قومی خبریں

جھارکھنڈ ٹینڈر گھوٹالہ: وزیر کے پی اے کے نوکر کے گھر سے کروڑوں برآمد

رانچی،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی جھارکھنڈ کی دیہی ترقی کی وزارت میں ٹینڈر کمیشن گھوٹالہ معاملے میں بڑی کارروائی کر رہی ہے۔ اس معاملے میں منی لانڈرنگ کا مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ جس کے بعد پی ایم ایل اے کے تحت 6 مقامات پر چھاپے مارے گئے ہیں۔ اس کے…

مزید پڑھیں »

پولیس نے ضبط کیا 15 ٹن نقلی مصالحہ، مہلک اشیاء کی ہوتی تھی ملاوٹ

نئی دہلی ،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی پولیس نے شمال مشرقی دہلی کے کراول نگر علاقے میں دو فیکٹریوں میں بنائے جانے والے 15 ٹن نقلی مصالحوں کو ضبط کیا ہے اور اس کمپنی کے مالکان سمیت تین لوگوں کو گرفتار کیا ہے۔ یہ لوگ بازار میں مصالحے کے نام پر زہر…

مزید پڑھیں »

دہلی ہائی کورٹ نے اسکولوں میں بم کی افواہ پر حکومت -پولیس سے رپورٹ کیا طلب

نئی دہلی،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)قومی راجدھانی کے اسکولوں میں بم کی افواہ پھیلانے کے معاملہ میں دہلی ہائی کورٹ نے دہلی حکومت اور دہلی پولیس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 10 دن کے اندر حلف نامہ داخل کرنے کو کہا ہے۔ عدالت نے ہدایت کی کہ بم کے خطرے کی صورت…

مزید پڑھیں »

سابق سی جے آئی کے بیٹے پر کیوں ناراض ہوئے سی جے آئی چندر چوڑ؟

نئی دہلی،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک کے چیف جسٹس جسٹس ڈی وائی چندرچوڑ کی سربراہی والی بنچ فوج میں بریگیڈیئر کے عہدے پر ترقی دینے میں خواتین کے ساتھ امتیازی سلوک کے الزامات سے متعلق ایک عرضی کی سماعت کر رہی تھی۔ مرکزی حکومت کی جانب سے اس کیس میں اٹارنی جنرل آر…

مزید پڑھیں »

انتخابی ضابطہ اخلاق معاملہ: مرحوم مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کی پیشگی ضمانت سپریم کورٹ سے منظور

نئی دہلی،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ نے پیر کو مرحوم مختار انصاری کے بیٹے عمر انصاری کو 2022 کے اسمبلی انتخابات کے دوران انتخابی ضابطہ اخلاق کی مبینہ خلاف ورزی کے سلسلے میں ان کے خلاف درج ایک فوجداری مقدمے میں پیشگی ضمانت دے دی۔ مختار انصاری کا 28 مارچ کو اتر…

مزید پڑھیں »

تیسرے مرحلے کیلئے ووٹنگ آج امیت شاہ ،اکھلیش یادو سمیت 1331 امیدوار میدان میں

نئی دہلی ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات 2024 کے تیسرے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور اتوار کی شام پانچ بجے تھم گیا، کیونکہ تیسرے مرحلے میں 7 مئی بروز منگل کو 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں دادرا اور نگر حویلی اور دمن اور دیو میں پھیلے…

مزید پڑھیں »

نیٹ پیپر کا لیک ہونا ایک بار پھر نوجوانوں کے مستقبل کے ساتھ کھلواڑ: کانگریس

نئی دہلی،6 مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) کانگریس نے میڈیکل میں داخلے کے لیے این ای ای ٹی (نیٹ) امتحان کے پیپر لیک ہونے کی خبروں پر آج سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت پیپر لیک کے مسئلے کو روکنے میں ناکام رہی ہے اور اس نے ایک بار پھر…

مزید پڑھیں »

مرحوم عتیق احمد کے دونوں بیٹے امتحان میں فرسٹ ڈویژن سے پاس

الٰہ آباد ،6 مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مرحوم رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کے دونوں بیٹے انٹرمیڈیٹ میں 70 فیصد سے زائد نمبر لاکر فرسٹ ڈیویژن سے پاس ہوگئے ہیں۔ابان اور اہضم سینٹ جوزف کالج میں دسویں اور بارہویں جماعت کے طالب علم تھے۔ آج 10ویں اور 12ویں کے نتائج کا اعلان کر دیا گیا…

مزید پڑھیں »

یوپی مدرسہ بورڈ: محکمہ تعلیم نے مدرسہ کے نصاب میں کی بڑی تبدیلی

الٰہ آباد،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بیسک ایجوکیشن کونسل کے اسکولوں اور مدارس میں اردو میڈیم کلاس 1 اور 2 کی کتابوں میں بڑی تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ کونسل اسکولوں میں اردو میڈیم کی کلاس 1 اور مدارس میں پڑھائی جانے والی اردو زبان کی کتاب بند کر دی گئی ہے۔ اس کی جگہ…

مزید پڑھیں »

کانگریس کو بڑا جھٹکا: اندور کے امیدوار اکشے بام نے پرچہ نامزدگی واپس لے لیا

نئی دہلی ،29اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے ووٹنگ سے چند دن پہلے، سورت سے کانگریس امیدوار کی نامزدگی کی منسوخی سے بی جے پی امیدوار کی تاریخی بلامقابلہ جیت ہوئی۔ اب مدھیہ پردیش کے اندور میں بھی کچھ ایسا ہی ہوا ہے۔ یہاں کانگریس کے امیدوار اکشے کانتی…

مزید پڑھیں »
Back to top button