دبئی، 24فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اردن اور فرانس کے ماہرینِ آثارِقدیمہ پر مشتمل ایک ٹیم نے اردن کے مشرقی صحرا میں پتھر کے زمانے کے ایک دور دراز مقام پرقریباً 9000 سال قدیم مزاردریافت کیا ہے۔ یہ روایتی کمپلیکس پتھرکے دور کی جگہ کے نزدیک قدیم بڑے ڈھانچوں کے ساتھ پایا گیا ہے۔ انھیں…
مزید پڑھیں »دلچسپ خبریں
امرتسر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)پیدائشی طور پر دھڑ سے جڑے جڑواں نوجوانوں کو الگ الگ ووٹر تسلیم کرلیا گیا۔ میڈیا کے مطابق ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ہونے والے انتخابات گزشتہ عام انتخابات سے کافی مختلف ثابت ہوئے ہیں۔ دھڑ سے جڑے نوجوانوں کے ووٹ کاسٹ کرنے نے اس الیکشن کو یادگار بنادیا۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)قسمت مہربان ہوتو انسان مزدورسے ماڈل بھی بن سکتا ہے۔ہندوستانی ریاست کیرالا کی سڑکوں پرمزدوری کے لئے بھٹکنے والے 60 سال کے مزدورپرقسمت کی دیوی کچھ اس طرح مہربان ہوئی کہ وہ سڑک سے اٹھ کر ماڈلنگ کی چکاچوند دنیا میں جا پہنچے۔ ایک فوٹوگرافرنے ممیکا نامی مزدورکو دیکھا…
مزید پڑھیں »ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) ہندوستان کی 62 سالہ ضعیف خاتون نے بلندوبالا پہاڑ کی چوٹی سر کرکے عزم وحوصلے کی مثال قائم کردی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ناگارتنما نامی خاتون نے ہندوستانی ریاست کیرالا کی دوسری بلند وبالا چوٹی ’اگستھیارکودم‘ سر کرکے سب کو حیرت میں ڈال دیا۔معمر کی پہاڑ پر چڑھنے کی مختصر…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ساس بہوکے درمیان نوک جھونک کے بارے میں عام طور پر سننے میں آتا ہے لیکن ہندوستان کی ایک ساس نے ساس بہوکے رشتے کا ایک نیا پہلو دنیا کے سامنے پیش کردیا۔ہندوستانی ریاست راجستھان میں ساس اور بہو کے درمیان محبت اوراحترام کی نئی مثال سامنے آگئی۔ کملا…
مزید پڑھیں »لندن،19فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)برطانیہ میں تین دہائیوں میں آنے والا بدترین سمندری طوفان ’یونس‘ کارن وال کے ساحل سے ٹکرا گیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں طوفانی ہواوں کے سبب کارن وال میں سیکڑوں افراد بجلی سے محروم ہوگئے اور ہزاروں افراد گھروں میں محصور ہیں۔ جنوبی لندن کے علاقے…
مزید پڑھیں »بیجنگ:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) چینی انجینئروں نے دنیا کا سب سے بڑا چوپایہ روبوٹ تیار کرلیا ہے جسے انہوں نے ’مکینیکل یاک‘ (روبوٹ بیل) کا نام دیا ہے۔ چین سے شائع ہونے والے انگریزی اخبار ’گلوبل ٹائمز‘ اور چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق، یہ روبوٹ فوجی مقاصد کےلیے تیار کیا گیا ہے…
مزید پڑھیں »فلاڈلفیا:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ایک امریکی کمپنی نے ورچوئل رئیلیٹی جوتے بھی تیار کرلیے ہیں جنہیں پہن کر آپ کمپیوٹر پر تخلیق کی گئی مجازی دنیا کو اپنے پیروں میں محسوس بھی کرسکیں گے۔ یہ جوتے امریکی اسٹارٹ اپ کمپنی ’ایکٹو وی آر‘ (Ekto VR) نے ایجاد کیے ہیں جو فی الحال پروٹوٹائپ مرحلے…
مزید پڑھیں »ماسکو، یکم فروری:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)روس کے ایک دور دراز گاوں اومسوکچن Omsukchen میں سردیوں کے دوران سیاہ رنگ کی برف باری ہوتی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بچپن سے سنتے اور دیکھتے آرہے ہیں کہ برفباری ہمیشہ سفید رنگ کی ہی ہوتی ہے لیکن روس کا ایک گاوں ایسا بھی ہے جہاں سفید…
مزید پڑھیں »1۔آپ خواب میں صرف ان چہروں کو دیکھتے ہیں جنھیں آپ جانتے ہیں۔ 2۔سونے کی جتنی زیادہ کوشش کریں نیند آنے کے چانس اتنے ہی کم ہیں۔ 3۔کی بورڈ کی آخری لائن میں موجود بٹنوں سے آپ انگلش کا کوئی لفظ نہیں لکھ سکتے ۔ 4۔انسانی دماغ ستر فیصد وقت…
مزید پڑھیں »









