گوالیار،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #گوالیار کے علاقے مرار میں دلت #نابالغ لڑکی کے ساتھ اجتماعی #عصمت دری کے معاملے میں ہائی کورٹ نے لڑکی اور کنبہ کے ساتھ مار پیٹ کرنے اور ملزم کی مدد کرنے کوپولیس کی سنگین حرکت تسلیم کیا ہے اور اس سارے معاملے کو سی بی آئی کے…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی،24؍ جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #بھارتیہ جنتا #پارٹی (بی جے پی) کے رکن #اسمبلی کی جانب سے دائر ایک مجرمانہ ہتک عزت کیس میں اپنا بیان ریکارڈ کرانے کے لئے کانگریس رہنما راہل گاندھی گجرات کے سورت میں مجسٹریٹ عدالت میں پیش ہوئے ۔ ہتک عزت کا مقدمہ راہل #گاندھی کے’ #مودی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی-24 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں) #کانگریس صدر #سونیاگاندھی نے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مسلسل اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خوردنی تیل ، دالوں اور دیگر اشیائے ضروریہ کی آسمانوں چھوتی قیمتوں نے عام لوگوں کی کمر توڑ دی ہے۔ جمعرات کو یہاں کانگریس کے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی-24 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)#پٹرول اور #ڈیزل کی #قیمتیں ایک دن کے وقفے کے بعد جمعرات کے روز ایک نئے ریکارڈ پر پہنچ گئیں۔ملک کے چار بڑے میٹرو میں پٹرول 26 پیسے اور ڈیزل 7 پیسے مہنگا ہوگیا۔ اس کے ساتھ ہی ممبئی میں پیٹرول 104 روپے فی لیٹر اور چنئی میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی-24 جون:(اردودنیا/ایجنسیاں)حکومت نے آج کہا ہے کہ پاسپورٹ کو آدھار کارڈ (#Aadhaar card)سے لنک کرنے اور ایم پاسپورٹ #پولیس ایپ میں ملک کے تمام پولیس اضلاع کوجوڑنے کا عمل تیزی کے ساتھ مکمل کیا جائے گا ، جس کے بعد پاسپورٹ سروس آسان ہوجائے گی۔وزیر خارجہ ایس جے شنکر …
مزید پڑھیں »ممبئی، 23 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)آج کی تاریخ میں 1983 بیچ کے پولیس افسران کون نہیں جانتا ہے۔ اس بیچ کے پولیس افسران نے کئی گینگسٹروں کو گولیوں سے چھلنی کیا ہے۔ اس بیچ کے پولیس افسران نے اس وقت ممبئی میں جاری گینگ وار کے خاتمے میں اہم کردار ادا کیا…
مزید پڑھیں »ممبئی، 23 جون: (اردودنیا/ایجنسیاں)انڈرورلڈ ڈان دائود ابراہیم کے بھائی اقبال کاسکر کو بدھ کے روز ممبئی نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) نے گرفتار کیا۔ منشیات کے معاملے میں پروڈکٹشن وارنٹ پر اقبال کاسکر کی تحویل میں لیاہے۔ حال ہی میں این سی بی نے چرس کی دو کھیپ پکڑی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23 جون (اردودنیا/ایجنسیاں)ایئرلائنس انڈگو بدھ سے ان تمام مسافروں کو 10 فیصد فیس چھوٹ کی پیش کش کرے گی جن کوکووڈ19 ویکسین کی کم از کم ایک خوراک مل گئی ہے۔ یہ معلومات ایک بیان میں دی گئی۔ایئر لائن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ چھوٹ بنیادی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی، 23 جون(اردودنیا/ایجنسیاں)کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے بدھ کے روز اتر پردیش میں بی جے پی حکومت پر خواتین مخالف جرائم کے معاملے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اس جنگل راج میں خواتین کی حفاظت بھگوان بھروسے ہے۔ متھرا اور حمیر پور میں ہونے…
مزید پڑھیں »لندن؍ نئی دہلی ،23جون (اردودنیا/ایجنسیاں)پی این بی کے کروڑوں گھوٹالہ کیس میں مفرور ملزم تاجر نیرو مودی برطانوی ہائی کورٹ میں اپنی قانونی جنگ سے ہار گئے ہیں۔عدالت نے اس کی حوالگی روکنے کی درخواست خارج کردی ہے۔ خیال کیا جارہا ہے کہ اب نیرو کی ہندوستان واپسی کا راستہ…
مزید پڑھیں »






