سیاسی و مذہبی مضامین

آسام میں صرف اقتدار کیلئے مسلمانوں سے نفرت

اپوروا آنند ، سورج گوگوئی اسکالرس اور سیاسی مبصرین کا کہنا ہے کہ ہمیں حالیہ عرصہ کے دوران نفرت پر مبنی واقعات بلکہ مہم دیکھنی پڑی جو گرگاؤں، مدھیہ پردیش اور ملک کے مختلف مقامات پر یو پی، اتراکھنڈ اور گوا جیسی ریاستوں کے مجوزہ ریاستی انتخابات کے تناظر میں…

مزید پڑھیں »

دھرم سنسد میں مسلمانوں کو دھمکیاں نفرت پھیلانا ، تشدد کیلئے اُکسانا اب ہندوستان میں جرم نہیں !

رام پنیانی سوراج پال امو کی توہین آمیز اور نفرت انگیز تقریر کے بعد اسے بی جے پی ریاستی یونٹ کا ترجمان بنایا گیا۔ دادری میں عیدالاضحی کے موقع پر بیف یا گائے کے گوشت کے مسئلہ پر اخلاق کو قتل کردیا گیا اور جب اخلاق کو قتل کرنے والے…

مزید پڑھیں »

مودی کی جان کو نہیں ہندوستان کی روح کو خطرہ -محمد ریاض احمد

محمد ریاض احمد وزیراعظم نریندر مودی نے پنجاب کے ایک عبوری پل پر 10 تا 15 منٹ کیا گذار لئے کہ بی جے پی قائدین اور بھکتوں نے آسمان سَر پر اُٹھالیا۔ مرکزی کابینہ سے لے کر دستوری عہدوں پر فائز شخصیتوں نے بھی تشویش ظاہر کی اور برہمی کا…

مزید پڑھیں »

غیروں کے خلاف لڑائی کریں گے  جب شرارت اپنوں کی ہو تب-✍️محمد مصطفی علی سروری

سال 2022ء کے پہلے ہی دن ہمارے ملک ہندوستان کی 100 سے زائد مسلم خواتین کو اس وقت ایک تلخ تجربے کا سامنا کرنا پڑا جب انہیں پتہ چلا کہ انٹرنیٹ پر ان کی تصاویر اور پرسنل معلومات کے ساتھ ان کو ہراج کرنے کے لیے پیش کیا گیا ہے۔…

مزید پڑھیں »

ہندوستانی مسلمانوں کی بدترین حالات کا ذمہ دار کون؟

نور محمد خان ، ممبئی قران و حدیث و اسلامی تاریخ کا مطالعہ کریں تو معلوم یہ ہوگا کہ امت مسلمہ کو ماضی حال اور مستقبل کا کافی علم دیا گیا لیکن بقول مفکرین کی اقوال پر غور کریں تو معلوم یہ ہوگا کہ امت محمدیہ ان مراحل سے گزر…

مزید پڑھیں »

نفرت انگیزتقاریر و بیانات بن گئے قومی سلامتی کا مسئلہ

جب میں نے ہردوار سے وائرل کئے گئے نفرت انگیز و خوفناک ویڈیو کلپس دیکھے تب یہی سوچا کہ انہیں بحث و مباحثہ کا کوئی پلیٹ فارم فراہم نہیں کیا جانا چاہئے۔ اگر آپ اس طرح کی بکواس اور اشتعال انگیز بیانات کو نشر کررہے ہیں یا نشر کرنے کا…

مزید پڑھیں »

زرعی قوانین کی منسوخی کے بعد بی جے پی کا پہلا الیکشن

وویک گپتا وزیراعظم نریندر مودی نے کسانوں سے معذرت خواہی کی اور اپنی حکومت کی جانب سے منظور کئے گئے تین متنازعہ زرعی بلس کو واپس لے لیا۔ اس معذرت خواہی اور تین سیاہ قوانین کو واپس لینے کے تقریباً ایک ماہ بعد بی جے پی کو چندی گڑھ کے…

مزید پڑھیں »

آر ایس ایس کا کرپٹو کرنسی سے خوف

شنکر اَرنیمیش ایسا لگتا ہے کہ ہمارے ملک میں سنگھ پریوار کی تنظیم آر ایس ایس، حکومتی معاملات میں کسی نہ کسی طرح مداخلت کررہی ہے اور اسی کی پالیسیوں اور ایجنڈوں پر عمل آوری کی جارہی ہے۔ مثال کے طور پر آر ایس ایس سے ملحقہ سودیشی جاگرن منچ…

مزید پڑھیں »

کیسا ہوگا سن 2022!

ظفر آغا آپ کو نئے سال کی مبارکباد! حالانکہ مجھے یہ نہیں پتہ کہ سن 2022 آپ کے لیے خوشیاں لائے گا یا سن 2021 کی طرح نئی مصیبتیں بکھیرے گا۔ آثار کچھ پچھلے برس جیسے ہی نظر آرہے ہیں۔ سن 2021 کی جنوری میں کووڈ کی دوسری لہر شروع…

مزید پڑھیں »

افسپا:قانون یا ہتھیار

پی چدمبرم سابق مرکزی وزیر فینانس و داخلہ شہر ممبئی میں نومبر 2008ء کے اواخر کے دوران پیش آئے دہشت گردانہ حملوں کے پیش نظر مجھ سے درخواست کی گئی کہ میں وزارت فینانس چھوڑ کر وزارت اُمور داخلہ کی ذمہ داریاں سنبھال لوں۔ یہاں میں اس بات کا اعتراف…

مزید پڑھیں »
Back to top button