وارانسی، 14مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ؒپی ایم مودی نے آج وارانسی لوک سبھا سیٹ سے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کر دئے۔ اس دوران 11 ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ ان کے ساتھ موجود رہے۔ جس وقت پی ایم مودی وارانسی کے کلکٹریٹ آفس میں پرچہ نامزدگی داخل کر رہے تھے، اس وقت وزیر داخلہ…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
ممبئی ، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کیس میں ممبئی پولیس کو ایک اور کامیابی ملی ہے۔ انہوں نے لارنس بشنوئی گینگ کے ایک اور رکن کو گرفتار کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت ہریانہ کے فتح آباد کے رہنے والے ہرپال سنگھ (34)…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) پتنجلی آیوروید کے گمراہ کن اشتہار کے معاملے میں سپریم کورٹ میں آج دوبارہ سماعت ہوئی۔ سماعت کے دوران یوگا گرو بابا رام دیو اور آچاریہ بالکرشن عدالت میں موجود تھے۔ جسٹس ہیما کوہلی اور احسن الدین امان اللہ کی بنچ نے آج پتن جلی آیوروید کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 14مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ کنزیومر پروٹیکشن ایکٹ کے تحت سروس میں لاپرواہی کے لیے وکیل کو ذمہ دار نہیں ٹھہرایا جا سکتا۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ سروس میں غفلت برتنے پر وکلاء کے خلاف صارف عدالت میں مقدمہ نہیں چلایا جا سکتا۔سپریم…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ میں وی وی پی اے ٹی سے جاری کردہ سلپس کے 100 فیصد میچنگ کا مطالبہ کرتے ہوئے ایک نظرثانی درخواست دائر کی گئی ہے۔ ارون کمار اگروال نے نظرثانی درخواست دائر کی ہے۔ آپ کو بتا دیں کہ عدالت نے الیکشن کمیشن کو مستقبل میں…
مزید پڑھیں »ہزاری باغ، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس صدر ملکارجن کھڑگے نے آج ایک بار پھر جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اگر 2024 کے لوک سبھا انتخاب میں وزیر اعظم نریندر مودی جیتنے میں کامیاب ہوئے، تو مستقبل میں انتخابات نہیں ہوں گے۔ انھوں نے کہا کہ اس مرتبہ لوک سبھا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، ۱۳؍مئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اس سال ہندوستان میں مانسون معمول سے بہت بہتر ہونے جا رہا ہے۔ محکمہ موسمیات نے پین گوئی کی ہے کہ جلد ہی لا نینا کا اثر بحرالکاہل میں دیکھا جائے گا۔ جون سے شروع ہونے والے مانسون میں اوسط سے زیادہ بارش ہو سکتی ہے۔یو ایس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے چوتھے مرحلے میں پیرکو اتر پردیش، آندھرا پردیش اور تلنگانہ سمیت 10 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 96 لوک سبھا سیٹوں پر پولنگ ہوئی۔ شام 5 بجے تک تخمینی اوسط ووٹنگ 62.31 فیصد رہی۔الیکشن کمیشن کی ویب سائٹ کے مطابق…
مزید پڑھیں »بنگلور، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کرناٹک کے ہاسن سے لوک سبھا ممبر پارلیمنٹ پرجول ریوانہ کے جنسی اسکینڈل معاملے میں آئے روز نئے راز کھل رہے ہیں۔ایس آئی ٹی کی جانچ کے دوران ایک خاتون نے پرجول پر کئی سنگین الزامات لگائے ہیں۔ خاتون نے الزام لگایا ہے کہ پرجول نے اس کی ماں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، ۱۳؍مئی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابا ت کے چوتھے مرحلے کے تحت ملک کی 10 ریاستوں میں میں 96 سیٹوں پر ووٹنگ جاری ہے۔ ایسے میں کانگریس پارٹی نے اپنے انتخابی منشور کی گارنٹیوں کا ایک بار پھر اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ’مہا لکشمی‘ اسکیم کے تحت ہر…
مزید پڑھیں »







