سیاسی و مذہبی مضامین

مسلمان کی قیمت میڈیاء کی بولی پر✍️محمد مصطفی علی سروری

18؍ نومبر 2022 جمعہ کے دن اترپردیش پولیس کو یمنا ایکسپریس وے پر ایک لاوارث سوٹ کیس ملتا ہے۔ اطلاع ملتے ہیں پولیس جائے واردات پر پہنچ کر سوٹ کیس کو اپنے قبضے میں لے کر کھولتی ہے تو سوٹ کیس میں سے ایک لڑکی کی نعش برآمد ہوتی ہے۔…

مزید پڑھیں »

مساجد میں شادی ہال کیوں نہیں؟✍️نقی احمد ندوی

ہماری مساجد خاص طور پر بڑے شہروں میں عالی شان عمارتوں پر مشتمل ہیں۔ جب ہم یہ کہتے ہیں کہ ان مساجد کو مختلف طریقوں سے استعمال کرکے قوم وملت کے لئے بہت سے مفید کام انجام دیئے جا سکتے ہیں تو بعض لوگوں کو اس پر اعتراض ہوتا ہے۔…

مزید پڑھیں »

علامات،آپ کا برین واش ہوچکا ہے

You are brainwashed برین واش ایک ٹرم ہے جسکا مطلب آپ کی سوچ پر غالب آکر اس میں اپنے خیالات کو بھرنا ہے اور آپ کی صحیح اور غلط کی پہچان کو ختم کرکے اپنی پسند کی باتیں آپکو پسند کروانی ہیں تاکہ آپ ایک کٹھ پْتلی کی طرح بن…

مزید پڑھیں »

ایک شخص کے اطراف گھومتی بی جے پی کی سیاست✍️برکھا دت

گجرات اسمبلی انتخابات میں بی جے پی نے ریکارڈ توڑ اکثریت سے کامیابی حاصل کی، اس بارے میں بی جے پی قائدین اور ورکروں کا دعویٰ ہے کہ یہ کامیابی دراصل مودی جی، ہندوتوا، راشٹرواد اور وکاس کے باعث حاصل کامیابی ہے۔ ریاست میں بی جے پی کی کامیابی کے…

مزید پڑھیں »

بجاج اسکوٹر پر پھرنے والا اَڈانی اب ہندوستان کا دولت مند ترین شخص

’’واشنگٹن پوسٹ‘‘ کی رپورٹ Gautam Adani برسوں سے مشرقی ہندوستان میں کوئلہ سے بجلی پیدا کرنے والا ایک بہت بڑے پاور پلانٹ کو وجود میں آنے سے کوئی نہیں روک سکا حالانکہ فصلوں اور کھجور کے باغات کوئلہ جیسے ایندھن سے پیدا ہونے والی دھویں اور فضائی آلودگی کی زد…

مزید پڑھیں »

چین کی دراندازی حکومت بے خبر✍️پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر داخلہ

چند سیاسی مبصرین کا ایقان ہے کہ مودی حکومت، چینی پی ایل اے فورسیس کی ہندوستانی علاقوں میں دراندازی کی ذلت کو کبھی برداشت نہیں کرے گی۔ واضح رہے کہ مارچ ۔ اپریل 2020ء میں چینی فورس نے یہ دراندازی کرتے ہوئے اپنے ناپاک عزائم و اِرادوں کا اظہار کیا…

مزید پڑھیں »

کانگریس: کہانی ابھی باقی ہے✍️محمد مصطفی علی سروری

 Mohsina Kidwai BOOK عدنان عادل گذشتہ 32 برسوں سے پاکستان کے شہر لاہور میں پیشہ صحافت سے وابستہ ہیں۔ ان کا تعارف بی بی سی لندن کی اردو ویب سائٹ سے ہوا تھا۔ بات دراصل یہ تھی کہ بی بی سی لندن کی اردو ویب سائٹ نے ہندوستان میں شائع…

مزید پڑھیں »

کسب حلال,ذریعۂ معاش اور ہمارے اکابر✍️پیش کش: محمد محمد امین حبان عرف شاہی فاروق بنگلور

آج بھی کوئی عالم دین کاروبار کا سوچتا ہے تو کوئی اسے دین کے منافی قرار دیتا ہے اگر یہی کرنا تھا تو مدارس میں کیوں رہے؟ اور ہمت کرکے کوئی پہلا قدم اٹھا بھی لے تو ہم عصر یہ طعنہ دے کر خون جلاتے ہیں تدریس کے لئے قبولیت…

مزید پڑھیں »

فیض کا مجموعہ نقش فریادی✍️ ڈاکٹر سیماہ شاہ پرنسپل وسیم ترکی پی۔جی کالج،امروہہ یوپی

Faiz Ahmed Faiz فیض احمد فیض کا اصل نام ’’فیض احمد خان‘‘ تھا فیض احمد فیض کی پیدائش سیالکوٹ 13فروری 1911ء کو ہوئی ۔والد کانام خان بہادر سلطان احمد خان تھا۔غالب اور اقبال کے بعد اردو کے سب سے عظیم شاعر ہیں ۔اپنے پہلے مجموعہ کلام ’’نقش فریادی‘‘کے سرنامے کے…

مزید پڑھیں »

مسلمان کی کمائی کم دوسرے کی زیادہ کیوں؟✍️محمد مصطفی علی سروری

نومبر کا مہینہ شہریان حیدرآباد کے لیے سردیوں کے آغاز کا مہینہ ہے۔ نماز فجر 6 بجے صبح ہوتی ہے تو نماز عشاء ساڑھے سات بجے ہوجاتی ہے۔ دن چھوٹا اور رات بڑی لگتی ہے اور شہر کا اقل ترین درجہ حرارت بھی صبح صبح یعنی نماز فجر کے آس…

مزید پڑھیں »
Back to top button