سیاسی و مذہبی مضامین

ایٹمی جنگ چھڑ جائے تو کہاں جائیں؟ دنیا کی صرف دو محفوظ جگہیں!

"ایٹمی جنگ کی صورت میں زمین کا بیشتر حصہ ناقابل رہائش ہو جائے گا، صرف آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ ہی زراعت اور زندگی کی بقا کے لیے محفوظ ہوں گے۔" — اینی جیکبسن

مزید پڑھیں »

گلستانِ علم وفضل کی بہار-حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ادریس حبان رحیمی

شمسی کیلنڈر کی پندرہ جولائی جب بھی آتی ہے تو اس حسین اور دلنواز شخصیت کا نقش قلب و دماغ پر ماسوا ہوجاتا ہے جسے ہماری طرح کے آپ کے ہزاروں عقیدت کیش حبیب الامت حضرت مولانا ڈاکٹر محمد ادریس حبان رحیمی رشیدی کی صورت میں دیکھتے اور آپ سے…

مزید پڑھیں »

اسلام سے پہلے مکہ و مدینہ: یہودی اور مسیحی قبائل کی تفصیلی تاریخ اور عروج و زوال کی داستان

"اسلام سے پہلے حجاز میں یہودیت کی جڑیں مضبوط تھیں جبکہ مسیحیت کی تبلیغ محدود مگر تاریخی طور پر اہم رہی۔"

مزید پڑھیں »

تری نسبت ابراہیمی ہے معمار جہاں تو ہے-ابوالفیض اعظمیؔ

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قربانی اور عید قرباں کی حقیقی اہمیت

مزید پڑھیں »

زندگی بے بندگی شرمندگی

"اگر ہمیں ہر وقت خوشیاں ہی ملتی رہیں، تو ہمیں کبھی خوشی کی پہچان نہ ہو۔ زندگی کی سختیاں ہمیں مقصدِ حیات یاد دلاتی ہیں۔"

مزید پڑھیں »

ٹرمپ کیلئے ہندوستان، پاکستان برابر کیسے ہوگئے؟ روش کمار

"جنگ بندی تو ہوگئی، لیکن کریڈٹ کی جنگ ابھی جاری ہے، اور گولے صرف امریکہ کی طرف سے داغے جارہے ہیں۔" — روش کمار

مزید پڑھیں »

ملک میں یونیورسٹی تعلیم خطرے میں- پی چدمبرم (سابق مرکزی وزیر داخلہ و فینانس)

"ادب دلوں کو جوڑتا ہے، زبانوں کو زندہ رکھتا ہے — خوش آمدید اردو دنیا کے ادبی گوشے میں۔"

مزید پڑھیں »

جمہوریت کے فروغ کی کوشش اور دستوری اقدار -رام پنیانی

"آج ہندوستان میں جمہوریت اپنی اصل روح کھو چکی ہے اور اقلیتیں مسلسل خوف، تعصب اور امتیاز کا شکار ہیں۔"

مزید پڑھیں »

وقف ترمیمی قانون کیخلاف حکومت سے سپریم کورٹ کے سوالات-روش کمار

"کیا آپ ہندو بورڈ میں کسی مسلمان کو رکن بننے دیں گے؟" — چیف جسٹس آف انڈیا کا حکومت سے دو ٹوک سوال۔

مزید پڑھیں »

سعودی حکمراں مسلم دشمن حکمرانوں کو کیوں جھیل رہے ہیں

"مودی حکومت کو مسلمانوں سے ہمدردی نہیں بلکہ ان کے خلاف نفرت انگیز سیاست کے ذریعہ اقتدار کی کرسی مضبوط کرنی ہے۔"

مزید پڑھیں »
Back to top button