جرائم و حادثات
- دسمبر- 2020 -18 دسمبر
کشیدہ شراب ضبط ڈرائیور فرار ۔
کولار ( آن لائین ڈیسک) ایک طرف انتخابات کی سرگر میاں تیز چل رہی ہیں تو دوسری جانب غیر قانونی اور ملاوٹی شراب کی سپلائی زور پکڑ گئی ہے کل شام کسی کی ٹھوس اطلاع ملتے ہی محکمہ ایکسائز اور پولس نے انڈیکا کار کوم رکا نے کے لئے جال…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
سردی بڑھتے ہی چوروں نے اڑائی پولیس کی ‘ نیند ‘
فتح پور:17 دسمبر (ای میل) واردات کو روکنے کے لئے بھلے ہی پولیس کے اعلی حکام نے شہر کے علاقے کے اہم چوراہوں پر سی سی کیمرے لگوا دیئے ہیں لیکن سردی بڑھتے ہی بے خوف چوروں کے دستک سے پولیس کی نیند اڑی ہوئی ہے . گزشتہ ایک ماہ…
مزید پڑھیں » - 17 دسمبر
امولی میں گھر کے باہر کھیل رہے بچے کی موٹر سائیکل کی ٹکر سے موت
فتح پور :17 دسمبر (ای میل )تھانہ چاند پور کے گاؤں مکران پور میں گھر کے باہر کھیل رہے ایک بچے کو موٹر سائیکل سوار نے ٹکر ماردی۔ بچے کو تشویشناک حالت میں علاج کے لئے کانپور لے جایا گیا۔ جہاں علاج کے دوران بچے کی موت ہوگئی۔مکران پور گاؤں…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر
اے ٹی ایس کی کاروائی: جعلی پاسپورٹ کیس میں آٹھ افراد گرفتار
ممبئی(فردوس سورتی) : انسداد دہشت گردی اسکواڈ (اے ٹی ایس) نے جعلی پاسپورٹ بنانے میں ملوث ایک گروہ کو گرفتار کرلیا ہے۔ اس میں ایک بنگلہ دیشی شہری بھی شامل ہے۔ یہ مقدمہ ٢٩ نومبر کو اے ٹی ایس ڈپارٹمنٹ کالا چوکی پولیس اسٹیشن میں درج کیا گیا تھا۔ پولیس…
مزید پڑھیں » - 16 دسمبر

ٹرین کی زد میں آنے سے 2 عورتوں کی موت
مظفرپور(ای میل)ٹرین کی زد میںآنے سے حاجی پور ۔ کانٹی ریل لائن پر دو خواتین کی موت ہوگئی۔ جی آرپی نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ایس کے ایم سی ایچ بھیج دیا ہے۔ اس کے بعد لاش کو رشتہ کے سپرد کردیاگیا۔ دونوں کے پاس سے شناختی کارڈ…
مزید پڑھیں » - 14 دسمبر
واشی پل کے پاس ایک 16 سالہ لڑکے کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی
ممبئی (شاہد خان)مشرقی مضافات کے مانخورد پولیس اسٹیشن کی حد میں واقع واشی پُل کے پاس گذشتہ روز ایک انجان نابالغ لڑکا مانخورد پولیس کو بے شدہ حالت میں ملا جس کو پولیس نے علاج کے لئے راجہ واڑی اسپتال علاج کے لئے پہنچایا جہاں اسپتال میں داخلے سے قبل…
مزید پڑھیں » - 13 دسمبر
فتح پور میں یرغمال بچی پڑوسی کے گھر سے برآمد
فتح پور :13 دسمبر (ای میل ) تھانہ علاقہ کے ایک گاؤں میں آٹھ سالہ بچی کو پڑوسی کشور نے زدوکوب کیا اور اسے اپنے گھر لے گیا ، جس کے بعد اس کا ہاتھ اور پیر رسی سے باندھ دیا اور اس کے منہ میں کپڑا ٹھونس دیا…
مزید پڑھیں » - 12 دسمبر
دلہا گیا کانپور برات لیکر، اور چوروں نے۔۔۔۔۔
لکھنؤ:12 دسمبر (آن لائین ڈیسک ) راجدھانی میں جمعہ کی رات چوروں نے دولہا کے گھر کو نشانہ بنایا۔ دولہا بارات لے کر کانپور گیا۔ پیچھے سے گھر میں داخل ہوئے چوروں نے لاکھوں کی نقدی اور زیورات پار کردئے۔ پڑوسی کے فون آنے پر دولہا اور کنبہ والے…
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر

گورکھپور میں چھ سالہ بچے کا اغوا، 50 لاکھ تاوان مانگی
چھ سالہ معصوم کے اغوا کے بعد خاندان شدید خوف و ہراس میں مبتلا ہے جبکہ پولیس معاملے کی جانچ میں مصروف ہے
مزید پڑھیں » - 11 دسمبر

ایک ہی رات میں تین گھروں میں بھیانک چوری
مہراج گنج:11 دسمبر (آن لائین ڈیسک) لکشمی پور شیالا گاؤں میں گزشتہ رات 12 بجے نامعلوم چور ایک گھر سے زیورات ، کپڑے ، برتن ، ضروری دستاویز اور نقدی چوری کرکے لے گئے اور دو مکانات کے تالے کاٹ ڈالے۔ جمعرات کی صبح لوگوں کو اس کا علم ہوا۔چوری…
مزید پڑھیں »


