بین الاقوامی خبریں
-
ٹک ٹاک پر 13 امریکی ریاستوں نے دائر کیا مقدمہ
ٹک ٹاک پر 13 امریکی ریاستوں نے دائر کیا مقدمہ واشنگٹن،9اکتوبر (ایجنسیز ) امریکہ میں واشنگٹن ڈی سی سمیت 13 ریاستوں نے نوجوانوں کے تحفظ کے لیے ناکافی اقدامات پر سوشل میڈیا کمپنی ٹک ٹاک پر ہرجانے کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔یہ مقدمہ، نیویارک، کیلی فورنیا، ڈسٹرکٹ آف کولمبیا…
مزید پڑھیں » -
ایک ائیرلائنز نے غلطی طیارہ میں تمام مسافروں کوفحش مناظر دیکھنے پڑ گئے
ایک ائیرلائنز نے غلطی طیارہ میں تمام مسافروں کوفحش مناظر دیکھنے پڑ گئے سڈنی ،9اکتوبر ( ایجنسیز ) آسٹریلی ایئر لائنز نے ایک پرواز کے دوران مسافروں کی اسکرین پر غلطی سے جنسی مناظر دکھا دئیے۔ گزشتہ ہفتے آسٹریلیا سے جاپان جانے والی پرواز کے دوران تمام مسافروں کی سکرین…
مزید پڑھیں » -
104 دن مسلسل کام اور صرف ایک چھٹی، چینی شہری کام کی زیادتی سے ہلاک
بیجنگ،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ایک 30 سالہ چینی شخص مبینہ طور پر 104 دن کے سخت کام کے بعد صرف ایک دن آرام ملنے کی وجہ سے اعضا فیل ہونے سے ہلاک ہو گیا۔ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق آباؤ کے نام سے شناخت کیا گیا یہ شخص ایک پینٹر کے طور…
مزید پڑھیں » -
پہلی سعودی کمپنی جہاں ہفتے میں چار دن کام، تین چھٹیاں اور پوری تنخواہ
ریاض ،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی دارالحکومت ریاض میں ایک نجی کمپنی نے ملازمین کے ہفتہ وار کام کے دن 5 کے بجائے 4 دن کردیے۔یہ سعودی عرب میں پہلی کمپنی شمار کی جارہی ہے جس نے کارکنوں کو دو کے بجائے تین دن کی ہفتہ وار تعطیل پرعمل شروع کیا ہے۔سعودی ٹی…
مزید پڑھیں » -
ایران کے خفیہ ادارے پر یورپ میں یہودیوں کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام
نیویارک،۹؍ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فرانس اور جرمنی میں یہودیوں کے قتل کی ایرانی منصوبہ بندی میں ملوث پائے جانے والے جوڑے پر پیرس کی عدالت نے فرد جرم عائد کی ہے۔خبر رساں ادارے اے ایف پی کو پولیس ذرائع نے بتایا کہ 34 سالہ عبدالکریم اور ان کی 33 سالہ پارٹنر سبرینا…
مزید پڑھیں » -
غزہ جنگ 12ویں مہینے میں داخل اسرائیلی حکومت کا فلسطین میں کارروائی جاری رکھنے کا اعلان
مقبوضہ بیت المقدس،۹؍ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بن یامین نیتن یاہو نے غزہ میں جاری کارروائی جاری رکھنے کا عزم ایسے موقع پر ظاہر کیا ہے جب اس جنگ کو اب 12 ماہ ہونے والے ہیں۔اسرائیلی وزیرِ اعظم کا کہنا تھا کہ ان کا ملک ہلاکت خیز نظریہ رکھنے والوں سے گھرا ہوا ہے۔ ان…
مزید پڑھیں » -
ناروے میں ’روسی جاسوس‘ وہیل کی موت گولی لگنے سے ہوئی، تحقیقات کا مطالبہ
لندن، 5ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جانوروں کی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیموں نے دعویٰ کیا ہے کہ ناروے کے ساحل پر مردہ حالت میں ملنے والے مشتبہ روسی جاسوس وہیل کو گولی ماری گئی تھی۔روسی اخبار ماسکو ٹائمز کے مطابق ’ون وہیل‘ اور ’این او اے ایچ‘ نامی نامی تنظیموں نے…
مزید پڑھیں » -
سوئٹزر لینڈ نے حماس پر پابندی کی منظوری دیدی
لندن، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سوئٹزرلینڈ کی حکومت نے حماس پر پابندی کے قانون کے مسودے کی منظوری دے دی۔خبرایجنسی کے مطابق پابندی قانون کے مسودے میں حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیا گیا ہے جبکہ مسودے میں پابندی کی خلاف ورزی کرنے والوں کیلئے قید یا جرمانے کی سزا بھی مقرر…
مزید پڑھیں » -
کینیڈین وزیراعظم کو بڑا دھچکا، حکومت کیلئے مشکلات میں اضافہ
اوٹاوہ، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کی حکومت کی اہم اتحادی جماعت کی جانب سے حکومتی اتحاد سے علیحدگی کے اعلان کے بعد ٹروڈو حکومت کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔خبر ایجنسی کے مطابق جسٹن ٹروڈو کے حکومتی اتحاد میں شامل چھوٹی جماعت نیو ڈیموکریٹک پارٹی نے حکومتی اتحاد…
مزید پڑھیں » -
میانمار میں تشدد کی لہر، ہزاروں روہنگیا بھاگ کر بنگلہ دیش پہنچ گئے
ڈھاکہ؍کاکس بازار، 5ستمبر :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بنگلہ دیشی حکام نے کہا ہے کہ حالیہ مہینوں میں تقریباً آٹھ ہزار روہنگیا مسلمان میانمار کی مغربی راکھین ریاست میں بڑھتے ہوئے تشدد سے بچ کر بنگلہ دیش آئے ہیں۔برطانوی خبر رساں ادارے روئٹرز کے مطابق میانمار کی حکمران جنتا اور بدھ مت سے تعلق…
مزید پڑھیں »







