت سمیت تمام 7 ملزمان بری

"دہشت گردی کا کوئی مذہب نہیں، مگر سزا صرف اخلاقی بنیاد پر نہیں دی جا سکتی" — خصوصی این آئی اے عدالت

مزید پڑھیں
Back to top button