جرائم و حادثات
- دسمبر- 2022 -5 دسمبر

ممبئی،گھر میں گھس کر 42 سالہ خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی- ویڈیو بھی بنایا
ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ممبئی میں ایک 42 سالہ خاتون کی تین افراد نے مبینہ طور پر اس کے گھر میں گھس کر اجتما عی عصمت ریزی کی۔ممبئی پولیس کے ایک افسر نے اتوار کو یہ جانکاری دی۔افسر نے بتایا کہ یہ واقعہ بدھ کی صبح کرلا میں پیش آیا۔ ان کا کہنا…
مزید پڑھیں » - 2 دسمبر

انشورنس پالیسی رقم کیلئے بیوی اور سالے کا قتل، قتل کو حادثہ بنانے کی ناکام کوشش
جئے پور :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) راجستھان کے دارالحکومت جے پور میں ایک شوہر نے انشورنس پالیسی کی رقم حاصل کرنے کے لیے اپنی ہی بیوی اور سالےکو قتل کر دیا۔ انشورنس کے 1.90 کروڑ روپے لینے کے لالچ میں شوہر نے بیوی اور سالے کو حادثے کا شکار کر دیا۔ اس حادثے…
مزید پڑھیں » - نومبر- 2022 -30 نومبر

کم عمر لڑکی کی اجتماعی عصمت ریزی کا سنگین واقعہ
حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)حیات نگر علاقہ میں جوبلی ہلز طرز کا اجتماعی عصمت ریز ی کا واقعہ پیش آیا ۔ کم عمر لڑکی کے والدین کی شکایت پر پولیس نے مقدمہ درج کرتے ہوئے 5 کم عمر لڑکوں کو حراست میں لے لیا ۔ حیات نگر پولیس کی جانب سے مختلف سنگین دفعات…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر

شردھا قتل کیس کا پانڈو نگر میں اِعادہ: ماں-بیٹے نے باپ کی نعش کے ٹکڑے کئے، فریج میں رکھے،
نئی دہلی،28نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی میں شردھا کے قتل جیسا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے اور یہ قتل ماں -بیٹے نے مل کر کیا ہے۔ اس معاملے میں غیر قانونی تعلقات کو وجہ بتائی جا رہی ہے، یہ بھی کہا جاتا ہے کہ مبینہ طور پر مقتول بہو بیٹیوں پر گندی نظر…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر

ناجائز تعلقات کا شاخسانہ۔خاتون نے اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کا گلا دبا کر قتل کردیا
بجنور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی اترپردیش کے بجنور سے ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے،جہاں شوہر سے جھگڑے کی وجہ سے ایک خاتون نے اپنی ڈیڑھ سالہ بچی کا گلا دبا کر قتل کردیا۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش کو قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر
دوسری شادی کرنے کیلئے بیوی کو زہر کا انجکشن لگا دیا
اسپتال میں بطور نرس کام کرنے والا ملزم شوہر گرفتار؛ اسپتال سے مہلک دوا چوری کرنے کا بھی الزام پونے:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) یہاں سے ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں شوہر نے اپنی بیوی کو زہر کا انجکشن دے کر قتل کردیا۔ ملزم اسپتال میں بطور نرس کام کرتا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر

پہلے بوائے فرینڈ نے زیادتی کی، لڑکے کے والد نے بھی اسے شادی کے لیے راضی کر کے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
بھوپال:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مد ھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال میں لڑکی کی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہاں لڑکی نے الزام لگایا کہ بوائے فرینڈ نے شادی کے بہانے پہلے اس کے ساتھ زیادتی کی لیکن پھر وعدہ خلافی کی۔ دوسری جانب لڑکی نے بوائے فرینڈ کے والد سے شکایت کی…
مزید پڑھیں » - 28 نومبر

آٹھویں جماعت کی طالبہ سے زیادتی،ملزم نے ویڈیو وائرل کر دی۔
جھارکھنڈ :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) جھارکھنڈ میں بیٹیوں کے ساتھ مظالم کے واقعات رکنے کا نام نہیں لے رہے ہیں۔ اب پلامو ضلع میں کستوربا گاندھی ودیالیہ کی آٹھویں جماعت کی طالبہ کے ساتھ عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ الزام ہے کہ ایک بار طالبہ کو ملزم نے ڈرا دھمکا کر…
مزید پڑھیں » - 19 نومبر

اوڈیشہ کالج ریگنگ،سینئرز کے دباؤ پر فریشر نابالغ لڑکی کا بوسہ لینے پر مجبور،5 طلباء گرفتار
ممبئی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) اوڈیشہ کے ایک سرکاری کالج میں ریگنگ کا ایک چونکا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔ ضلع گنجام میں واقع ایک کالج میں طلباء کے ایک گروپ نے ایک فریشر کو زبردستی ایک نابالغ لڑکی کا بوسہ لینے پر مجبور کیا۔ واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد…
مزید پڑھیں » - 17 نومبر

شردھا واکر قتل : پولیس کے سامنے ملزم آفتاب کا اعترافِ جرم
نئی دہلی،17 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شردھا واکر قتل معاملہ میں دہلی پولیس ملزم آفتاب امین پونہ والا سے لگاتار پوچھ تاچھ کر رہی ہے۔ پوچھ تاچھ کے دوران پولیس کوآفتاب نے کئی حیرت انگیز باتیں بتائی ہیں جو شردھا کے بہیمانہ قتل سے جڑی ہوئی ہیں۔ آفتاب نے پوچھ تاچھ کے دوران نہ…
مزید پڑھیں »







