بین ریاستی خبریں
-
جے پی نڈا سے ملاقات کے بعد یدیورپا نے کہا، کسی نے میرا استعفیٰ طلب نہیں کیا
نئی دہلی، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کرناٹک کے وزیر اعلیٰ بی ایس یدیورپا گذشتہ کئی مہینوں سے ریاستی قیادت میں تبدیلی کے مطالبے کے درمیان دو دن سے دہلی میں ہیں۔ جمعہ کو #وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے بعد انہوں نے آج پارٹی کے قومی صدر جے پی نڈا سے ملاقات کی۔…
مزید پڑھیں » -
عاشق کیخلاف ایف آئی آر درج کر انے آئی لڑکی کا تھانہ میں نکاح
بہرائچ، 17جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)یوپی کے بہرائچ ضلع میں ایک پریمی جوڑا جو شکایت لے کر تھانے پہنچا تھا ، کی پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ہی رسومات کے ساتھ شادی کرادی گئی۔ یہ معاملہ ضلع بہرائچ کے بونڈی تھانے کے تحت واقع رانی پوروا گاؤں کا ہے۔ #گاؤں والوں کے مطابق #شاہد…
مزید پڑھیں » -
نتیش کابینہ کی اہم میٹنگ میں 21ایجنڈوپر مہر، انجینئرنگ یونیورسیٹی کے چانسلر ہوں گے نتیش کمار
پٹنہ16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)نتیش کابینہ کی اہم میٹنگ آج ہوئی جس میں کل 21 ایجنڈوں پر مہر لگا دی گئی ہے۔ وزیر اعلی نتیش کمار نے میٹنگ کی صدارت کی۔ اس میں دونوں نائب وزرائے اعلیٰ تارکشور پرساد اور رینو دیوی کے علاوہ تمام وزراء بھی ورچوئل میٹنگ کے توسط سے شامل ہوئے۔…
مزید پڑھیں » -
لڑکی کی تصویر وائرل ہونے کے بعد دو فریق میں گھمسان ، 13 افراد زخمی
بلیا ؍لکھنؤ، 16جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جمعرات کی دیرشب بلیا میں دو فریق آمنے سامنے ہوگئے۔ ایک فریق کا الزام ہے کہ لڑکی کی تصویر دوسرے فریق کے نوجوان نے سوشل میڈیا پر وائرل کی ہے۔ لڑکی کے لواحقین نے بھی نوجوان پر فون کالز کے دوران ناروا زبان استعمال کرنے کا الزام عائد…
مزید پڑھیں » -
ای ڈی نے دیشمکھ کے خلاف منی لانڈرنگ معاملے میں 4 کروڑ روپے کی جائیدادضبط کی
ممبئی، 16 جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) نے مہاراشٹرا کے سابق وزیر داخلہ انیل #دیشمکھ (Anil Deshmukh) اور دیگر کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے سلسلے میں 4 کروڑ روپے کے اثاثے ضبط کرلئے ہیں۔ عہدیداروں نے یہ معلومات جمعہ کو دی۔انہوں نے کہا کہ منی #لانڈرنگ کی روک تھام ایکٹ…
مزید پڑھیں » -
پنجاب کے وزیر اعلی امریندر سنگھ نے وزیر اعظم مودی کولکھا خط
احتجاج کررہے کسانوں سے بات کرنے کی اپیل امرتسر، 16 جولائی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)وزیراعلیٰ پنجاب کیپٹن #امریندر سنگھ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے۔ اس میں انہوں نے #پنجاب اسمبلی #انتخابات سے قبل سرحد پار سے بڑھتے ہوئے #دہشت گردی کے #خطرات کے درمیان وزیر اعظم #مودی سے احتجاج…
مزید پڑھیں » -
بنگال اسمبلی ضمنی انتخاب کولے کر چیف الیکشن کمشنر سے ملاٹی ایم سی وفد 6 ماہ کے اندر انتخابات کرانے کی اپیل
نئی دہلی،15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ریاست کی حکمراں ترنمول کانگریس کے 6 رکنی وفد نے رکن پارلیمنٹ ڈیریک او برائن کی سربراہی میں مغربی بنگال میں اسمبلی ضمنی #انتخابات کے لئے نئی دہلی میں الیکشن #کمیشن کے دفتر کا دورہ کیا اور آئندہ اسمبلی انتخابات اور دیگر امور پر چیف الیکشن سے تبادلہ خیال…
مزید پڑھیں » -
پنڈوچیری حکومت نے ریاست میں اسکول اور کالج کھولنے کے اپنے سابقہ فیصلے کوواپس لیا
پنڈوچیری،15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پنڈوچیری حکومت نے اسکول اور کالج کھولنے کا فیصلہ واپس لے لیا ہے۔ یہ فیصلہ کووڈ19 کے حالات کو مدنظر رکھتے ہوئے لیا گیا ہے۔ #پنڈوچیری (Puducherry) وزیر #تعلیم نے اس بارے میں معلومات دی۔ انہوں نے کہاکہ #حکومت نے پہلے #اسکولوں اور #کالجوں کو دوبارہ کھولنے کا فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں » -
دہلی میں فی الحال اسکول نہیں کھلیں گے: اروندکجریوال
نئی دہلی15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اس وقت ملک کے دارالحکومت دہلی میں اسکول کھلنے کا امکان نہیں ہے۔وزیراعلیٰ اروند #کجریوال نے دہلی میں اسکول کھولنے کے امکان کے بارے میں پوچھے گئے سوال پر یہ بات کہی۔ ان سے پوچھا گیاکہ جس طرح پڑوسی #ریاست میں اسکول کھولنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،…
مزید پڑھیں » -
ہائی کورٹ نے ’پاور آف اٹارنی‘کے ذریعہ جائیداد رکھنے کے خلاف دائر درخواست خارج کی
نئی دہلی،15جولائی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کو اس درخواست پرسماعت سے انکارکردیاجس میں دہلی پولیس کو ہدایت دینے کی اپیل کی گئی تھی کہ جائیداد کے مالکانہ حق کے طورپر ’power of attorney‘ کو قبول نہ کرے۔چیف جسٹس ڈی این پٹیل اور جسٹس جیوتی سنگھ نے وکیل اور درخواست گزار سے…
مزید پڑھیں »





