بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں ہوٹلوں کے نصف ملین کمرے تیار کیے جائیں گے: وزیر سیاحت
دبئی:(ایجنسیاں)سعودی عرب کے وزیر برائے سیاحت اور سعودی ویژن 2030 کے معیار زندگی پروگرام کے سربراہ احمد الخطیب نے کہا ہے کہ اس ویڑن کا مقصد شہروں میں معیار زندگی کو بہتر بنانا ہے۔ اس کے تحت کھیلوں، تفریحی اور سیاحت کی سہولیات کے ساتھ ساتھ انفراسٹرکچر، شہری منصوبہ بندی،…
مزید پڑھیں » -
القیامہ چرچ میں عبادت کے آئے عیسائی شہریوں پراسرائیلی فوج کا حملہ
مقبوضہ بیت المقدس : (ایجنسیاں)قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں عیسائی شہریوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی ہوگئے۔ یہ حملہ القیامہ چرچ میں سبت نور کی تقریب میں شرکت اور اس موقعے پر مذہبی رسومات کی ادائی کی کوشش کے دوران کیا گیا۔مقبوضہ…
مزید پڑھیں » -
افغانستان سے غیر ملکی افواج کا انخلا:جہادی سراٹھا سکتے ہیں، ماہرین کا انتباہ
لندن:(ایجنسیاں)یکم مئی سے نیٹو نے بشمول امریکا اپنے باقی ماندہ فوجیوں کا افغانستان سے انخلا کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ اس طرح نیٹو فورسز اپنی طویل تر جنگ کے خاتمے کے پہنچ گئی ہے لیکن ملک کا مستقبل ہنوز غیر یقینی نظر آ رہا ہے۔ امریکی اہلکاروں کا کہنا…
مزید پڑھیں » -
کمبوڈیا نے ہندوستان سے فروزن گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کی
نوم پینہ:(ایجنسیاں) کمبوڈیا نے کووڈ 19 وبا پر قابو پانے کے لئے ہندوستان سے فروزن گوشت اور گوشت کی مصنوعات کی درآمد پر پابندی عائد کردی ہے۔کمبوڈیا کے محکمہ کسٹم اینڈ ایکسائز کے ڈائریکٹر جنرل کون نعیم نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہندوستان میں کورونا وائرس…
مزید پڑھیں » -
کورونا کی دوسری لہر پر نیپال الرٹ ، بھارت کے 22 انٹری پوائنٹس بند
کھٹمنڈو:(اردودنیا.اِن)پڑوسی نیپال بھارت میں کرونا کی تباہی کے باعث الرٹ ہوگیا ہے ۔ نیپال نے بھارت کی سرحد کے ساتھ ہی 22 انٹری پوائنٹ بند کردیئے ہیں،یہ فیصلہ کوروناکے پیش نظر کیا گیا ہے۔ واضح ہو کہ نیپال میں اس وقت لاک ڈاؤن ہے۔نیپال میں کورونا وائرس کی وبا کا…
مزید پڑھیں » -
امریکہ نے ہندوستان پر سفری پابندیاں عائد کیں
نیویارک: (ایجنسیاں) بھارت میں کرونا کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے پیش نظر بائیڈن انتظامیہ بھارت سے امریکہ آنے والی پروازوں کو عارضی طور پر منگل چار مئی سے محدود کر رہی ہے۔ امریکی اخبار وال سٹریٹ جنرل کے مطابق، وائٹ ہاوس کے ایک عہدیدار نے جمعے کو بتایا ہے کہ…
مزید پڑھیں » -
القاعدہ کا امریکہ کیخلاف تمام محاذوں پر جنگ جاری رکھنے کا اعلان
نیویارک: (ایجنسیاں) امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق القاعدہ نے کہا ہے کہ وہ امریکہ کے خلاف تمام محاذوں پر جنگ جاری رکھے گی جب تک وہ پوری مسلم دنیا سے واپس نہیں چلا جاتا۔امریکی نیوز چینل سی این این کو تنظیم سے منسلک دو افراد نے بتایا ہے کہ امریکہ…
مزید پڑھیں » -
بھگدڑ حادثے کے بعد اسرائیلی شہریوں کا سخت لفظوں میں نیتن یاہو کا استقبال
دبئی : (ایجنسیاں) اسرائیل میں جبل میرون (جبل الجرمق) کے مقام ایک پل پر بھگدڑ مچنے سے ہونے والی 44 ہلاکتوں کے بعد عوامی حلقوں کی طرف سے وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔نیتن یاھو گذشتہ روز ہونے والے حادثے کے فوری…
مزید پڑھیں » -
ابوظبی کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید نے خاتون مکینک کو حیران کر دیا،دلچسپ گفتگو سوشیل میڈیا پہ کیا شئیر
دبئی:(ایجنسیاں) متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نيان نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی اس لڑکی سے رابطہ کیا جو گاڑیوں کی مرمت کرتی دیکھی گئیں۔ ولی عہد محمد بن زاید آل نيان نے گاڑیوں کی مرمت کرنے والی ھدیٰ المطروشی سے رابطہ کیا…
مزید پڑھیں »








