نئی دہلی ، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ میں نیٹ یو جی پیپر لیک معاملے میں مسلسل سماعت ہو رہی ہے، اسی کے ساتھ ہی اس معاملے میں گرفتار ملزمین کی جانب سے نت نئے انکشافات بھی سامنے آ رہے ہیں۔ اب اس معاملے میں وزیر تعلیم دھرمیندر پردھان نے ایک بڑا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی ،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)نیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی جلد ہی UGC NET جون کے دوبارہ امتحان 2024 کی تاریخ جاری کرے گی۔ وہ امیدوار جو 18 جون کو ہونے والے UGC NET امتحان میں شریک ہوئے ہیں، انہیں نئی تاریخوں کے بارے میں جاننے کے لیے وقتاً فوقتاً سرکاری ویب سائٹ کو…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 21 جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی میں گزشتہ چند ہفتوں میں شدید گرمی کی وجہ سے لوگوں کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا اور گرمی کی لہر کے دنوں کی تعداد نے گزشتہ کئی دہائیوں کے ریکارڈ توڑ دئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق اس موسم گرما میں دیکھے گئے ہیٹ ویو کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سعودی عرب کے مکہ مکرمہ میں حج پر گئے 98 ہندوستانی عازمین کا انتقال ہوگیا ہے۔ ہندوستان کے وزارت خارجہ نے اس کی تصدیق کی ہے۔ وزارت خارجہ نے جمعہ کے روزبتایا کہ اس سال ہندوستان سے ایک لاکھ 75 ہزارلوگ سفرحج کے لئے مکہ مکرمہ گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)آزاد ذرائع کے مطابق ہندوستان کی کوشش ہے کہ چین پر انحصار کم ہوجائے اور یہاں کے لوگ اپنے ملک میں بنی چیزیں استعمال کریں۔ یہ پالیسی تب سے تیز کی گئی جب سے دونوں ملکوں کے بیچ ٹکرائو میں اضافہ ہوا ہے۔ سال 2020 میں 15-16 جون…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،21جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) دہلی شراب پالیسی منی لانڈرنگ کیس میں سی ایم اروند کیجریوال کو ضمانت دینے کے ٹرائل کورٹ کے حکم کے خلاف دہلی ہائی کورٹ پہنچ گیا ہے۔ ای ڈی نے ہائی کورٹ سے نچلی عدالت کے حکم پر روک لگانے کو کہا ہے۔ہائی…
مزید پڑھیں »سری نگر ،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)الیکشن کمیشن نے جموں و کشمیر، ہریانہ، جھارکھنڈ اور مہاراشٹر میں اسمبلی انتخابات کرانے کی تیاری شروع کر دی ہے۔ ووٹر لسٹ بھی 20 اگست تک تیار ہو جائے گی۔ ذرائع نے بتایا کہ الیکشن کمیشن نے ریاستوں کے چیف الیکٹورل افسروں کو لکھا ہے کہ انتخابی پابند…
مزید پڑھیں »نئی دہلی،21جون:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس کے رہنما راہل گاندھی نے NEET میں مبینہ بے ضابطگیوں اور UGC-NET امتحان کی منسوخی پر حکومت پر سخت تنقید کی۔ ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ تعلیمی اداروں پر آر ایس ایس اور بی جے پی کا قبضہ ہے اور…
مزید پڑھیں »نئی دہلی ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) فلائٹ میں کسی فنی خرابی کے باعث اے سی تقریباً ایک گھنٹے تک بند رہا اور وہ ایک گھنٹہ فلائٹ میں سوار مسافروں کے لیے عذاب سے کم نہیں تھا۔ پرواز کے اندر کا ویڈیو اے این آئی نے جاری کیا ہے۔ ویڈیو میں دیکھا جا…
مزید پڑھیں »علی گڑھ ،19جون :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک مرتبہ پھر ملک میں ماب لنچنگ کے واقعات میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ قانون کی بات کرنے والی یو پی کی یوگی حکومت میں ایک مخصوص مذہب کے لوگوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ گذشتہ کچھ…
مزید پڑھیں »







