سیاسی و مذہبی مضامین

طبی تحقیق,غصہ جان کا دشمن

آئندہ اگر کوئی انجانا شخص فون پر آپ کو پریشان کرے یا ڈرائیونگ کے دوران اچانک کوئی دوسرا ڈرائیور غیر متوقع طور پر اپنی حرکتوں کے ذریعے آپ کو اشتعال دلانے کی کوشش کرے یا ٹریفک جام میں پھنس کر آپ غصے پر قابو نہ رکھ سکیں تو ان لمحات…

مزید پڑھیں »

بیت اللہ میں سب سے پہلے پنکھے لگوانے والا شخص نواب میر عثمان علی خان

حیدرآباد دکن شہر کا نام حیدر علی کے نام پر رکھا گیا۔ مغل بادشاہ آصف جاہ نے 1724ء میں اس ریاست کے نواب کو نظام الملک کا خطاب دیا۔ 1724ء سے 1950ء تک حیدرآباد دکن ایک آزاد اور خودمختار ریاست کی حیثیت سے دنیا کے نقشے پر موجود تھی۔ یہ…

مزید پڑھیں »

کتب بینی اور کہاوتیں

ایک چینی کہاوت ہے کہ جب آدمی 10 کتابیں پڑھتا ہے تو وہ 10 ہزار میل کا سفر کرلیتا ہے۔ گورچ فوک کہتے ہیں: اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔ زندگی کو جاننے کی بھوک۔ :ائولس یلیوس…

مزید پڑھیں »

تاریخی حقائق,علم طب میں مسلمانوں کی خدمات-مفتی امانت علی قاسمی

مسلمانوں نے علم طب کو اسی طرح ترقی اور عروج بخشا ہے جس طرح انہوں نے دیگر علوم کو بام عروج تک پہنچایا،آپ ﷺ کے زمانے میں بڑے بڑے طبیب موجود تھے، جو لوگوں کو طب کی تعلیم دیتے تھے،حارث بن کلدہ ثقفی عرب کے بڑے طبیبوں میں شمار ہوتے…

مزید پڑھیں »

فارغین مدارس اب وکیل اور جج بنا کریں گے-نقی احمد ندوی

ایک روز ایک آدمی سمندر کے کنارے ٹہل رہا تھا، اس نے دیکھا کہ ایک لڑکا جلدی جلدی کچھ اٹھا رہا ہے اور بڑے ہی احتیاط سے سمندر میں پھینک رہا ہے۔ لڑکے سے قریب ہوا تو پوچھا: کیا کررہے ہو؟ لڑکے نے جواب دیا کہ اسٹار فیش (ایک مچھلی…

مزید پڑھیں »

قرآن مجید کو سمجھ کر پڑھنے کی فضیلت-حضرت حبیب الامتؒ

جتنی کتابیں اللہ تبارک وتعالیٰ نے نازل فرمائیں ،خواہ ہمیں ان کا علم ہو یا نہ ہو ان کے صحیح اور برحق ہونے پر ہمارا یقین اور ایمان ہے،لیکن جو فضیلت وبرتری اور فوقیت قرآن کو حاصل ہے وہ کسی کتاب کو نہیں ہے۔ اللہ نے تمام انسانوں کیلئے قرآن…

مزید پڑھیں »

"جس کی جتنی سنکھیا (آبادی میں) اس کی اتنی حصہ داری” بہوجن سماج پارٹی فاؤنڈر کانشی رام

"آبادی میں جس برادری کی جتنی تعداد،حکومتی نوکریوں میں، انہیں انکے لئے اتنی ہی نوکریاں محفوظ رکھی جانی چاہئیے” اگر ابادی کے تناسب سے ریزرویشن دینا ممکن نہ بھی ہو تو، آبادی تناسب کے نصف ریزرویشن تو، ہر کسی کو دیا جاسکتا ہے۔اس سے کل ریزرویشن 50 فیصد کے اوپر…

مزید پڑھیں »

صلہ رحمی کی فضیلت-شاداؔب رضا، گورکھپوری

صلہ رحمی سے مراد ہے اپنے قریبی رشتہ داروں کے ساتھ اچھے اور بہتر تعلقات قائم کرنا، آپس میں اتفاق و اتحاد سے رہنا، دکھ، درد، خوشی اور غمی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ چلنا، آپس میں ایک دوسرے کے ساتھ رابطہ رکھنا، ایک دوسرے کے ہاں آنا جانا۔…

مزید پڑھیں »

شرک کی ابتدا -محمد امین اللہ

سب سے پہلے پیغمبر تھے آدم شفیع ۔ ثیث کو بعد ان کے نبوت ملی ۔ تمام انبیاء کرام اور رسولوں نے وحدہ لا شریک یعنی لا الہ الااللہ کی دعوت دی اور شیطان مردود نے اولاد آدم کی دشمنی میں لوگوں کو شرک کی جانب بلایا ۔ اس نے…

مزید پڑھیں »

حافظ قرآن اور حفظ کا مقصد – مرزا انور بیگ میرا روڈ – تھانہ

قرآن کی عظمت کا اندازہ اس بات سے ہی لگایا جا سکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارشاد فرمایا “ ہم نے ہی اس قرآن کو نازل کیا اور ہم ہی اس کی حفاظت کرنے والے ہیں “ اس کی حفاظت کیوں ضروری تھی ؟ اس لیے کہ اب محمد…

مزید پڑھیں »
Back to top button