قومی خبریں

ہائی کورٹ سے ایم پی و اداکارہ کنگنا رناوت کے نام نوٹس جاری

نئی دہلی ،25جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ہماچل پردیش کی منڈی لوک سبھا سے بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت کے انتخاب کو ہماچل ہائی کورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ جس کے بعد عدالت نے کنگنا کو نوٹس بھیجا ہے۔ اس درخواست پر ہائی کورٹ نے کنگنا کو نوٹس جاری کیا ہے۔ عدالت نے…

مزید پڑھیں »

یوپی پولیس کانسٹیبل بھرتی امتحان، نئی تاریخوں کا اعلان

لکھنؤ ،25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اترپردیش پولیس بھرتی اور پروموشن بورڈ نے یوپی پولیس کانسٹیبل بھرتی امتحان کی نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ تحریری امتحان 23 اگست سے 31 اگست 2024 تک لیا جائے گا۔ امتحان میں شرکت کرنے والے امیدواروں کو بورڈ مقررہ وقت پر ایڈمٹ کارڈ جاری کرے گا۔ یہ…

مزید پڑھیں »

مولانا جوہر یونیورسٹی کی زمین کی شناخت کے لئے رینویو ٹیم پہنچی

رام پور ،25جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریونیو ٹیم جمعرات کو مولانا محمد علی جوہر یونیورسٹی پہنچی، جو سماج وادی پارٹی (ایس پی) کے سینئر لیڈر اعظم خان کا ڈریم پروجیکٹ ہے۔ ریونیو ٹیم دشمن کی جائیداد قانون کے تحت، جائیداد کی شناخت کے لیے جمعرات کو یونیورسٹی پہنچی۔ اس دوران انیمی پراپرٹی ڈیپارٹمنٹ…

مزید پڑھیں »

آر پی ایف میں 32 ہزار خالی آسامیاں پر کی جائیں گی: وزارت ریلوے

نئی دہلی ،25جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریلوے پروٹیکشن فورس میں 32000 آسامیاں بھری جائیں گی۔ وزارت ریلوے کے مطابق 2014 سے 2024 کے درمیان ریلوے میں 5.02 لاکھ نوکریاں فراہم کی گئی ہیں۔یہ تعداد 2004 اور 2014 کے درمیان یو پی اے حکومت کی طرف سے دی گئی 4.11 لاکھ ملازمتوں سے 25 فیصد…

مزید پڑھیں »

کا نوڑ یاترا میں ’نیم پلیٹ تنازعہ: حمایت میں سپریم کورٹ میں ایک بار پھر عرضی دائر

نئی دہلی ،25جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کی سیاست اس وقت کانوڑیاترا میں الجھی ہوئی ہے۔ فی الحال کانوڑ یاترا کے راستے پر دکانداروں کو نیم پلیٹ لگانے کی ضرورت نہیں ہے۔ سپریم کورٹ نے نیم پلیٹ لگانے کی پابندی ختم کرنے کا حکم دیا تھا تاہم اب سپریم کورٹ میں نیم پلیٹ کی…

مزید پڑھیں »

تین سال میں زمین کے سبھی ٹکڑوں کا بھو آدھار بنانے کا اعلان

نئی دہلی ،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندوستان میں زمین سے متعلق بڑے پیمانے پر مسائل ہیں۔ ایک طرف زمین کی اپ ڈیٹ شدہ دستاویزات، مالکانہ حقوق، ناجائز قبضے، جعلی دستاویزات اور دیگر مسائل ہیں تو دوسری طرف پولیس انتظامیہ بڑے پیمانے پر قانون شکنی اور جرائم سے پریشان ہے۔عدالتوں میں بڑی تعداد میں…

مزید پڑھیں »

اکھلیش یادو نے عتیق احمد کا نام لئے بغیر یوگی حکومت پر لگائے سنگین الزامات

لکھنؤ ،24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سماج وادی پارٹی کے قومی صدر اکھلیش یادو نے اتر پردیش کی یوگی آدتیہ ناتھ حکومت پر سنگین الزامات لگائے ہیں۔ آندھرا پردیش کے سابق چیف منسٹر جگن موہن ریڈی کے احتجاج میں پہنچے سابق سی ایم اکھلیش یادو نے بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی پالیسیوں پر اپنے…

مزید پڑھیں »

دہلی فسادات کیس : عمر خالد کی درخواست ضمانت پر دہلی پولیس کو نوٹس جاری

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی ہائی کورٹ میں دہلی فسادات کیس میں قید کی زندگی گزار رہے عمر خالد کی درخواست ضمانت پر سماعت کرتے ہوئے دہلی ہائی کورٹ نے دہلی پولیس کو نوٹس جاری کیا ہے۔ جسٹس سریش کیت کی سربراہی والی بنچ نے کیس کی اگلی سماعت 29 اگست کو کرنے…

مزید پڑھیں »

بھاجپا لیڈرکی درخواست پر یوٹیوبر دُھرُو راٹھی کو 20 لاکھ روپے جرمانے کا نوٹس

نئی دہلی،24جولائی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) دہلی کی ساکیت کورٹ نے ممبئی بی جے پی کے ترجمان سریش کرمشی نکھوا کی ہتک عزت کی عرضی پر سماعت کرتے ہوئے یوٹیوبر دھرو راٹھی کو نوٹس جاری کیا ہے۔ دھرو راٹھی کونوٹس بھیجنے کے علاوہ ڈسٹرکٹ جج گنجن گپتا نے گوگل اور ایکس (ٹوئٹر) کو بھی…

مزید پڑھیں »

خطہ قومی راجدھانی میں موسلا دھار بارش، حبس زدہ گرمی سے ملی نجات

نئی دہلی ،24جولائی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی-این سی آر میں ایک بار پھر بارش کا موسم شروع ہو گیا ہے۔ بدھ کی صبح دہلی، نوئیڈا اور فرید آباد سمیت این سی آر کے کئی علاقوں میں تیز بارش دیکھی گئی۔ صبح سے بارش کی وجہ سے اندھیرا چھایا ہوا تھا۔ جس سے گرمی…

مزید پڑھیں »
Back to top button