ملک معاشی اعتبار سے خراب ہو جائے گا اور لوگ لوٹ مار شروع کر دینگے
مزید پڑھیں »سیاسی و مذہبی مضامین
ایک بیٹی کا نکاح کے بعد اپنے ماں باپ کے گھر سے وداعی لینا ایک فطری عمل ہے جو زندگی کا حصہ ہے۔اس عمل سے ماں باپ اور ایک بیٹی کے ذہن اور نفسیات پر جو اثرات مرتب ہوتے ہیں وہ صرف اور صرف ماں باپ ہی محسوس کرتے ہیں…
مزید پڑھیں »موبائل ٹاور سے جانداروں کی صحت پر خطرناک اثرات تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور اللہ رب ا لعزت نے تمام جانداروں کو پیدا فر مایا، انکی ضرویات کی چیزیں پیدا فر مائیں، بے شمار نعمتوں سے نوازا،علم ،عقل،ہنر،عطا فر مایا انسانوں نے اپنی ضرو ریات وسہولیات کے لیے…
مزید پڑھیں »آن لائن تعلیم کی وسعت اور چیلنجز صدیق محمد اویس، ممبئی۔ ہم تمام اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ گذشتہ سال کورونا وبا اور لاک ڈاؤن میں گزر گیا۔ اور اب بھی، وبا کا پھیلاؤ مکمل طور پر ختم نہیں ہوا ہے۔ کورونا کے اس دور نے، ہر شعبے…
مزید پڑھیں »کسان اسلامی احکام کے سانچے میں، مجیب الرحمٰن جھارکھنڈ، قرآن کریم جو ایک رہنما کتاب ہے اور ہر موڑ پر انسان کی رہنمائی کرتا ہے پوری انسانی زندگی قرآنی احکام کے ارد گرد ہی چکر کاٹتی رہتی ہے، زندگی کا کوئی ایسا گوشہ نہیں جہاں قرآن نے رہنمائی نہ کی…
مزید پڑھیں »غزل جب اہل چمن۔۔۔۔ برسر پیکار۔۔۔۔۔۔۔ ملیں گے گلشن میں حسیں پھول نہیں خارملیں گے تو فکر نہ کر۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اے مری آشفتہ مزاجی اک روز تجھے۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرے پرستار ملیں گے اے معجز پندار جہاں۔۔۔۔۔۔ عشق میں تیرے ہم عجز کی باندھے ہوۓ دستار ملیں گے اک تو ہی نہیں اوروں…
مزید پڑھیں »تبصرہ: نامِ کتاب:رومن اعداد مصنف:سید اختر علی (رابطہ:09673407199) مبصّر:کیپٹن ڈاکٹر ایم۔ایم۔شیخ ،روضہ باغ،اورنگ آباد(مہاراشٹر)۔ رابطہ:09823784760 انسان کو فطرت کو قابو کرنے میں ہزاروں برس لگ گئے۔وہ جنگلوں سے ڈرتے ڈرتے باہر نکلا۔ پیڑ پودوں کی مدد سے اپنی رہائش کا انتظام کیا۔شکار کر کے اور جنگلی پھلوں وغیرہ کو کھا…
مزید پڑھیں »یومِ جمہوریہ!26 جنوری قانون کی بالادستی کا دنکسانوں کی حالت بری ذمہ دار کون؟ تحریر: حافظ محمد ہاشم قادری مصباحی جمشیدپور ’’26جنوری‘‘ یوم جمہوریہ کے طورپر ہر سال راجدھانی سمیت پورے ملک میں منایاجاتاہے،کیونکہ اسی روز مرتب کردہ آئین اسمبلی کے ذریعہ نافذالعمل کیاگیاتھا۔ 26, جنوری یومِ جمہوریہ کے طور…
مزید پڑھیں »جوہر یونیورسٹی اور یوپی حکومت! اعظم خان کو عدالت کا بڑا جھٹکا، اب یوپی حکومت کے نام ہوگی جوہر یونیورسٹی کی ٧٠ ہیکٹر سے زائد زمین_ ✍ عبدالمقیت عبید اللّہ فیضی محمد علی جوہر یونیورسٹی ریاست اترپردیش کے شہر رامپور میں واقع ہے_ ریاست اترپردیش کی پہلی اردو یونیورسٹی ہے_…
مزید پڑھیں »افسانچے شکیل مصطفی (مالیگاؤں) (۱) آدمی یا درندے معمول کے مطابق شبنم اسکول سے گھر جارہی ہے۔ اس نے اپنے بھاری بستے کوسنبھالا۔ آج اُسے راستے میں کئی کُتے ایک ساتھ نظر آئے۔ کتیا بے چاری اپنی دُم دبائے اُن سے بچتی رہی۔ یکایک ایک تیز آندھی چلی۔ آندھی…
مزید پڑھیں »

