بین الاقوامی خبریں
-
امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کی قیاس آرائیاں تیز
نیویارک:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)امریکی عہدیدار بظاہر یہ باور کرانے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کسی ایسے معاہدے کا فوری طور پر امکان کم ہے جو واشنگٹن اور تہران کو سن 2015 کے جوہری معاہدے میں واپس لاسکے۔حالیہ دنوں میں ایسے متعدد سفارتی رابطوں اور امریکا اور ایران کے درمیان بالواسطہ بات چیت…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل میں بھی برازیل، چلی اور بھارتی طرز کے کرونا کیس کا انکشاف
مقبوضہ بیت المقدس :(اردودنیا.اِن)اسرائیلی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کرونا کے نئے کیسز میں بھارت، چلی اور برازیل میں سامنے آنے والے زیادہ خطرناک کیسز کا بھی پتا چلا ہے۔ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ایسے 19 کیسز سامنے آئے ہیں جن کے متاثرین برازیل، بھارت…
مزید پڑھیں » -
جرمنی: ملک بدر افغان شہریوں کی فلائٹ منسوخ
برلن:(اردودنیا.اِن)برلن کا کہنا ہے کہ ملک بدری کے لیے کابل جانے والی فلائٹ کو لوجیسٹکل وجوہات کے سبب موخر کیا گیا ہے جبکہ انسانی حقوق کے گروپ مہاجرین کی ملک بدری کو مکمل طور پر روکنے کا مطالبہ کرتے رہے ہیں۔برلن میں سینئر حکام نے تین مئی پیر کو بتایا…
مزید پڑھیں » -
چائلڈ پورنوگرافی کابہت بڑا پلیٹ فارم بے نقاب ،گرفتاریاں
برلن:(اردودنیا.اِن)جرمن حکام نے چائلڈ پورنوگرافی کے سب سے بڑے پلیٹ فارم کو بے نقاب کرتے ہوئے اسے بند کر دیا ہے۔ یہ پیش رفت پولیس کی طویل تفتیش کا نتیجہ ہے۔ کئی افراد کو گرفتار بھی کر لیا گیا ہے۔جرمن پولیس نے تصدیق کی ہے کہ ایک طویل تفتیشی عمل…
مزید پڑھیں » -
فوکس اسٹیک پینوراما تکنیک کے ذریعےحجر اسود کی پیش کردہ تصاویر اتارنے میں 7 گھنٹوں کا وقت صرف ہوا
الریاض:(ایجنسیاں)صدارت عمومی برائے انتظامی امور حرمین شریفین نے تصویر اتارنے کی جدید ترین تکنیک کو استعمال میں لاتے ہوئے حجر اسود کو اس کی انتہائی بنیادی تفصیل کے ساتھ پہلی مرتبہ پیش کرنے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ کرونا وبا کی وجہ سے زائرین اور معتمرین ان دنوں حجر…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب: توہین آمیز رویے کا سامنا کرنے والی سبزی فروش کے حق میں سعودی گورنرکا فیصل
الریاض:(ایجنسیاں) سعودی عرب میں مشرقی صوبے کے نائب گورنر شہزادہ احمد بن فہد بن سلمان نے ہدایت کی ہے کہ دمام میں سبزی فروش خاتون زیاد کو مستقل اور باقاعدہ طور پر ایک دکان فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ اسے رہائش فراہم کی جائے۔ ام زیاد کے حوالے سے سعودی…
مزید پڑھیں » -
ترک شہریوں کی ’نقل مکانی‘ بیرونِ ملک پناہ کی درخواستوں میں 506 فیصد اضافہ
لندن:(ایجنسیاں)ترکی میں حال ہی میں دو ٹک ٹاک صارفین کو ترک نوجوانوں کے وبا کے دوران بیرون ملک جانے کے قابل نہ ہونے کے حوالے سے طنزیہ ویڈیو شیئر کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے۔ اس واقعے نے اعلیٰ صلاحیتوں کے حامل افراد اور نوجوانوں کے ملک چھوڑ کر جانے…
مزید پڑھیں » -
ووہان : موسیقی میلے کے دوران کرونا ضابطہ کی دھجیاں اڑا دی گئیں
بیجنگ: (ایجنسیاں) چین کے شہر ووہان ، جہاں کرونا نے جنم لیا تھا، میں ہفتے کے روز ہزاروں افراد نے اسٹرابیری میوزک فیسٹیول میں شرکت کی۔اس میلے میں شرکت کرنے والوں نے کرونا وبا کی روک تھام کے لیے اختیار کردہ ایس او پیز کی کھلے عام خلاف ورزی کی…
مزید پڑھیں » -
اسرائیلی ہوائی اڈے کے قریب آتشزدگی، عمارتیں خالی کرالی گئیں
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں) اسرائیلی میڈیا کے مطابق بن گوریون ہوائی اڈے کے قریب گذشتہ روز اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے بعد قریبی مکانات اور عمارتوں کو خالی کرا لیا گیا۔آگ لگنے کی وجہ موشاو (گاؤں) میں سکریپ میٹل یارڈ میں پڑا ہوا ناکارہ مواد تھا۔ آتش زدگی کے…
مزید پڑھیں » -
سعودی وزارت صحت نے آنے والے دن وبا ئی تناظر میں سخت قرار دیئے
ریاض: (ایجنسیاں) سعودی عرب کی وزارت صحت نے کرونا وبا کے حوالے سے آنے والے دن زیادہ اہم اور خطرناک قرار دیتے ہوئے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ وبا کی روک تھام کے لیے حکومت کے وضع کردہ ضابطہ اخلاق کی سختی سے پابندی کریں۔وزارت صحت نے شہریوں…
مزید پڑھیں »






