فلمی دنیا

فاطمہ ثناء شیخ کورونا وائرس سے متاثر

ممبئی: (اردودنیا.اِن)اداکارہ فاطمہ ثنا شیخ نے پیرکوتصدیق کی ہے کہ انہیں کورونا وائرس سے متاثر ہونے کی تصدیق ہوگئی ہے اور فی الحال وہ اپنے گھر میں الگ رہائش پذیر ہیں۔ شیخ نے یہ معلومات انسٹاگرام پردی ہیں۔شیخ نے بتایا کہ انفکشن ہونے کے بعد ، وہ صحت اور حفاظت…

مزید پڑھیں »

کنگنا رناوت جاوید اختر ہتک عزت کیس میں فارغ ، عدالت ضمانت منظور

ممبئی: (اردودنیا.اِن) اداکارہ کنگنا رناوت کو جاوید اختر ہتک عزت کیس میں کچھ سکون ملاہے۔ آج کنگنا عدالت میں پیش ہوئیں اور اندھیری مجسٹریٹ کی عدالت نے کنگنا رناوت کی ضمانت منظور کرلی۔ دراصل جاوید اختر نے گذشتہ سال نومبر میں کنگنا پر ہتک عزتی کامقدمہ درج کیا تھا۔ بالی…

مزید پڑھیں »

فلم ’نومیڈ لینڈ‘ نے پروڈیوسرز گِلڈ آف امریکہ ایوارڈ اپنے نام کر لیا

نیویارک : (ایجنسیاں)فلمی دنیا کے سب سے بڑے ایوارڈ آسکرز سے قبل ڈرامہ فلم نومیڈ لینڈ کی کامیابیوں کا سفر جاری ہے۔ گولڈن گلوب کے بعد اس فلم نے پروڈیوسرز گِلڈ آف امریکہ (پی جی اے) ایوارڈ بھی اپنے نام کر لیا ہے۔ کلووی ژاؤ کی ہدایت کاری میں بننے…

مزید پڑھیں »

اداکار عامر خان بھی کورونا وائرس کا شکار,کورونا ٹیسٹ مثبت

  انٹرٹینمنٹ ڈیسک حال ہی میں سوشل میڈیا کو خیرباد کہنے والے بالی ووڈ کے مقبول ترین اداکار عامر خان بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔بالی ووڈ اور ٹیلی ویژن دونوں صنعتوں کی بہت ساری مشہور شخصیات اس وائرس سے متاثر ہوئے تھے۔ جیسا کےآپ جانتے ہیں منوج باجپای ،…

مزید پڑھیں »

پرینکا چوپڑہ نے بالی وڈ ہدایتکار کے برے سلوک کا ذکر کیا۔۔۔

ویب ڈیسک پرینکا چوپڑا نے امریکی ٹی وی شو سپر سول سنڈے میں میزبان اوپرا ونفری کے ساتھ گفتگو میں متعدد حیران کن ، غیر متوقع انکشافات منظر عام پر آئے ہیں۔اس انٹرویو کے بعد پرینکا چوپڑا کی زندگی سے متعلق بہت سی چیزیں سامنے آ رہی ہیں۔ سپر سول…

مزید پڑھیں »

سوشانت سنگھ راجپوت سے تعلقات ختم ہونے پر خودکشی کرناچاہتی تھی۔انکیتا نے توڑی خاموشی

انکیتا خودکشی کرنا چاہتی تھیں؟   ویب ڈیسک سشانت سنگھ راجپوت کی سابقہ گرل فرینڈ انکیتا لوکھنڈے نے کہا ہے کہ سشانت سے بریک اپ کے بعد خود خودکشی کرنا چاہتی تھی۔میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انکیتا نے اپنے حالیہ انٹرویو میں بتایا کہ انھیں کس طرح ٹرول کیا گیا…

مزید پڑھیں »

اروشی روتیلا کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔

   اروشی روتیلا کے انسٹا فالوورز ساڑھے 3کروڑ سے زائد ہوگئے۔اروشی روتیلا کے انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ سے زیادہ ہوگئی۔ View this post on Instagram A post shared by Urvashi Rautela (@urvashirautela) اروشی روتیلا نے اپنے فالوورز کی تعداد ساڑھے3 کروڑ ہونے پر خوشی کا اظہار کرتے…

مزید پڑھیں »

اپنی دلفریب اداکاری سے شائقین کے دلوں کو کاٹنے والی ” کمی کاٹکر "

سلام بن عثمان بالی ووڈ کے ہر دور اور ہر دہائی میں ایک ایسا بدلتا دور دیکھنے کو ملتا ہے جسے بالی ووڈ نے بہت ہی بہترین انداز میں فلمی شائقین کو پیش کیا ہے۔ جیسے رومانی اداکاروں کی بات کی جائے یا پھر مزاحیہ اداکار رہے ہو اور ان…

مزید پڑھیں »

دیوولینا بھٹاچاریہ اور پارس چھاپڑا میں شدید اختلافات،پارس نے کہا آستین کا سانپ

انٹرٹینمنٹ ڈیسک بگ باس 13 سے شہرت حاصل کرنے والے پارس چھاپڑا تازہ ترین سیزن میں دیوولینا بھٹاچاریہ سے سخت ناراض نظر آئے، دونوں میں خاصا اختلاف رہا۔ اور دیوولینا تو ان کے خلاف سخت غصے میں تھیں۔ اس حوالے سے میڈیا سے ایک انٹرویو میں پارس چھاپڑا نے دیوولینا…

مزید پڑھیں »

فردین خان نے اٹھارہ کلو وزن کم کرکے پھر فٹ نظر آنے لگے۔سوشیل میڈیا پہ ہوئ تصاویر وائرل

ویب ڈیسک اداکار فردین خان دوبارہ فلموں میں واپسی کرنے جارہے ہیں اور اس دوران وہ اپنی جسامت کو پھر سے پہلے جیسی کرنے کی کوششوں میں لگے ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق حال ہی میں ممبئی میں ایک جگہ پر فردین خان کو دیکھا گیا تھا، تاہم اب…

مزید پڑھیں »
Back to top button