بین ریاستی خبریں
-
لالو کے کیس میں اب 5 فروری کوہوگی سماعت، عدالت نے دوبارہ رپورٹ دینے کو کہا
لالو کے کیس میں اب 5 فروری کوہوگی سماعت، عدالت نے دوبارہ رپورٹ دینے کو کہا رانچی ،22؍جنوری (یو ڈٰی آئ ) بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتا دل کے سربراہ لالو یادو کی طبیعت جمعرات کی شام کو خراب ہوگئی ۔ لالو یادوکے پھیپھڑوں میںانفیکشن ہے ،…
مزید پڑھیں » -

مرادآباد : رام مندر کیلئے چندہ دینے پرسماجوادی ایم پی ایس ٹی حسن کاجواب
رام مندر کیلئے چندہ دینے پرسماجوادی ایم پی ایس ٹی حسن کاجواب ’میں مسلمان ہوں، بت پرستی میں یقین نہیں رکھتا‘ مراد آباد،22جنوری(یو ڈی ائ) سماج وادی پارٹی کے لیڈر اورمرادآباد سے ممبر پارلیمنٹ ایس ٹی حسن نے رام مندر کے لئے چندہ دینے کولے کرسیاسی بیان دیا ہے۔ انہوں…
مزید پڑھیں » -
مغربی بنگال : ٹی ایم سی نے جگن موہن دالمیا کی بیٹی کو پارٹی سے نکالا
مغربی بنگال : ٹی ایم سی نے جگن موہن دالمیا کی بیٹی کو پارٹی سے نکالا کولکاتہ،22جنوری(یو ڈی آئ)مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کی پارٹی ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) نے اپنے ایم ایل اے ویشالی ڈالمیا کوپارٹی سے نکال دیا ہے۔ ڈالمیا پر پارٹی مخالف سرگرمیوں میں…
مزید پڑھیں » -

لالو یادو کی طبیعت خراب:بیٹی عیادت کیلئے روانہ ،تیجسوی یادوبھی جائیں گے ملنے
لالو یادو کی طبیعت خراب:بیٹی عیادت کیلئے روانہ ،تیجسوی یادوبھی جائیں گے ملنے پٹنہ،22جنوری(یو ڈی آئ)بہار قانون ساز اسمبلی میں قائد حزب اختلاف تیجسوی یادو نے اپنے والد اور آر جے ڈی سپریمو لالو پرساد یادو کی صحت کولے کر معلومات دی ۔ تیجسوی نے بتایا کہ کل شام کو…
مزید پڑھیں » -
مہاراشٹرا :فرائض کی خلاف ورزی پر معطلی اور خدمات کا خاتمہ؛وزیر صحت راجیش ٹوپے
فرض کی خلاف ورزی پر معطلی اور خدمات کا خاتمہ؛ تمام اضلاعاسپتالوں کا ہیلتھ آڈٹ ١۵ دن میں کیا جائے گا- وزیر صحت راجیش ٹوپے ممبئی (اردونیا۔ان) :کمیٹی نے گذشتہ روز بھنڈارا ڈسٹرکٹ اسپتال میں ایس این سی یو میں ہونے والے آگ حادثے سے متعلق اپنی انکوائری رپورٹ…
مزید پڑھیں » -
آگ لگنے سے سیرم انسٹی ٹیوٹ کوہوا ہزارکروڑ کا نقصان
ادار پونا والا نے وزیراعلی ٹھاکرے کے ساتھ پریس کانفرنس میں دی معلومات پونے،22جنوری(اردودنیا.ان)مہاراشٹرا کے وزیر اعلی ادھو ٹھاکرے اور ان کے بیٹے آدتیہ ٹھاکرے نے آج سیرم انسٹی ٹیوٹ آف انڈیا (ایس آئی آئی) کی زیر تعمیر عمارت کا دورہ کیا جہاں آج آگ کے ایک واقعے میں پانچ…
مزید پڑھیں » -

وزیراعلیٰ یدیورپا نے نئے وزراء کوقلمدان تقسیم کیے
وزیراعلیٰ یدیورپا نے نئے وزراء کوقلمدان تقسیم کیے بنگلورو21جنوری(اردودنیا.ان)کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا نے اپنی کابینہ میں توسیع کے بعدسات نئے وزراء کو محکمہ الاٹ کیا ہے ، کچھ وزراء کے قلمدانوں میں بھی ردوبدل کیا گیا ہے۔نئے وزراء میں ،اومیش کٹی کو خوراک ، شہری فراہمی اور صارفین…
مزید پڑھیں » -
نائب وزیر اعلیٰ رینو دیوی نے کیا میلے کا افتتاح‘ افغانستان، ایران،ملیشیا، بنگلہ دیش، دبئی اور لبنان سمیت ہندستان کی کئی ریاستیں شامل
نائب وزیر اعلیٰ رینو دیوی نے کیا میلے کا افتتاح‘ افغانستان، ایران،ملیشیا، بنگلہ دیش، دبئی اور لبنان سمیت ہندستان کی کئی ریاستیں شامل پٹنہ کے گیان بھون میں انڈین انٹرنیشنل میگا ٹریڈ فیئر کا آغاز پٹنہ :(اردودنیا.ان) : لاک ڈائون کے سبب ملک میں ہوئی اقتصادی مندی کے بعد بھارتی…
مزید پڑھیں » -

مغربی بنگال میںراجیو بنرجی کو وزیر کے عہدے سے ہٹا یا گیا، استعفیٰ غیر آئینی
مغربی بنگال میں راجیو بنرجی کو وزیر کے عہدے سے ہٹا یا گیا، استعفیٰ غیر آئینی کولکاتہ،22جنوری(اردودنیا.ان)اس سال مغربی بنگال میں اسمبلی انتخابات ہونے والے ہیں۔ اسی دوران اسمبلی انتخابات سے قبل ہی ٹی ایم سی لیڈران کا بی جے پی میں جانے کا عمل جاری ہے۔ اب یہ معاملہ…
مزید پڑھیں » -

15 ہزار تک تنخواہ ملنے والے ملازمین کیلئے پروویڈنٹ فنڈ 2 سال تک مرکز جمع کرے گا
15 ہزار تک تنخواہ ملنے والے ملازمین کیلئے پروویڈنٹ فنڈ 2 سال تک مرکز جمع کرے گا۔ رانچی:(اردودنیا.ان)پروویڈنٹ فنڈ کی رقم ان ملازمین کی تنخواہ سے کٹوتی نہیںجائے گی جنہوں نے کورونا مدت کے دوران ملازمت سے محروم ہوکر اکتوبر 2020 کے بعد نئی ملازمت حاصل کی۔ تقرری کے دن…
مزید پڑھیں »




