قومی خبریں

سی اے اے قانون درست نہیں اسے این آرسی اور این پی آر سے الگ کرکے نہیں دیکھا جاسکتا: ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان

نئی دہلی ،26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سپریم کورٹ کے سینئروکیل ایڈوکیٹ زیڈ کے فیضان نے کہا کہ میں شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) کی مخالفت کرتا ہوں اوریہ میری رائے ہے۔ کیونکہ امت شاہ نے کہا کہ اس سے کوئی فرق نہیں پڑنے والا ہے۔ لیکن یہ بھی کہا جا رہا ہے…

مزید پڑھیں »

ورون گاندھی کو کانگریس میں شامل ہونے کی دعوت،ٹکٹ دینے کا بھی کیا جارہا ہے وعدہ

نئی دہلی ،26مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے لیے سیاسی دنگل شروع ہو گیا ہے۔ ادھر بی جے پی نے پیلی بھیت لوک سبھا سیٹ سے ورون گاندھی کا ٹکٹ کاٹ کر جتن پرساد کو دیدیا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اب انہیں کانگریس کی طرف سے پارٹی میں شامل ہونے کی…

مزید پڑھیں »

فلپ کارٹ نے بھی یو پی آئی سروس کا کیا آغاز، دیگر کمپنیوں کیلئے پیدا مشکلات

نئی دہلی ،26مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)فلپ کارٹ سے کچھ خریدنے پر یو پی آئی ادائیگی کے لیے گوگل پییا فون پے جیسے پلیٹ فارم کے ذریعے ادائیگی کرنی پڑتی تھی۔ لیکن اب ای کامرس پلیٹ فارم فلپ کارٹ نے اپنی یو پی آئی سروس شروع کی ہے۔ اسے ایکسس بینک کے ساتھ…

مزید پڑھیں »

کمرشیل ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ، جانیں کیا ہے نئی قیمت؟

نئی دہلی ،26مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)مہنگائی نے ایک بار پھر عوام کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنیوں نے ایل پی جی گیس سلنڈر کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ کیا ہے۔ آج سے یعنی 1 مارچ 2024 سے، آپ کو کمرشل ایل پی جی گیس سلنڈر خریدنے کے لیے زیادہ ادائیگی…

مزید پڑھیں »

سابق رکن پارلیمنٹ رضوان ظہیر کو قتل معاملے میں ملی مشروط ضمانت

لکھنؤ ،20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)سابق رکن پارلیمنٹ رضوان ظہیر کو الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤبنچ کے جج محمد فیض عالم خان نے مشروط ضمانت دے دی ہے۔ رضوان ظہیربلرام پور ضلع کے تلسی پورنگرپنچایت کے سابق چیئرمین فیروزخان عرف پپو کے قتل میں سازش کرنے کے الزام میں جیل میں بند ہیں۔…

مزید پڑھیں »

لوک سبھا الیکشن کے پہلے مرحلے کا نوٹیفیکشن جاری

نئی دہلی،20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2024 کے پہلے مرحلے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس مرحلے میں 17 ریاستوں اور چار مرکز کے زیر انتظام علاقوں کی 102 سیٹوں پر انتخابات ہوں گے۔ اس کے ساتھ ہی ان تمام 102 سیٹوں پر امیدواروں کے…

مزید پڑھیں »

پپو یادو کی پارٹی کا کانگریس میں انضمام، پورنیہ نشست سے لڑ سکتے ہیں الیکشن

نئی دہلی،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)پپو یادو نے اپنی پارٹی کو کانگریس میں انضمام ہوگیا ہے۔ لوک سبھا انتخابات سے پہلے سابق ایم پی نے جن ادھیکار پارٹی کو کانگریس میں ضم کرنے کا فیصلہ کیا۔ وہ پورنیہ سیٹ سے لوک سبھا الیکشن لڑ سکتے ہیں۔ ان کی بیوی رنجیت رنجن کانگریس کی…

مزید پڑھیں »

بیگوسرائے: دُنیا کا سب سے آلودہ شہر، دہلی سب سے آلودہ راجدھانی

نئی دہلی،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ایک رپورٹ کے مطابق صوبۂ بہار کا بیگوسرائے شہر دنیا کا سب سے آلودہ شہری علاقہ بن کر ابھرا ہے، جب کہ دہلی سب سے خراب ہوا کے معیار کے ساتھ سب سے زیادہ آلودہ دارالحکومت رہا۔ سوئس آرگنائزیشن آئی کیو ایئر کی ورلڈ ایئر کوالٹی رپورٹ 2023…

مزید پڑھیں »

الیکشن میں’ مفت ریوڑی‘ کے وعدے، سپریم کورٹ میں ہوگی سماعت

نئی دہلی،20مارچ :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ملک میں لوک سبھا انتخابات کی تاریخوں کا اعلان ہو چکا ہے اور اس کے بعد ضابطہ اخلاق نافذ ہو گیا ہے۔ ضابطہ اخلاق کے دوران کسی بھی جماعت کی جانب سے عوام کے سامنے کسی بھی قسم کے پروپیگنڈے پر پابندی ہے۔ اسی وقت، سپریم کورٹ نے…

مزید پڑھیں »

الیکشن کمشنرز کی تقرری کا معاملہ، سپریم کورٹ کو مودی سرکار کا جواب

نئی دہلی،20مارچ:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنروں کی تقرری کے معاملے میں مرکز نے سپریم کورٹ میں ایک حلف نامہ داخل کیا ہے۔ آپ کو بتاتے چلیں کہ حال ہی میں الیکشن کمشنرز کی تقرری کے عمل میں سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کو شامل نہ کرنے کے خلاف یہ…

مزید پڑھیں »
Back to top button