قومی خبریں

جموں و کشمیر: اسمبلی انتخابات کے انعقاد کا عمل ہوا تیز

سری نگر ،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر، ہریانہ، جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ووٹر لسٹ بھی 20 اگست تک تیار ہو جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے ریاستوں کے چیف الیکٹورل افسروں کو لکھا ہے کہ انتخابی پابند…

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے یوکرین جنگ کو روکوا دیا، لیکن پیپر لیک کو نہیں روکوا سکے،راہل گاندھی کا پی ایم مودی پر طنز

نئی دہلی،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے NEET میں مبینہ بے ضابطگیوں اور UGC-NET امتحان کی منسوخی پر حکومت پر سخت تنقید کی۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ تعلیمی اداروں پر آر ایس ایس اور بی جے پی کا قبضہ ہے اور…

مزید پڑھیں »

فلائٹ میں اے سی رہا بند، کئی مسافر ہوئے بیمار

نئی دہلی ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلائٹ میں کسی فنی خرابی کے باعث اے سی تقریباً ایک گھنٹے تک بند رہا اور وہ ایک گھنٹہ فلائٹ میں سوار مسافروں کے لیے عذاب سے کم نہیں تھا۔ پرواز کے اندر کا ویڈیو اے این آئی نے جاری کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا…

مزید پڑھیں »

علی گڑھ : چوری کے شبہ میں مسلم نوجوان کے ساتھ ماب لنچنگ،مظلوم کی موت

علی گڑھ ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک مرتبہ پھر ملک میں ماب لنچنگ کے واقعات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ قانون کی بات کرنے والی یو پی کی یوگی حکومت میں ایک مخصوص مذہب کے لوگوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گذشتہ کچھ…

مزید پڑھیں »

مودی کی مبینہ نفرت انگیز تقریر کیخلاف دائر درخواستیں سپریم کورٹ میں مسترد

نئی دہلی، 15مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پی ایم مودی، مرکزی وزیر انوراگ ٹھاکر اور بھاجپاکے کئی دیگر رہنماؤں کی جانب سے عام انتخابات 2024 میں اپریل۔مئی کے دوران مبینہ طور پر نفرت انگیز تقریرں کرنے کے الزام میں ان کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کی الیکشن کمیشن کو ہدایت دینے…

مزید پڑھیں »

پاکستان سے پیار ہے تو جاؤ وہاں اور کٹورا لے کر بھیک مانگو:یوگی آدتیہ

لکھنؤ، 15مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش کے مہوبہ میں انتخابی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے پاکستان کا نام لے کر مخالفین پر خوب نشانہ لگایا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی آبادی سے زیادہ لوگ یہاں غربت کی لکیر سے اوپر اٹھے ہیں۔ پاکستان کے اندر…

مزید پڑھیں »

بی جے پی اور مودی کجا، دُنیا کی کوئی طاقت آئین تباہ نہیں کرسکتی : راہل گاندھی

بھونیشور ،15مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات کی انتخابی ریلی میں وایناڈ کے ایم پی اور وایناڈ اور رائے بریلی سے کانگریس کے امیدوار راہل گاندھی نے بی جے پی لیڈروں اور کارکنوں کو چیلنج کیا۔ انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی کے رہنما اور کارکنان ہندوستانی آئین کو پھاڑنے…

مزید پڑھیں »

نیوز کلک کے ایڈیٹر پربیر پورکائستھ کی فوری رہائی کا حکم-سپریم کورٹ سے بڑی راحت

نئی دہلی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) )نیوز کلک کے ایڈیٹر پربیر پورکائستھ کو یو اے پی اے معاملے میں سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔ دراصل سپریم کورٹ نے انہیں فوری رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ اب پربیر کو ٹرائل کورٹ میں ضمانتی مچلکے بھرنے کے بعد رہا کیا جائے گا۔اس…

مزید پڑھیں »

عباس انصاری کو والد مرحوم مختار انصاری کی قبر پر فاتحہ خوانی کی ملی اجازت

نئی دہلی، 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے مرحوم مختار انصاری کے بیٹے عباس انصاری کو ریلیف دیتے ہوئے والد کی فاتحہ میں شرکت کی اجازت دے دی۔مرحوم مختار انصاری کے انتقال کے بعد ان کی یاد میں 10 جون کو فاتحہ خوانی کا پروگرام منعقد کیا جائے گا۔ عدالت نے عباس انصاری…

مزید پڑھیں »

کینیڈا کا ہندوستانی کمپنی انفوسس کیخلاف حکومت کی کاروائی

اوٹاوہ 15مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کینیڈا کی ٹروڈو حکومت نے ہندوستانی آئی ٹی کمپنی انفوسس کے خلاف بڑی کارروائی کی ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ کینیڈا نے ایمپلائی ہیلتھ ٹیکس کی کم ادائیگی کی وجہ سے یہ کارروائی کی ہے۔ کمپنی پر سال 2020 کے لیے بھاری جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »
Back to top button