بین الاقوامی خبریں
-
غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابلِ قبول ہوگی، امریکی سفیر
غزہ میں اسرائیل کی فاقہ کشی کی پالیسی ناقابلِ قبول ہوگی، امریکی سفیر نیویارک،17اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اقوام متحدہ اور الجزائر کی غزہ میں اسرائیل کی انسانی ہمدردی کی کوششوں پر تنقید۔امریکہ اسرائیل کی جانب سے یہ یقین دہانی حاصل کرنے کی کوشش کررہا ہے کہ اس کی زمینی کارروائیوں سے…
مزید پڑھیں » -
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننا چاہتا ہے: صدر شی
چین امریکہ کا شراکت دار اور دوست بننا چاہتا ہے: صدر شی بیجنگ،17اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ چین اور امریکہ میں کوئی کامیاب شراکت داری دونوں ملکو ں کے لیے یہ موقع فراہم کرے گی کہ وہ ایک دوسرے کے ترقی میں معاون ثابت…
مزید پڑھیں » -
انڈیا نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کی،کینڈین وزیراعظم ٹروڈو
انڈیا نے کینیڈا کی خودمختاری میں مداخلت کی،کینڈین وزیراعظم ٹروڈو اوٹاوہ،17اکتوبر (ایجنسیز) کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ انڈیا نے ان کے ملک کی خودمختاری میں مداخلت کر کے ایک ’خوفناک غلطی‘ کی ہے۔برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق غیرملکی مداخلت کے معاملے پر انکوائری کمیشن کے سامنے…
مزید پڑھیں » -
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ارکانِ ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق
شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، ارکانِ ممالک کا نئے اقتصادی ڈائیلاگ پر اتفاق اسلام آباد،16اکتوبر ( ایجنسیز) شنگھائی تعان تنظیم (ایس سی او) کے سربراہ اجلاس میں رکن ملکوں کے درمیان 8 دستاویزات پر دستخط کیے گئے ہیں۔بدھ کو اجلاس کے بعد ایس سی او ملکوں کے سربراہان کے 23…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل کا لبنان سے 50 میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ، جنگ بندی کی تجویز مسترد
اسرائیل کا لبنان سے 50 میزائل فائر کیے جانے کا دعویٰ، جنگ بندی کی تجویز مسترد مقبوضہ بیت المقدس،16اکتوبر (ایجنسیز) اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ لبنان کی جانب سے ملک کے شمالی حصے کی طرف تقریباً پچاس میزائل فائر کیے گئے ہیں تاہم کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں کیا…
مزید پڑھیں » -
ایلون مسک کا ٹرمپ حامی گروپ کو 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ
ایلون مسک کا ٹرمپ حامی گروپ کو 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کا عطیہ واشنگٹن،16اکتوبر ( ایجنسیز) دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے حامی گروپ کو تین ماہ کے عرصے میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر کے عطیات دیے ہیں۔خبر رساں ادارے…
مزید پڑھیں » -
اسرائیل نے ایران کی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار
اسرائیل نے ایران کی تنصیبات پر حملہ نہ کرنے کا یقین دلایا ہے: امریکی عہدہ دار واشنگٹن،16اکتوبر (اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یتن یاہو کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ ہم امریکہ کی رائے کو سنتے ہیں، لیکن ہم اپنے حتمی فیصلے اپنے قومی مفادات کی بنیاد پر کریں گے۔وائٹ ہاؤس کی…
مزید پڑھیں » -
ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا ملعون شخص گرفتار
ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والا ملعون شخص گرفتار استنبول، 15 اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ترکیہ میں نبوت کا جھوٹا دعویٰ کرنے والے ترک شہری مصطفی شابوک کو اس کے پیروکاروں سمیت گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹ کے مطابق ترکیہ کے صوبے کیناکلے میں ’المھدی المنتظر‘ کا دعویٰ کرنے والے مصطفی شابوک کو…
مزید پڑھیں » -
کئی روز کی افواہوں اور قیاس آرائیوں کے بعد اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے
کئی روز کی افواہوں اور قیاس آرائیوں کے بعد اسماعیل قاآنی منظرعام پر آگئے تہران، 15 اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب کی بیرون ملک سرگرم ’القدس فورس‘ کے کمانڈر اسماعیل قاآنی کی پراسرار گم شدگی کے بعد ان کے حوالے سے سامنے آنے والی افواہوں اور قیاس آرائیوں کیتناظرمیں انہیں…
مزید پڑھیں » -
نیویارک سٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطینی حامی احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار
نیویارک سٹاک ایکسچینج کے باہر فلسطینی حامی احتجاج، درجنوں مظاہرین گرفتار نیویارک، 15 اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکام نے بتایا کہ پولیس نے پیر کو 200 سے زائد فلسطینی حامی مظاہرین کو گرفتار کر لیا، جنہوں نے نیویارک سٹاک ایکسچینج کے باہر غزہ میں اسرائیل کی جنگ کے لیے امریکی حمایت کے خاتمے…
مزید پڑھیں »