لندن ، یکم فروری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)برطانیہ کی لیبر پارٹی کی جانب سے غزہ کے حوالے سے اپنائے گئے موقف کے بعد خدشات پیدا ہو گئے ہیں کہ وہ مسلمان ووٹرز کی حمایت کھو رہی ہے، جس پر پارٹی کے سینئر عہدیداروں نے تشویش کا اظہار کیا ہے۔نیوز نے برطانوی اخبار دی گارڈین…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہندو لیڈرس نے گیان واپی مسجد کے سائن بورڈ سے مسجد کا لفظ ہٹا کر مندر کا لفظ چسپاں کر دیا ہے۔سائن بورڈ سے گیان واپی کے سامنے موجود لفظ مسجد کو ہٹانے کی درخواست کی گئی تھی لیکن پوجا کی اجازت ملنے کے بعد ہندو لیڈروں…
مزید پڑھیں »ممبئی :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہشت گرد تنظیم داعش کے ممبئی ماڈیول کیس کے ملزم زبیر شیخ نے یہاں کی ایک عدالت سے بچے کی پیدائش کے وقت اپنی بیوی کے ساتھ رہنے کے لیے عبوری ضمانت کی درخواست کی ہے۔ بدھ (31 جنوری) کو مقامی عدالت میں دائر درخواست کے ذریعے انہوں نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 31جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) جھارکھنڈ مکتی مورچہ (جے ایم ایم) کے ذریعہ رانچی شیڈول کاسٹ-ٹرائب (ایس سی ایس ٹی) پولیس اسٹیشن میں، دہلی میں وزیر اعلیٰ ہیمنت سورین کی رہائش گاہ پر انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ (ای ڈی) کے چھاپے کے سلسلے میں ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔ ای ڈی…
مزید پڑھیں »وارانسی، 31جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) وارانسی ضلعی عدالت نے ہندو فریق کے حق میں بڑا فیصلہ سنایا ہے۔ ہندو فریق کو گیان واپی کے ویاس تہہ خانہ میں پوجا کرنے کا حق دیا گیا ہے۔ عدالت نے ضلعی انتظامیہ کو 7 روز میں بیری کیڈنگ کے انتظامات کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 31جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ریذیڈنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن (آر ڈبلیو اے) نے کانگریس لیڈر منی شنکر ایر اور ان کی بیٹی سورنیا ایر کو جنگ پورہ، دہلی میں اپنا مکان خالی کرنے کا نوٹس بھیجا ہے۔ انہیں یہ نوٹس 22 جنوری کو ایودھیا میں ہونے والی رام مندر کے پران پرتشٹھا کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)29 جنوری (یو این آئی) حکومت نے اسٹوڈنٹس اسلامک موومنٹ آف انڈیا (سیمی) پر مزید پابندی لگا دی ہے اور اسے پانچ سال کے لیے غیر قانونی تنظیم قرار دیا گیا ہے وزارت داخلہ نے پیر کو ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سرگرمیاں (روک…
مزید پڑھیں »لکھنؤ ، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اسرائیل میں تقریباً 3080 لوگوں کو ملازمت کے لیے منتخب کیا گیا ہے۔ لکھنؤ کے سرکاری آئی ٹی آئی میں ہندوستان سے اسرائیل بھیجے جانے والے کارکنوں کا واک ان رجسٹریشن ختم ہو گیا ہے اور اب مہارت ٹیسٹ 30 جنوری سے لیا جائے گا۔اطلاع کے…
مزید پڑھیں »بھونیشور؍نئی دہلی، 29جنوری :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) اڈیشہ میں لوک سبھا اور اسمبلی انتخابات کچھ مہینے بعد ہی ہونے والے ہیں۔ ایسے میں کانگریس نے ریاست میں اپنی طاقت کا مظاہرہ کرتے ہوئے جلسہ عام کا انعقاد کیا۔ آج یہ جلسہ بھونیشور میں منعقد ہوا جس سے خطاب کرتے ہوئے کانگریس صدر ملکارجن…
مزید پڑھیں »کولکاتہ ، 29جنوری:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) مرکزی وزیر شانتنو ٹھاکر نے شہری ترمیمی قانون (سی اے اے) کو لے کر بڑا بیان دیا ہے۔ مغربی بنگال میں منعقدہ ایک پروگرام کے دوران انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگلے 7 دنوں میں ملک بھر میں سی اے اے نافذ کر دیا جائے گا۔ شانتنو…
مزید پڑھیں »








