فلمی دنیا

دلیپ کمار کی طبیعت خراب، سانس لینے میں دشواری ، دعائے صحت کی اپیل

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ فلم نگری پر طویل عرصے تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار دلیپ کمار سانس لینے میں دشواری کے باعث اسپتال میں داخل ہوگئے۔ دلیپ کمار کو ممبئی کے ایک اسپتال میں داخل کیا گیا ہے جس کی تصدیق اُن کی اہلیہ سائرہ بانو نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

مزید پڑھیں »

 اپنے سے بڑی عمر کے مرد سے عشق نہیں کروں گی،کرینہ 

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ اداکارہ کرینا کپور اور ان کے شوہر سیف علی خان کی شادی کو تقریباً دس برس ہونے کو ہیں، اور ان دونوں کی عمروں میں دس برس کا فرق ہے۔ ایک انٹرویو میں ایک مرتبہ کرینہ کپور نے کہا تھا کہ وہ اسکرین پر کسی بڑی  عمر کے…

مزید پڑھیں »

جوہی کی 5 جی کیخلاف درخواست مسترد، 20 لاکھ کا جرمانہ ، عدالت بھی برہم

نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)دہلی ہائی کورٹ نے 5Gٹیکنالوجی کیخلاف درج کی گئی اداکارہ جوہی چاؤلہ کی درخواست مسترد کردی ہے۔عدالت نے جوہی چاؤلہ پر 20لاکھ کا جرمانہ بھی عائد کیا ۔ عدلیہ کے مطابق یہ درخواست ذاتی تشہیر کی غرض سے ہے ۔ نیز یہ درخواست قانونی رعایت کا غلط استعمال بھی…

مزید پڑھیں »

امیتابھ نے شادی کی 48ویں سالگرہ پر یادگار تصاویر شیئر کردیں

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بالی ووڈ کے سپراسٹار امیتابھ بچن اوراداکارہ جیا بچن کی شادی کے 48 سال مکمل ہوگئے ہیں۔امیتابھ بچن اور جیا بچن کی جوڑی بالی ووڈ کی سب سے بے مثال جوڑیوں میں شمار ہے۔ امیتابھ اورجیا بچن 3 جون 1973 میں رشتہ ازداواج میں منسلک ہوگئے تھے۔ امیتابھ بچن…

مزید پڑھیں »

کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کو آگے آئے اکشے کمار اورٹوئنکل کھنہ

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی وڈ کے کھلاڑی کمار اکشے کمار اور ان کی اہلیہ اداکارہ ٹوئنکل کھنہ کورونا بحران کے دوران لوگوں کی مدد کے لئے آگے آئے ہیں اوراسپتال میں آکسیجن کنسٹریٹرس فراہم کرنے کے ساتھ ہی کورونا متاثرین کی مدد کے لئے ایک کروڑ روپیہ بھی جمع کئے ہیں۔کورونا بحران کے…

مزید پڑھیں »

ڈرگس کیس : دوبارہ جیل جائیں گی ریا چکرورتی

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کو  1 سال ہونے جارہا ہے ۔ لیکن پھر بھی اس معاملے کی تفتیش جاری ہے۔ سشانت کیس میں ڈرگس کا پہلو سامنے آنے کے بعد سے ہی اس میں آئے دن نئے خلاصے ہوتے رہتے ہیں ۔ پچھلے دنوں ، این سی بی…

مزید پڑھیں »

ودیا بالن کی فلم ’شیرنی‘ کا ٹیزر ریلیز

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ ودیا بالن کی آنے والی فلم ’شیرنی‘ کا ٹیزر ریلیز کردیا گیا ہے۔امیت مسورکر کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم شیرنی میں ودیا بالن نے مرکزی کردار ادا کیا ہے۔شیرنی میں ، ودیا بالن نے فاریسٹ افیسر کا کردار ادا کیا ، جو انسان…

مزید پڑھیں »

ایلوپیتھی تنازعہ میں اکشے کمار کی انٹری!بابا رام دیو نے شیئرکیاویڈیو

کہا آیورویدمیں ہے ہرمرض کاعلاج، بابا رام دیو نے شیئرکیاویڈیو نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اداکار اکشے کمار اب ایلوپیتی بمقابلہ آیور وید تنازعہ میں داخل ہوچکے ہیں، وہ اس معاملے میں فریق بھی بن گئے ہیں۔ دراصل بابا رام دیو نے اپنی بات کی حمایت میں اداکار کی دو ویڈیوز شیئر کی ہیں۔…

مزید پڑھیں »

 ٹارزن کا کردار نبھانے والے اداکار جو لارا کی طیارہ حاد ثہ میں ہلا ک  

نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی ٹیلی ویژن سیریز ’ٹارزن: دی ایپیک ایڈوینچرز‘ میں ٹارزن کا کردار ادا کرنے والے اداکار جو لارا کی طیارہ حادثے میں ہلاکت کی اطلاعات ہیں۔خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ اداکار جو لارا جس طیارے میں سوار تھے وہ امریکہ کی ریاست…

مزید پڑھیں »

نرگِس بچپن میں اداکارہ نہیں بلکہ ڈاکٹر بننا چاہتی تھیں

"نرگِس کی اداکاری نے ہندی سینما کی تاریخ میں ایک ناقابل فراموش مقام حاصل کیا، جس کی وجہ سے وہ ہمیشہ دلوں میں زندہ رہیں گی۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button