نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)تبلیغی جماعت کے کسی پروگرام یا میڈیا سرگرمی کے لئے جو کوئی او سی آئی کارڈ ہولڈر ہندوستان آتے ہیں، اب اس کے لئے مرکزی حکومت سے اجازت لینی ہوگی۔ تارکین وطن ہندوستانی کارڈ (اوسی آئی) کارڈ ہولڈر، اگر وہ ملک میں کسی مذہبی پروگرام (مشنری) ،…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
تانڈو ویب سیریز تنازعہ، سپریم کورٹ کا حکم نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ویب سیریز تانڈو سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے ایمیزون پرائم ویڈیو کی سربراہ کو گرفتاری سے تحفظ فراہم کیا ہے ، یعنی پولیس اسے گرفتار نہیں کرسکتی ہے۔ اس کے ساتھ ہی عدالت نے اپارنا سے تحقیقات میں…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)ملک میں کورونا وائرس کے خلاف ویکسی نیشن مہم کے درمیان کورونا کیسز نئے کیسز ایک بار پھر تیزی سے دیکھنے کو مل رہے ہیں۔ ہندوستان میں آج کورونا کے تقریباً17000 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ جمعہ کی صبح وزارت صحت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق…
مزید پڑھیں »پٹنہ:(اردودنیا.اِن)مسافروں کی سہولت کیلئے ایسٹ سنٹرل ریل کی جانب سے مختلف ریل سیکشن پر 11جوڑی ڈیموپسنجر اسپیشل ٹرین کی آمدورفت جمعہ سے شروع ہوگی۔سی پی آر او راجیش کمار نے بتایاکہ ڈیموپسنجر اسپیشل ٹرین کی آمدورفت اگلی اطلاع تک روزانہ کی جائے گی۔ کوویڈ 19کو دیکھتے ہوئے اس اسپیشل ٹرین…
مزید پڑھیں »چنڈی گڑھ: (اردودنیا.اِن) وزیر اعلیٰ پنجاب کیپٹن امریندر سنگھ اور جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی فاروق عبد اللہ رقص کرتے نظر آئے۔ دونوں لیڈران نے ایک کے بعد ایک کئی گانوں پر خوب رقص کیا۔ اس دوران وہاں موجود لوگوں نے بھی ان کاساتھ دیااور خوب ٹھمکے لگائے۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)سپریم کورٹ نے باہوبلی لیڈر مختار انصاری کو پنجاب سے یوپی واپس بھیجنے کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ یوپی نے شکایت کی ہے کہ 2 سال قبل مختار جسے ایک پروڈکشن کے لئے پنجاب لایا گیا تھا، حکومت پنجاب ان کو واپس نہیں بھیج رہی ہے۔…
مزید پڑھیں »350 کروڑ کے لین دین کاہوا انکشاف ممبئی: (اردودنیا.اِن)محکمہ انکم ٹیکس (آئی ٹی) نے بالی ووڈ اداکارہ تاپسی پنو اور فلمساز انوراگ کشیپ سمیت دیگر فلمی شخصیات سے وابستہ احاطے پر آج دوسرے دن بھی چھاپے ماری جاری رہی۔ انکم ٹیکس ذرائع نے بتایا کہ چھاپے کے دوران کچھ لاکرس…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)دہلی ہائی کورٹ نے جمعرات کے روز اتر پردیش پولیس کو ہدایت دی کہ وہ پریڈ کے دوران ٹریکٹر الٹ جانے سے ہلاک ہونے والے 25 سالہ کسان کی اصل ایکس رے پلیٹ اورپوسٹ مارٹم کا ویڈیو فراہم کرے۔جسٹس یوگیش کھنہ نے کہا کہ دونوں اصل دستاویزات…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)کانگریس کے رہنما راہل گاندھی کسانوں کے احتجاج اور مہنگائی کے معاملے پر مودی سرکار پر مسلسل حملہ آور ہیں۔ آج انہوں نے کسانوں کی حمایت کرنے والے انوراگ کشیپ اور تاپسی پنوں پر آئی ٹی کے چھاپے کے سلسلے میں حکومت کوگھیراہے ہے۔ واضح رہے کہ صبح…
مزید پڑھیں »نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)وزارت تعلیم نے پریس ریلیزجاری کی ہے ۔پریس ریلیزمیں اس نے کہاہے کہ ٹائمس آف انڈیامیں بتاریخ 3 مارچ 2021 میں شائع رپورٹ بعنوان ’’این آئی او ایس گیتا ر،امائن کو مدرسوں میں پہنچائے گا‘‘ کے بارے میں وضاحت کی جاتی ہے کہ اس خبر میں حقائق کو…
مزید پڑھیں »






