تلنگانہ کی خبریں

18 ماہ کی شادی، چار ماہ کا بچہ؛ سعودی عرب جاتے ہوئے تلنگانہ کا نوجوان شمش آباد حادثے میں ہلاک

نومولود بچے سے ملاقات کے چند روز بعد سعودی عرب واپسی، شمش آباد حادثے میں نوجوان ہلاک

مزید پڑھیں »

اشوک گہلوت کو تلنگانہ میں کانگریس کا نیا انچارج بنانے پر غور، کئی سینئر رہنماؤں کے نام زیرِ بحث

نئی دہلی، 14 ستمبر (اردو دنیا نیوز/ایجنسیز): کانگریس ہائی کمان تلنگانہ میں پارٹی امور کی نگرانی کے لیے نئے انچارج کی تقرری پر غور کر رہی ہے۔ راجستھان کے سابق وزیر اعلیٰ اشوک گہلوت اس عہدے کے لیے اہم امیدواروں میں شامل ہیں۔ ذرائع کے مطابق موجودہ تلنگانہ کانگریس انچارج…

مزید پڑھیں »

یوکرین پر روسی میزائل حملے میں تلنگانہ کا 42 سالہ مزدور ہلاک

روزگار کی تلاش میں یوکرین جانے والا جگتیال کا مزدور روسی حملے کی زد میں آکر جان سے گیا۔

مزید پڑھیں »

تلنگانہ ہائی کورٹ نے کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیموں پر حکمِ امتناع معطل کردیا

کلیان لکشمی اور شادی مبارک اسکیمیں دوبارہ جاری رکھنے کی راہ ہموار

مزید پڑھیں »

اینومریشن فارم جمع نہ کرانے والوں کا ووٹر لسٹ میں نام برقرار رہے گا، فارم 6 سے دوبارہ اندراج کی سہولت

اینومریشن فارم جمع نہ ہونے پر اہل ووٹر گھبرائیں نہیں، فارم 6 کے ذریعے درخواست کی سہولت موجود ہے۔

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں جیل کی زندگی کا انوکھا تجربہ، 1500 روپے میں 24 گھنٹے چنچل گوڑہ جیل میں قیام

1500 روپے میں 24 گھنٹے جیل کی زندگی کا تجربہ

مزید پڑھیں »

  کیا نظام نے رولز رائس سے بدلہ لینے کے لیے گاڑیاں کچرا اٹھانے پر لگا دی تھیں؟ حقیقت سامنے آگئی

جس تصویر کو نظام کی رولز رائس کہا جاتا ہے، وہ دراصل فورڈ گاڑی کی تصویر ہے

مزید پڑھیں »

حیدرآباد: میلاد النبیؐ کی لائٹس لگاتے ہوئے بجلی کا جھٹکا، ایک شخص جاں بحق

  میلاد النبیؐ کی لائٹس لگاتے ہوئے بجلی کا جھٹکا، نامپلی میں ایک شخص جاں بحق۔

مزید پڑھیں »

تلنگانہ SIR: حیدرآباد میں 19.41 لاکھ ووٹر حذف، متاثرہ ووٹرز کو نوٹس جاری،

حیدرآباد میں SIR نوٹس جاری، ووٹر گھر بیٹھے اپنا اسٹیٹس چیک کرسکتے ہیں

مزید پڑھیں »

شکر کی قیمت میں 15 دن میں 14 روپے فی کلو اضافہ، 60 روپے تک پہنچ گئی

تلنگانہ میں شکر 60 روپے فی کلو تک پہنچ گئی

مزید پڑھیں »
Back to top button