تلنگانہ کی خبریں

مانو میں میڈیا کانکلیو کا انعقاد۔ پروفیسر عین الحسن، راج دیپ سردیسائی و دیگر کے خطاب

 میڈیا کا کام سچائی کو لوگوں تک پہنچانا: این سرینواسن حیدرآباد، 14؍نومبر (پریس نوٹ/پروفیسر محمد فریاد انچارج پبلک ریلیشنز آفیسر) مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی، شعبۂ ترسیل عامہ و صحافت کے زیر اہتمام جاری اردو صحافت کی دو سو سالہ تقریبات کے ایک حصے کے طور پر اردو میڈیا کانکلیو…

مزید پڑھیں »

مولانا آزادنیشنل اردو یونیورسٹی کے فاصلاتی نظام تعلیم کی صورت حال انتہائی بدتر

ایک سالہ ڈپلوما کورس کا پہلا سمسٹردوسال میں،ایم اے کا سیشن بھی التوا کا شکار حیدرآباد،پٹنہ،دہلی(بذریعہ ای میل):مولانا آزادنیشنل اردویونیورسٹی فاصلاتی نظام تعلیم کے ذریعہ مختلف کورسزکراتی ہے۔جہاں مختلف زبان اورمضامین میں ایم اے کرایاجاتاہے وہیں ڈپلوما کے یک سالہ کورسزبھی جاری ہیں۔طلبہ یہ کورسزاپنے کیریئرکے لیے کرتے ہیں،لیکن مولانا…

مزید پڑھیں »

بیوی کو قحبہ گری کیلئے مجبور کرنے والے شوہر کیخلاف مقدمہ

حیدرآباد : /6 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) بیوی کو قحبہ گری کے کاروبار میں ڈھکیلنے اور اسے دھمکانے والے شوہر کے خلاف پولیس پہاڑی شریف نے ایک مقدمہ درج کرلیا ہے ۔ بتایا جاتا ہے کہ 25 سالہ خاتون کی شادی 35 سالہ محمد ساجد سے ہوئی تھی اور اسے دیڑھ سال کا…

مزید پڑھیں »

ٹی آر ایس نے منگوڈے ضمنی انتخاب جیت لیا، پارٹی نے منایا جیت کا جشن

حیدرآباد، 6 نومبر:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)تلنگانہ راشٹرا سمیتی (ٹی آر ایس) نے کانگریس سے منگوڈے اسمبلی سیٹ چھین لی، جس میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف سخت مقابلہ ہوا ضمنی انتخاب جیت لیا جس میں سیدھا مقابلہ ثابت ہوا۔ٹی آر ایس امیدوار کے پربھاکر ریڈی نے اپنے حریف بی جے…

مزید پڑھیں »

دینی مدرسہ کے 5 طلبا اور ایک مدرس غرقاب

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شہر کے نواحی علاقہ جواہر نگر میں پیش آئے ایک افسوس ناک واقعہ میں دینی مدرسہ کے 5 طلبہ اور ایک معلم غرقاب ہوگئے ۔ اس واقعہ کی اطلاع سے شہر اضلاع کے دینی و ملی حلقوں میں افسوس کی لہر دوڑ گئی ۔ بتایا جاتا ہے کہ…

مزید پڑھیں »

نرمل میں جشن دو سو سالہ اردوصحافت وریاستی مشاعرہ کا 12/نومبر کو انعقاد

نرمل:5/نومبر(پریس ریلیز) نرمل اردو ورکنگ جرنلسٹس ضلع نرمل کے زیر اہتمام جشن دوصد سالہ اردو صحافت وریاستی مشاعرہ کا 12/نومبر 2022ء بروز ہفتہ بمقام آئی اے فنکشن ہال میں منعقد ہونے جارہا ہے یہ مشاعرہ شہر نرمل کے شاعر وبے باک صحافی جناب عقیل اسعد صاحب مرحوم کی یادمیں کیا…

مزید پڑھیں »

خاتون کو ہراساں کرنے کا شرمناک واقعہ ڈپٹی جیلر چرلہ پلی کا فوری اثر کیساتھ تبادلہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)جیل سپرنٹنڈنٹ کی جانب سے خاتون کو ہراساں کرنے کا شرمناک واقعہ منظر عام پر آیا ۔ خواتین کے تحفظ اور خود مختاری کیلئے مثالی اقدامات کرنے والی تلنگانہ پولیس کو شرمسار کرنے والے اس واقعہ کے بعد حکام نے جیلر کو خدمات سے فوری اثر کے ساتھ ہٹا دیا…

مزید پڑھیں »

شادی میں تاخیر سے دلبرداشتہ لڑکی کی خودکشی

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شادی میں تاخیر سے دلبرداشتہ ایک لڑکی نے خودکشی کرلی۔ منگل ہاٹ پولیس حدد میں یہ واقعہ پیش آیا جہاں 19 سالہ ششما نے خودکشی کرلی۔ ششما منگل ہاٹ علاقہ کے ساکن وٹھل کی بیٹی تھی جو کالج میں زیر تعلیم تھی۔ اس لڑکی کا رشتہ اس کے رشتہ دار…

مزید پڑھیں »

یتیم خانہ کی کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ

حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)شہر کے بنجارہ ہلز میں واقع ڈی اے وی اسکول میں کمسن لڑکی کا جنسی حملہ کا واقعہ ابھی تازہ ہی تھا کہ نریڈ میڈ علاقہ میں واقع یتیم خانہ کی ایک کمسن لڑکی کی عصمت ریزی کا واقعہ منظر عام پر آیا ہے۔ یتیم خانہ کے اکاؤنٹنٹ پر اس…

مزید پڑھیں »

ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات ، ادخال فیس کی تاریخ

حیدرآباد :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) پروفیسر ایس اے شکور ، معتمد عمومی کی اطلاع کے بموجب ادارہ ادبیات اردو کے امتحانات اردو ماہر ، اردو عالم ، اردو فاضل ، حیدرآباد و سکندرآباد ، اضلاع و بیرون تلنگانہ کے تمام مراکز پر ایک ساتھ ماہ دسمبر 2022 میں منعقد ہوں گے ۔ ادخال…

مزید پڑھیں »
Back to top button