بین ریاستی خبریں
-

اگر ایسا ہوتا تو بابا صدیقی کی جان بچ جاتی،ممبئی پولیس کی چارج شیٹ میں کئی بڑے انکشافات
ممبئی ،8جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)ممبئی پولیس نے مہاراشٹر کے سابق وزیر بابا صدیقی کے قتل سے متعلق اپنی 4590 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی ہے۔ پولیس نے اپنی چارج شیٹ میں کئی چونکا دینے والے انکشافات کیے ہیں، چارج شیٹ کے مطابق 12 اکتوبر 2024 کی رات کو گرومل سنگھ، دھرم راج…
مزید پڑھیں » -

یوپی میں سردی کی لہر جاری، 57 اضلاع میں ’کولڈ ڈے‘ الرٹ جاری
غازی آباد،8جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) شمالی ہندوستان سمیت پورے اتر پردیش میں شدید سردی جاری ہے۔ شدید سردی اور گھنی دھند کے ساتھ سردی کی لہر نے لوگوں کا جینا محال کر دیا ہے۔ شدید سردی کے درمیان ریاست میں 10 جنوری سے ایک اور ویسٹرن ڈسٹربنس سرگرم ہو رہا ہے، جس…
مزید پڑھیں » -
کمسن بیٹی کا عاشق سے شادی پر اصرار، باپ نے کیا سر قلم
شاہجہاں پور،7جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)یوپی کے شاہجہاں پور میں غیرت کے نام پر قتل کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ بیٹی کے معاشقے سے مغموم باپ نے تلوار سے بیٹی کا سر قلم کر دیا۔ واردات کے بعد ملزم باپ موقع سے فرار ہو گیا۔ فی الحال پولیس نے نعش کو…
مزید پڑھیں » -

بجرنگ دل کے سابق لیڈر نے تھانے کے باہر نے کی خودسوزی کی کوشش
کانپور،7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بجرنگ دل کے سابق لیڈر دلیپ سنگھ بجرنگی نے کانپور جنوبی کے گووند نگر پولیس اسٹیشن کے باہر خود سوزی کی کوشش کی۔گرفتاری سے بچنے کے لیے اس نے ایسا قدم اٹھایا۔ اس سے قبل انہوں نے یہ معلومات فیس بک کے ذریعے بھی دی تھیں۔ اس وجہ سے…
مزید پڑھیں » -

بہار میں سی اے اے کے تحت پہلی بار دی گئی ہندوستانی شہریت
پٹنہ ، 7جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)بھارتی حکومت نے بہار کے شہر اراہ کی رہائشی سمترا پرساد عرف رانی ساہا کو بھارتی شہریت دے دی ہے۔ بہار میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کے تحت شہریت دینے کا یہ پہلا معاملہ ہے۔ سمترا، جو گزشتہ 40 سالوں سے اررہ کے چترا ٹولی…
مزید پڑھیں » -

تمل ناڈو کے گورنر برہم: قومی ترانے کی توہین پر ایوان سے خطاب کرنے سے انکار
چنئی ،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز)گورنر تمل ناڈو آر این روی قومی ترانے کی مبینہ توہین پر ناراض ہوگئے اور اسمبلی اجلاس سے خطاب کیے بغیر ایوان سے چلے گئے۔ تمل ناڈو اسمبلی کا سال 2025 کا پہلا اسمبلی اجلاس آج سے شروع ہو رہا ہے۔ قواعد کے تحت اسمبلی اجلاس کا آغاز…
مزید پڑھیں » -
کشمیر : دَم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی المناک موت
سری نگر،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) جموں و کشمیر کے گرمائی دارالحکومت سری نگر میں کل رات دم گھٹنے سے ایک ہی خاندان کے پانچ افراد کی موت ہو گئی۔ بتایا جا رہا ہے کہ متاثرہ کے گھر والے کمرے میں ہیٹر چلا کر سو گئے تھے، وہ سب کرائے کے مکان میں رہتے…
مزید پڑھیں » -

راجستھان حکومت کا سوشل میڈیا اسٹار کیلئے خصوصی ’ تحفہ ‘
جے پور،6جنوری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) پہلی بار راجستھان حکومت نے سرکاری اسکیموں اور پروگراموں کو فروغ دینے کے لیے سوشل میڈیا پر معروف افراد(سوشل میڈیا اسٹار) کے لیے ایک نئی پروموشنل پالیسی جاری کی ہے۔ محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ اس پالیسی میں نئے نشریاتی اداروں کے لیے…
مزید پڑھیں » -
بابا صدیقی کیس میں 4590 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ داخل
ممبئی ،6جنوری :(اردودنیا.اِن/ایجنسیز) ممبئی کرائم برانچ نے بابا صدیقی قتل کیس میں پیر کو مکوکا عدالت میں چارج شیٹ داخل کی ہے۔ اس معاملے میں 4590 صفحات کی چارج شیٹ داخل کی گئی ہے۔ اس چارج شیٹ میں 26 ملزمان اور 3 مفرور ملزمان کے نام شامل ہیں جن میں…
مزید پڑھیں » -

امانت اللہ خان کو 14 دن عدالتی تحویل میں بھیج دیا گیا
نئی دہلی،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ایک عدالت نے پیر کو عام آدمی پارٹی (اے اے پی) کے رکن اسمبلی امانت اللہ خان کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 دن کی عدالتی حراست میں بھیج دیا۔ خصوصی جج راکیش سیال نے کہا کہ امانت اللہ خان 23ستمبر تک عدالتی حراست میں…
مزید پڑھیں »






