قومی خبریں

شاہی عیدگاہ تنازعہ: سپریم کورٹ نے کمشنر کے سروے پر لگائی عبوری روک

نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سپریم کورٹ نے شاہی عیدگاہ مسجد میں کمشنر کے سروے پر عبوری حکم امتناعی میں توسیع کردی۔ اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے الہ آباد ہائی کورٹ میں چل رہی سماعت پر روک نہیں لگائی ہے۔ سپریم کورٹ نے واضح کیا کہ اس کیس…

مزید پڑھیں »

سپریم کورٹ نے امانت اللہ کی پیشگی ضمانت کی درخواست مسترد کردیا

نئی دہلی، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کے عام آدمی پارٹی کے ایم ایل اے امانت اللہ خان کو پیر (15 اپریل 2024) کو سپریم کورٹ سے بڑا جھٹکا لگا ہے۔ سپریم کورٹ نے وقف بورڈ گھوٹالے سے متعلق معاملے میں امانت اللہ کو ای ڈی کے سامنے پیش ہونے کو کہا ہے۔…

مزید پڑھیں »

صرف 2 منٹ کا ایندھن ،اور ہوا میں منڈلا رہا تھا انڈیگو کا طیارہ

 نئی دہلی ، 15اپریل :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) گزشتہ سنیچر کو ایودھیا سے دہلی آنے والی انڈیگو کی فلائٹ پریشانی میں پڑ گئی۔ خراب موسم کی وجہ سے انڈیگو کا طیارہ دہلی ایئرپورٹ پر لینڈ نہیں کر سکا ؛لیکن حیران کن بات یہ تھی کہ جہاز میں صرف دو منٹ کا ایندھن بچا…

مزید پڑھیں »

مختار انصاری زہر کی گولی کا نشانہ-محمد ریاض احمد

ہمارے ملک میں سیاسی اقدار ایسا لگتا ہے کہ پوری طرح ملیا میٹ ہوچکے ہیں۔ مختلف اسکامس کے ذریعہ قومی خزانہ کو لوٹنے والے ملزمین کو بی جے پی لوک سبھا انتخابات میں اپنے امیدوار بنارہی ہے۔ حیرت اس بات پر ہے کہ وزیراعظم ہند مودی کی زیر قیادت بی…

مزید پڑھیں »

ریلوے کے قلیوں کی اجرت میں پانچ سال بعد اضافہ

نئی دہلی ، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)قلیوں کو اب پرانی اجرت پر کام نہیں کرنا پڑے گا۔ ریلوے بورڈ نے قلیوں کی سہولتوں میں اضافے کے بعد اجرت میں اضافے کے احکامات دیے ہیں۔ بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر سامان لے جانے کے لیے قلیوں کے ریٹ بڑھانے کا پرانا مطالبہ…

مزید پڑھیں »

سی پی آئی کو پرانا پین کارڈ استعمال کرنے پر انکم ٹیکس کاملا نوٹس

نئی دہلی ، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (سی پی آئی) کے جنرل سکریٹری ڈی راجہ نے کہا کہ ان کی پارٹی کو کچھ ریاستی اکائیوں کے پرانے پین کارڈ کے استعمال کی وجہ سے محکمہ انکم ٹیکس کی طرف سے نوٹس ملا ہے۔ جب ان سے پوچھا گیا کہ…

مزید پڑھیں »

ہیمامالنی کے مقابلے پر کانگریس نے باکسر وجیندر سنگھ کو میدان میں اتارا

متھرا، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)کانگریس نے متھرا لوک سبھا سیٹ سے بین الاقوامی باکسر وجیندر سنگھ  boxer Vijender Singh کو ٹکٹ دے کر انتخابی مقابلے کو کافی دلچسپ بنا دیا ہے۔ یہاں باکسر وجیندر سنگھ کا سیدھا مقابلہ دو بار کی ایم پی ہیما مالنی سے ہوگا۔ کانگریس نے اس الیکشن میں…

مزید پڑھیں »

مرحوم عتیق احمد سے مرحوم مختار انصاری تک 7 سال میں 10 مبینہ گینگسٹر کی پولیس حراست یا جیل میں ہوئی موت پر سوالیہ نشان ؟

نئی دہلی ، 30مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)اتر پردیش میں گزشتہ 7 سالوں میں 10 غنڈوں کی عدالتی اور پولیس حراست میں موت ہو چکی ہے۔ ان میں سے 7 افراد کو سماعت یا طبی معائنے کے لیے عدالت کے احاطے میں لے جانے کے دوران گولیاں لگنے سے شدید زخمی ہوئے اور بعد…

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: گرفتار پی ایف آئی ممبران کو ای ڈی نے کورٹ میں پیش کیا

نئی دہلی، 30مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پاپولر فرنٹ آف انڈیا (پی ایف آئی) کے تین ممبران کو ای ڈی نے منی لانڈرنگ کیس میں آج گرفتار کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ عبدالقادر پٹور، انشاد بدرالدین اور فیروز کیرالہ پی ایف آئی کے فزیکل ٹرینر کے طور پر کام کر رہے تھے۔انہوں نے مزید…

مزید پڑھیں »

کال فارورڈنگ پر پابندی، یہ سروس 15 اپریل سے بند ہو جائے گی

نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) حکومت نے سائبر فراڈ کے بڑھتے ہوئے کیسز کو روکنے کے لیے کال فارورڈنگ کی سہولت بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے لیے محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن کی جانب سے تمام ٹیلی کام کمپنیوں کو ہدایات دی گئی ہیں اور انہیں 15 اپریل سے یہ سروس…

مزید پڑھیں »
Back to top button