اردو دنیا نیوز

قومی خبریں

دہلی: وزیر پور کے جیلر والا باغ میں 500 سے زائد جھونپڑیاں منہدم، مقامی لوگوں میں غصہ

”ہم بچپن سے یہاں رہ رہے ہیں، آج ہمارے پاس نہ گھر ہے، نہ امید۔ صرف ووٹ کے وقت ہمیں یاد کیا جاتا ہے“ — ایک مقامی رہائشی

مزید پڑھیں
قومی خبریں

دہلی میں 36 بنگلہ دیشی شہری گرفتار، ممنوعہ ایپ والا فون ضبط، 17 بچے بھی شامل

دہلی پولیس نے بڑے پیمانے پر چھاپہ مار کارروائی کر کے 36 غیر قانونی طور پر مقیم بنگلہ دیشی باشندوں کو گرفتار کیا، جن کے قبضے سے 7 فون اور…

مزید پڑھیں
بین ریاستی خبریں

امروہہ کی پٹاخہ فیکٹری میں زوردار دھماکہ، 4 خواتین مزدور ہلاک، 6 شدید زخمی

"امروہہ کے اتراسی گاؤں میں واقع فیکٹری میں زوردار دھماکہ، چار خواتین کی موقع پر موت، پولیس و انتظامیہ موقع پر موجود"

مزید پڑھیں
بین ریاستی خبریں

شوہر کے قتل میں بیوی اور اس کا آشنا گرفتار، 72 گھنٹوں میں کیس حل

"کلفصہ نے تین سال سے چل رہے ناجائز تعلقات کی خاطر شوہر ساجد کو راستے سے ہٹا دیا، سازش میں شوہر کا کزن محمد خالد بھی شامل نکلا۔"

مزید پڑھیں
قومی خبریں

بھارت میں 15 سال بعد مردم شماری کا آغاز، حکومت کا نوٹیفکیشن جاری

"یہ مردم شماری نہ صرف ڈیجیٹل ہوگی بلکہ عوام کو خود اندراج کا موقع دے گی، اور پہلی بار ذات کی بنیاد پر اعداد و شمار جمع کیے جائیں گے۔"…

مزید پڑھیں
قومی خبریں

جدہ سے حجاج کرام کو لے کر لوٹے طیارہ کے پہیہ میں آگ، لکھنؤ ایئرپورٹ پر بڑا حادثہ ہوتے ہوتے بچا

“پائلٹ کی ہوشیاری اور فائر بریگیڈ کی فوری کارروائی سے 250 سے زائد حجاج کرام کی جان بچائی جا سکی۔”

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

ایران کا زبردست جوابی حملہ، حیفا کی بندرگاہ اور تل ابیب کا فضائی اڈہ نشانہ

"ایرانی پاسداران انقلاب: دشمن کے دفاعی نظام کو جدید تکنیکوں سے مفلوج کر دیا گیا ہے"

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

دہلی آنے والی ایئر انڈیا کی پرواز تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہانگ کانگ لوٹ گئی۔

"ٹیک آف کے صرف چند منٹ بعد ایئر انڈیا کے ڈریم لائنر طیارے میں تکنیکی خرابی پیدا ہوئی، پائلٹ نے طیارہ واپس ہانگ کانگ لے جا کر محفوظ لینڈنگ کی۔"

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

امریکہ میں غیر قانونی تارکین کے لیے خطرے کی گھنٹی، ٹرمپ کا ملک گیر کریک ڈاؤن

"ہماری قوم کے بہادر ICE افسران کو حکم دیا جاتا ہے کہ وہ ملک بھر میں غیر قانونی تارکین وطن کے خلاف تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی مکمل کریں۔"…

مزید پڑھیں
بین الاقوامی خبریں

برطانیہ کی خفیہ ایجنسی MI6 کی تاریخ میں پہلی بار خاتون سربراہ کا تقرر

"بلیز میٹروویلی کی تقرری ایک تاریخی لمحہ ہے، جب خفیہ اداروں کا کردار پہلے سے کہیں زیادہ اہم ہو چکا ہے" — وزیراعظم سر کیئر اسٹارمر

مزید پڑھیں
Back to top button