قومی خبریں

بی جے پی-این ڈی اے امیدواروں کو پی ایم مودی نے لکھا خط

نئی دہلی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پی ایم مودی نے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے عین قبل بی جے پی اور این ڈی اے کے امیدواروں کو خط لکھا ہے۔ اس خط میں امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے حلقے کے ہر گھر تک اپنا پیغام پہنچائیں۔ پی ایم مودی کے…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن شفاف انتخابات کو یقینی بنائے،سپریم کورٹ کی ہدایت

نئی دہلی، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)وی وی پی اے ٹی سے متعلق کیس کی جمعرات کو سپریم کورٹ میں سماعت ہوئی۔ اس دوران عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ انتخابی عمل میں پاکیزگی ہونی چاہیے۔ عدالت نے الیکشن کمیشن سے کہا کہ وہ شفاف انتخابات کو یقینی بنانے کے لیے کیے گئے…

مزید پڑھیں »

شلپا شیٹی کے شوہر راج کندرا کیخلاف ای ڈی کی کارروائی

ممبئی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں اداکارہ شلپا شیٹی کے شوہر اور بزنس مین راج کندرا کے خلاف کارروائی کی ہے۔ کیس بٹ کوائن کے استعمال کے ذریعے سرمایہ کاروں کے فنڈز کی دھوکہ دہی سے متعلق ہے۔ ای ڈی نے جمعرات کو کہا کہ اس نے…

مزید پڑھیں »

بی جے پی ایم پی روی کشن کی بیوی نے مبینہ بیوی اور بیٹی کیخلاف تحریر درج کرائی

لکھنو، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لکھنؤ کے حضرت گنج کوتوالی پولیس اسٹیشن میں ایک خاتون اور اس کی بیٹی سمیت چھ لوگوں کے خلاف ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔خاتون نے گورکھپور سے بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ روی کشن شکلا کو اپنی بیٹی کا باپ قرار دیا ہے۔ پولیس ذرائع نے…

مزید پڑھیں »

ملک میں بکنے والے سیریلیک میں چینی کا ہوتا ہے استعمال : رپورٹ

نئی دہلی ، 18اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک رپورٹ کے مطابق ہندوستان میں نیسلے کے دو سب سے زیادہ فروخت ہونے والے بیبی فوڈ برانڈز میں بڑی مقدار میں شامل چینی پائی گئی ہے۔ سوئس کمپنیوں پر نظر رکھنے والی ویب سائٹ پبلک آئی کی تحقیقات سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ جب…

مزید پڑھیں »

پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور آج تھم گیا، 120 سیٹوں پر 19 اپریل کو ہوگی ووٹنگ

نئی دہلی، 17اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی انتخابی مہم کا شور آج شام کو تھم جائے گا۔ اس مرحلے میں ملک کی 21 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 لوک سبھا سیٹوں کے لیے 19 اپریل کو ووٹنگ ہوگی۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے…

مزید پڑھیں »

الیکٹورل بانڈ سب سے بڑی وصولی ہے،راہل-اکھلیش کا پی ایم مودی پر حملہ

نئی دہلی، 17اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) لوک سبھا انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ سے پہلے کانگریس کے سابق قومی صدر راہل گاندھی اور ایس پی سربراہ اکھلیش یادو نے غازی آباد میں مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ اس دوران راہول گاندھی نے پی ایم مودی اور مرکزی حکومت پر سخت نشانہ لگایا۔راہل…

مزید پڑھیں »

سلمان خان کے گھر پر فائرنگ کے دونوں ملزمین گجرات کے بھج سے گرفتار

احمد آباد ؍ممبئی ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ کیس میں ممبئی کرائم برانچ کو بڑی کامیابی ملی ہے۔ پولیس نے فائرنگ کرنے والے دونوں ملزمان کو گجرات کے بھج سے گرفتار کیا ہے۔ شائع خبر کے مطابق ممبئی کرائم برانچ کے ایک سینئر…

مزید پڑھیں »

یوپی ایس سی کا فائنل رزلٹ جاری آدتیہ سریواستو بنا ٹاپر،ٹاپ 20 میں تین مسلم امیدوار بھی شامل

لکھنؤ ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) یونین پبلک سروس کمیشن (UPSC) نے سول سروسز امتحان 2023 کا حتمی نتیجہ جاری کر دیا ہے۔ امیدوار اپنا نتیجہ UPSC کی آفیشل ویب سائٹ upsc.gov.inپر دیکھ سکتے ہیں۔ آدتیہ سریواستو نے اس سال امتحان میں ٹاپ کیا ہے۔آدتیہ کے بعد انمیش پردھان دوسرے، ڈونورو اننیا ریڈی…

مزید پڑھیں »

’میں اروند کجریوال ہوں، اور میں دہشت گرد نہیں‘ جیل کی سلاخوں کے پیچھے سے وزیر اعلیٰ کجریوال کا جذباتی پیغام

نئی دہلی ، 16اپریل:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)عام آدمی پارٹی کے رکن راجیہ سبھا سنجے سنگھ نے دعویٰ کیا ہے کہ دہلی کے وزیر اعلیٰ نے جیل سے لوگوں کو پیغام بھیجا ہے کہ ’میرا نام اروند کجریوال ہے، میں دہشت گرد نہیں ہوں۔ سنجے سنگھ نے کہا کہ مرکزی حکومت اروند کجریوال کے…

مزید پڑھیں »
Back to top button