تلنگانہ کی خبریں

شہر نظام آ باد میں ٹی- میسا کا اجلاس یوم تعلیم منانے کا فیصلہ

نظام آ باد – 4/ نومبر ( ای میل)تلنگانہ اسٹیٹ میناریٹیز ایمپلائیز سرویس اسو سی ایشن  منعقد ہوا – اس اجلاس میں مختلف مسائل کی یکسوئی کے لیے نمائیندگی کر نے اور ٹی- میسا نظام آ باد ڈویژن کی باڈی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا گیا- اس کے علاوہ متفقہ…

مزید پڑھیں »

اردو یونیورسٹی ‘فاصلاتی کورسز میں داخلے جاری

اردو یونیورسٹی ‘فاصلاتی کورسز میں داخلے جاری حیدرآباد، 31اکتوبر (پریس نوٹ) مرکز برائے فاصلاتی و آن لائن تعلیم ، مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں جاری داخلوں کی آخری تاریخ 10 نومبر 2024 مقرر ہے۔ جبکہ 14 نومبر تک فیس کی ادائیگی کی جاسکتی ہے۔پروفیسرمحمد رضا اللہ خان، ڈائرکٹر مرکز…

مزید پڑھیں »

زیادہ بچے پیدا کریں،آندھرا پردیش کا سب سے الگ نظریہ

زیادہ بچے پیدا کریں،آندھرا پردیش کا سب سے الگ نظریہ حیدرآباد ، 21کتوبر (ایجنسیز) بزرگوں کی بڑھتی ہوئی آبادی پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے چندرا بابو نائیڈو نے لوگوں سے زیادہ بچوں کو جنم دینے کی اپیل کی ہے۔ وزیراعلیٰ نے خاص طور پر جنوبی ریاستوں کے خاندانوں…

مزید پڑھیں »

ٹی ڈی پی ہیڈکوارٹر اور نائیڈو کی رہائش گاہ پر حملہ تحقیقات سی آئی ڈی کے حوالے ، کئی ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ

ٹی ڈی پی ہیڈکوارٹر اور نائیڈو کی رہائش گاہ پر حملہ تحقیقات سی آئی ڈی کے حوالے ، کئی ملزمان کی گرفتاری کا دعویٰ حیدرآباد، 13اکتوبر(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) آندھرا پردیش حکومت نے 2021 میں تیلگو دیشم پارٹی (ٹی ڈی پی) کے ریاستی ہیڈکوارٹر میں اور این۔ چندرابابو نائیڈو کی رہائش گاہ پر…

مزید پڑھیں »

مانو میں اسپاٹ ایڈمیشنس (برسر موقع داخلے) درخواستیں داخل کرنے کی 8 ؍ ستمبر آخری تاریخ

حیدرآباد، 4؍ ستمبر (پریس نوٹ) جاریہ تعلیمی سال کے دوران مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کے ریگولر کورسز میں دستیاب محدود نشستوں پر داخلوں کے لیے اب طلبہ 8؍ ستمبر تک درخواستیں داخل کرسکتے ہیں۔ ڈائرکٹر ایڈمیشن پروفیسر ایم ونجا کی اطلاع کے مطابق مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی میں…

مزید پڑھیں »

سیلاب میں پھنسے لوگوں کے لیے سبحان خان فرشتہ بن گیا

حیدرآباد،3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)ان دنوں ہریانہ کے سبحان خان کا تلنگانہ میں کافی چرچا ہو رہا ہے۔ آندھرا پردیش اور تلنگانہ میں شدید سیلاب کے درمیان سبحان نے بلڈوزر کا استعمال کرتے ہوئے پل پر پھنسے 9 افراد کو بچایا۔ انہوں نے پل کے اوپر سے بہتے دریا کے پانی پر بلڈوزر چلایا…

مزید پڑھیں »

موب لنچنگ معاملہ پر ایم پی اسد الدین اویسی سخت برہم کہا، آرین سے لے کر اخلاق و جنید کی موت کی ذمہ دار بھاجپا سرکار ہے

نئی دہلی ،3ستمبر:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) ہریانہ کے فرید آباد میں 12ویں جماعت کے ایک طالب علم کو گائے کا اسمگلر سمجھ کر گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں 5 ملزمین کو گرفتار کیا ہے۔ فی الحال، ملزمین خود ساختہ گو رکھشکوں بتائے جارہے ہیں۔ پولیس…

مزید پڑھیں »

تلنگانہ:گنیش چتورتھی کے سبب یوم میلادالنبی کے بعد نکلے گا جلوس محمدی

حیدرآباد ، 30اگست :(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)میلاد النبی کمیٹی کے نمائندوں نے 19 ستمبر کو میلاد النبی کا جلوس نکالنے پر اتفاق کیا۔ انہوں نے 16 ستمبر کو حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم کا یوم پیدائش بڑی شان و شوکت سے منانے کا فیصلہ کیا۔ تلنگانہ کے چیف منسٹر ریونت ریڈی نے میلاد…

مزید پڑھیں »

بھاجپا کی ایم پی اور اداکارہ کنگنا رناوت کو لگ سکتا ہے بڑا جھٹکا

تلنگانہ ، 30اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)بالی ووڈ اداکارہ اور بی جے پی ایم پی کنگنا رناوت کی فلم ایمرجنسی پر پابندی کی تلوار لٹک رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق کانگریس کے زیر اقتدار تلنگانہ میں حکومت کنگنا کی فلم پر پابندی لگا سکتی ہے۔ تاہم اس حوالے سے ابھی تک کوئی حتمی فیصلہ نہیں…

مزید پڑھیں »

بی آر ایس رہنما کے کویتا کی عدالتی تحویل میں توسیع

نئی دہلی،21اگست:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز)دہلی کی راؤس ایونیو کورٹ نے دہلی شراب پالیسی معاملے سے متعلق سی بی آئی کیس میں بی آر ایس لیڈر کے کویتا کی عدالتی تحویل میں 28 اگست تک توسیع کر دی ہے۔ خصوصی جج کاویری باویجا نے یہ حکم دیا ہے۔ سی بی آئی کیس میں کویتا…

مزید پڑھیں »
Back to top button