نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)ملک وباسے نمٹ رہاہے لیکن بی جے پی پھرالیکشن کی تیاری میں لگ گئی ہے ۔بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے ایک بارپھرمشن انتخابات پر کام شروع کردیا ہے۔عدالت نے الیکشن کوہی وباکے بڑھنے کاذمے د اربتایاہے اورالیکشن کمیشن پرسخت برہمی کا اظہار کیا تھا۔پارٹی کے قومی صدر…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) مرکز ی وزیر تعلیم رمیش پوکھریال نشانک نے اعلان کیا ہے کہ سرکار نے اساتذہ کی اہلیت کے ٹیسٹ کے کوالیفائینگ سرٹیفکیٹ کی تصدیقی مدت میں، سات سال سے توسیع کرکے، اسے لائف ٹائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ، جوکہ 2011 سے لاگوہوگا۔انہوں نے مزید کہاہے کہ…
مزید پڑھیں »سری نگر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پی ڈی پی صدر و سابق وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ موجودہ حالات نے جموں و کشمیر کے غریب خاندانوں کو فاقہ کشی پر مجبور کر دیا ہے اوردودھ کی نہریں بہنے کی باتیں سراب ثابت ہوئی ہیں۔محبوبہ مفتی نے بدھ کو اپنے ایک ویڈیو…
مزید پڑھیں »اپریل میں کوروناسے جنگ جیتنے کادعویٰ کرنے والے وزیراعظم کہاں ہیں؟ نئی دہلی :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے کہا ہے کہ ملک میں کورونا کی دوسری لہر کی وجہ سے ہونے والی اموات کے لیے مرکزی حکومت ذمہ دار ہے۔ اے آئی ایم سربراہ نے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)سپریم کورٹ نے مرکز سے کہا ہے کہ وہ کووڈ19 ویکسی نیشن پالیسی کے بارے میں اپنے خیالات ظاہر کرتے ہوئے تمام متعلقہ دستاویزات اور فائل نوٹنگز ریکارڈ کرے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ کووڈویکسین، کوویشیلڈ اور اسپوٹنک سمیت تمام ویکسین کی آج تک کی خریداری کی…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ سال لاک ڈاؤن کی وجہ سے مسافر ٹرین خدمات میں بڑے پیمانے پر کمی کے باوجود ریلوے پٹریوں پر تقریبا 8700 افراد کچل کر ہلاک ہوئے ۔ حکام نے بتایا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں زیادہ تر تارکین وطن مزدور تھے۔ پچھلے سال لاک ڈاؤن کی وجہ…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مرکزی وزارت صحت نے بدھ کے روز ویکسین مہم پرمیڈیا رپورٹس کوبے بنیاد قرار دیاہے۔یکم جون کی صبح 7 بجے تک دستیاب وزارت کے اعداد و شمار کے مطابق یکم سے 31 مئی تک ریاستوں اور مرکزکے زیرانتظام خطوں میں 6.10 کروڑ ویکسین دی گئی۔وزارت نے ایک بیان میں…
مزید پڑھیں »مظفرپور:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)متنازعہ بیان کے لیے معروف رام دیوکے خلاف بہار کی ایک عدالت میں جدید میڈیکل سسٹم ایلوپیتھی سے متعلق متنازعہ بیان کے لیے ایک درخواست دائر کی گئی ہے جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ان پر ملک سے غداری کے الزام میں مقدمہ چلایا جائے۔درخواست گزار گیان پرکاش…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کے 132788 کیسز درج ہوئے ہیں۔ اس دوران 3207 مریض جاں بحق ہوچکے ہیں۔ ہندوستان میں کورونا کیسز کی کل تعداد بڑھ کر 28307832 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 1793645 ہوگئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں میں 231456 افراد…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کانگریس نےمطالبہ کیا کہ ملک کے تمام شہریوں کو کورونا ویکسین مفت ملنی چاہئے، اور یہ الزام عائد کیا کہ مرکزی حکومت کی خراب پالیسی کی وجہ سے ویکسی نیشن مہم درمیان میں لٹک گئی ہے۔ مرکزی اپوزیشن پارٹی نے سوشل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمز پر ‘مفت ویکسی…
مزید پڑھیں »








