بین الاقوامی خبریں
-
میانمار: کیرن باغیوں کا تھائی سرحد کے قریب فوجی اڈے پر قبضہ
ینگون:(ایجنسیاں)کیرن اقلیتی گروپ سے تعلق رکھنے والے باغیوں نے میانمار میں ایک فوجی چوکی پر حملہ کرکے اس پر قبضہ کرلیا ہے۔ خبرو ں کے مطابق اس لڑائی میں متعدد ہلاکتیں ہوئی ہیں۔کیرن نیشنل یونین (کے این یو) کے فورسز نے منگل کے روزشمال مغربی تھائی لینڈ کی سرحد کے…
مزید پڑھیں » -
ترکی میں کئی ہفتوں کے لیے مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان
انقرہ: (ایجنسیاں)ترکی میں کورونا وائرس کی تیسری وبائی لہر کے پیش نظر صدر رجب طیب ایردوآن نے ملک میں مکمل لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا ہے۔ پرسوں جمعرات سے سترہ مئی تک عام شہریوں کو صرف اشد ضرورت کے تحت ہی گھروں سے نکلنے کی اجازت ہو گی۔ صدر…
مزید پڑھیں » -
امارات نے اسرائیل کی’تمار‘ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کے حصص خریدلئے
مقبوضہ بیت المقدس: (ایجنسیاں)خبر رساں ادارے رائیٹرز نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کی ’تمار‘ فیلڈ میں ایک ارب 10 کروڑ ڈالرکے حصص خرید لئے ہیں۔ دونوں ممالک کے درمیان معاہدے پر دستخط امارات اور اسرائیل کے درمیان تعلقات معمول پر لانے کا حصہ ہیں۔رائٹرز کے…
مزید پڑھیں » -
ملائیشیا نے کرونا کے باعث ہندوستان کیلئے پرواز معطل کر دیئے
جکارتہ: (ایجنسیاں) ملائشیانے ہندوستان میں کورونا کی نئی قسم کے تئیں بیداری اور عدم پھیلاؤ کے سدباب کیلئے دوطرفہ فضائی آپریشن معطل کر دیا ہے۔ وزیر دفاع اسماعیل صابری یعقوب نے بتایا ہے کہ ہندوستان میں پائے جانے والے ڈبل میوٹنٹ قسم کے وائرس کے پیش نظر یہ فیصلہ کیا…
مزید پڑھیں » -
انڈیا میں کورونا کی صورتحال انتہائی دلخراش ہے، عالمی ادارہ صحت
لندن: (ایجنسیاں)عالمی ادارہ صحت کے سربراہ نے کہا ہے کہ انڈیا میں کورونا وائرس سے پیدا ہونے والی صورتحال انتہائی دلخراش ہے۔ خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق اقوام متحدہ کے ادارے عالمی ادارہ صحت کے سربراہ ٹیدروس ادھانوم نے انڈیا میں وائرس کی صورتحال کو انتہائی دلخراش…
مزید پڑھیں » -
پاکستان مصنوعی آکسیجن کی قلت سے بچنے کے لیے کیا اقدامات کر رہا ہے؟
اسلام آباد: (ایجنسیاں)انڈیا میں کورونا وائرس کے خوفناک شکل اختیار کرنے کے بعد یہ خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے کہ پاکستان میں بھی وائرس کے پھیلاؤ میں اسی طرح کی شدت آسکتی ہے۔ وزیراعظم عمران خان بھی اس حوالے سے خبردار کر چکے ہیں کہ اگر عوام نے احتیاط…
مزید پڑھیں » -
کورونا کی بگڑتی صورتحال، آسٹریلیا نے انڈیا پر سفری پابندی لگا دی
ملبورن: (ایجنسیاں) ہندوستان میں گذشتہ 24 گھنٹوں میں انڈیا میں کورونا وائرس کے تین لاکھ 23 ہزار سے زیادہ نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔نئے کیسز کی یہ تعداد دنیا بھر کے تین لاکھ 52 ہزار کیسز سے کچھ ہی کم ہے۔ انڈیا کے ہسپتالوں کو بستروں کے ساتھ آکسیجن کی…
مزید پڑھیں » -
سعودیہ: حاملہ خواتین اب کرونا ویکسین لگوا سکتی ہیں:وزارتِ صحت
ریاض: (ایجنسیاں)سعودی عرب میں حاملہ خواتین اب کرونا وائرس کی ویکسین لگوانے کے لیے اپنے ناموں کا اندراج کراسکتی ہیں۔ سعودی وزارتِ صحت نے ٹویٹر پر یہ اعلان کیا ہے کہ خصوصی سائنسی کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں اب حاملہ خواتین کے لیے کووِڈ-19 کی ویکسین دستیاب ہیں۔اس نے…
مزید پڑھیں » -
سعودی عرب میں ضبط شدہ منشیات لبنان نہیں،شام میں پیک کی گئی تھیں:رپورٹ
ریاض:(ایجنسیاں)سعودی عرب میں گذشتہ ہفتے نشہ آور کپتاگون کی ضبط کی گئی لاکھوں گولیوں کے بارے میں نئے شواہد سامنے آئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق یہ لاکھوں گولیاں پہلے شام میں پیک گئی تھیں، پھر انھیں لبنان بھیجا گیا تھا اور وہاں سے یہ سعودی عرب روانہ کی گئی تھیں۔…
مزید پڑھیں » -
ایران:برطانوی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کو ایک سال قید کی سزا
تہران: (ایجنسیاں) ایران میں ایک انقلابی عدالت نے برطانوی ایرانی امدادی کارکن نازنین زغری ریٹکلف کوایک سال قید کی سزا سنائی ہے۔وہ اس سے پہلے پانچ سال کی قید بھگت چکی ہیں۔عدالت نے اپنے فیصلہ میں نازنین زغری پر قید کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایک سال تک ملک…
مزید پڑھیں »









