حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) حیدرآباد کے مشہور اور قدیم تعلیمی ادارہ، سٹی کالج کے 100 سال مکمل ہوگئے ہیں۔ اس کالج کی تاریخ 1865ء کی ہے جب حیدرآباد کے حکمران آصف جاہ ششم نظام محبوب علی خان نے پہلی سٹی اسکول قائم کیا تھا۔ موسیٰ ندی کے کنارے مرعوب کن گورنمنٹ سٹی کالج…
مزید پڑھیں »تلنگانہ کی خبریں
اراضی رجسٹریشن کی قدر کے لحاظ سے ٹیکس وصول کرنے کا منصوبہ۔ فی الحال مکان کرایہ کے تحت ٹیکس وصولی حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) شہر حیدرآباد کے جائیداد ٹیکس میں اضافہ ہونے والا ہے۔ گھر کے کرایوں کے لحاظ سے تعین کئے جانے والے ٹیکس نظام کو ختم کرتے ہوئے اراضی رجسٹریشن قدر…
مزید پڑھیں »سبیتا اندرا ریڈی کا وجئے نگر کالونی اسکول کا معائنہ، طالبات کیساتھ لنچ حیدرآباد:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) وزیر تعلیم سبیتا اندرا ریڈی Sabitha Indra Reddy نے اسکولوں کی کشادگی کے پیش نظر طلبہ کی حاضری اور اسکولوں میں تعلیم کا جائزہ لینے کیلئے وجئے نگر کالونی کے گورنمنٹ ہائی اسکول کا اچانک دورہ…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 31اگست (پریس نوٹ) قونصل جنرل ایران متعینہ حیدرآباد جناب مہدی شاہ رخی اور محترمہ منیٰ ہادیان، نائب قونصل ، ایرانی قونصل خانہ، حیدرآباد نے آج مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کا دورہ کیا۔ انہوں نے اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن سے ملاقات کی…
مزید پڑھیں »بیٹی کی خوشیوں کے ارمان کے ساتھ باپ بھی ہلاک، شوہر اور دیگر زخمی، ضلع نرمل میں واقعہ نرمل:(اردودنیا/ایجنسی) جہاں بجتی ہے شہنائی وہاں ماتم بھی ہوتے ہیں۔ ایک دلہن جس کے ہاتھوں میں ابھی مہندی کا رنگ پوری طرح چڑھا بھی نہیں تھا کہ وقت کے بے رحم ہاتھوں…
مزید پڑھیں »حیدرآباد، 28/ اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)مولانا آزاد نیشنل اردو یونیورسٹی کی جانب سے شیخ الجامعہ #پروفیسر سیدعین الحسن اور #یونیورسٹی کیمپس واقع حیدرآباد اور آف کیمپسز میں موجود اساتذہ کے درمیان 26/ اگست کو منعقدہ آن لائن تبادلہ خیال پروگرام میں غیر شناخت کردہ افراد نے #مداخلت کرتے ہوئے ناپسندیدہ اور واہیات قسم…
مزید پڑھیں »تلنگانہ میں روزانہ 5 لاکھ گولیاں کھائی گئیں ، مختلف سروے میں انکشاف حیدرآباد ۔ 27 ۔ اگست :(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں) : مختلف سروے سے پتہ چلا ہے کہ بخار ، سردرد ، جسم درد کیلئے استعمال ہونے والی پیراسیٹامول کی گولیوں (paracetamol-tablets) کے استعمال میں کورونا بحران کے دوران دو گنا…
مزید پڑھیں »نئی دہلی27اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)افغانوں سمیت شہریوں کے انخلاء کے عمل کے درمیان افغانستان کے دارالحکومت کابل کے خودکش دھماکوں نے پوری دنیا کے خدشات کو بڑھا دیا ہے۔ بھارت کو انٹیلی جنس ذرائع سے موصول ہونے والی معلومات کے مطابق اس حملے کے پیچھے #داعش خراسان کا ہاتھ سامنے آیا ہے۔ ادھر…
مزید پڑھیں »اساتذہ سے تعارفی و تبادلہ خیال نشست کا انعقاد۔ وائس چانسلر پروفیسر سید عین الحسن کا خطاب حیدرآباد، 27 اگست (اردودنیا.اِن) بہت جلد یونیورسٹی میں لیگل اسٹڈیز اور نرسنگ کے دو نئے کورسز شروع کرنے کا منصوبہ ہے۔ یونیورسٹی کی ترقی کے لیے تمام وابستگان کو متحدہ کوشش کرنی ہوگی۔…
مزید پڑھیں »نئی دہلی24اگست:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)اجمیر میں ایک فقیر اور اس کے بیٹے کو پانچ لوگوں نے پیٹا۔ ویڈیوکے وائرل ہونے پر از خود نوٹس لیتے ہوئے پولیس نے مقدمہ درج کیا اور اس معاملے میں پانچ ملزمان کو گرفتار کیا۔ واقعہ رام گنج تھانہ علاقہ کا ہے۔ پولیس کے مطابق یہ #مسلم خاندان…
مزید پڑھیں »







