ممبئی:2/جنوری(ایجنسیاں)اداکارہ کنگنا رناوت کو ممبئی کی ڈنڈوشی سیول کورٹ سے بڑا جھٹکہ لگا ہے۔ دو سال پرانے کیس میں ایک طرف بی ایم سی کو عدالت نے ریلیف دیا ہے ، جبکہ اداکارہ کنگنا رناوت پر قواعد کی خلاف ورزی کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ یہ سارا معاملہ کنگنا…
مزید پڑھیں »قومی خبریں
لکھنو :2/جنوری (ای میل) اترپردیش میں لو جہاد قانون کے تحت گرفتار ہونے والے مسلم نوجوان افضل کے خلاف عدالت میں چارج شیٹ داخل کردی ہے جس پر الزام ہے کہ اس نے گذشتہ سال نومبر میں ایک دلت لڑکی کو شادی کے لئے مذہب تبدیل کرنے کا دباؤ ڈالا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:2/جنوری (ایجنسیز) ہندوستان اورپاکستان کے مابین سفارتی راستوں کے ذریعہ بالترتیب نئی دہلی اور اسلام آباد نے مذکورہ شہری قیدیوں’ ماہی گیروں کی جو ان کی تحویل میں ہیں۔انکی فہرست کا تبادلہ کیاہے۔ہندوستان نے 263پاکستانی شہری قیدیوں اور77ماہی گیروں کی ہندوستان کی تحویل پر مشتمل پاکستان کو فہرست حوالے…
مزید پڑھیں »نئی دہلی:1/جنوری(ایجنسیز) نئے سال کے پہلے دن جمعہ کے روز کمرشل گیس سلنڈر صارفین کو دھچکہ لگا ہے، جس سے ملک کے چار بڑے میٹرو میں 19 کلو والے گیس سلنڈر کی قیمت میں اضافہ ہو گیا۔ راجدھانی دہلی میں 19 کلو والے ایل پی جی سلینڈر کی قیمت 1332…
مزید پڑھیں »لکھنؤ :31 دسمبر (ایجنسیز ) اتر پردیش حکومت نے نئے سال کے آغاز سےہی حکومت نے 17 آئی اے ایس افسران کو تبدیل کر دیا ہے۔ نئے ضلع مجسٹریٹ کو بلرام پور ، پرتاپ گڑھ ، گونڈہ ، مر زا پور ، متھرا ، چندولی ، کشی نگر ، سون…
مزید پڑھیں »حملے کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ گروپ نے مسلم کمیونٹی کے چند مکانات کو بھی نقصان پہنچایاہے مندسور:31/ڈسمبر(ای میل)۔ ہندو نیشنلسٹ تنظیموں کے کارکنوں پر مشتمل ایک گروپ نے ضلع مندسور ے ڈورانا گاؤں کی ایک مسجد کو رام مندر نرمان نیدھی سنگراح ابھیان کے دوران نشانہ…
مزید پڑھیں »استغاثہ کی بحث کے اختتام پر جمعیۃعلماء کے وکلاء بحث کریں گے ، گلزار اعظمی ممبئی:31 دسمبر(اردودنیانیوز)سورت احمد آباد سلسلہ وار بم دھماکہ معاملہ میں 1163 سرکاری گواہوںاور 8 دفاعی گواہوں کے بیانات قلمبند ہونے کے استغاثہ نے حتمی بحث شروع کردی ہے ، روزانہ صبح گیارہ بجے سے دوپہر…
مزید پڑھیں »ایودھیا:31/ڈسمبر(ایجنسیز)بابری مسجد معاملہ میں اہم فریق رہے اقبال انصاری کو انڈو اسلامک کلچرل فاو?نڈیشن (آئی آئی سی ایف) کے ذریعہ تیار کردہ مسجد کا وہ ڈیزائن پسند نہیں آیا جو ایودھیا میں متنازعہ اراضی کی جگہ یو پی سنی وقف بورڈ کو دی گئی دھنّی پور واقع زمین پر بنانے…
مزید پڑھیں »اترپردیش:29/ڈسمبر(ایجنسیز) مقامی پولس نے ایک مسلم لڑکےجس کانام جبریل بتایاجاتاہے۔اس کے خاندان کے ۱۳؍افراد جس میں ایک بیوہ اورمعذورشخص شامل ہیں۔اترپردیش میں نافذالعمل جبراً مذہب تبدیلی قانون کے تحت گرفتارکرلیاہے۔مووی پرنٹ کے توسط سے موصولہ خبروں کے مطابق یوپی کے سیتاپورگاؤں کی ۱۹؍سالہ ایک ہندولڑکی نیتوشکلانے گھرسے دولاکھ روپیہ اورزیورات…
مزید پڑھیں »غالب کے 223ویں یوم پیدائش کے موقع پر غالب اکیڈمی میں جلسہ مرزا اسد اللہ خاںکے دوسو تیئسویں یوم پیدائش کے موقع پر حسب روایت کووڈ19کے پیش نظر احتیاطی تدابیر کے ساتھ غالب اکیڈمی نئی دہلی میں ایک جلسے کا اہتمام کیا گیا۔جلسے سے پہلے مزار غالب پر گل پوشی…
مزید پڑھیں »



