سرورققومی خبریں

سینٹرل بینک آف انڈیا میں 3000 آسامیوں کے لیے بھرتی،

گریجویٹ درخواست دیں۔Application/Examination/ Intimation Fees

نئی دہلی:(اردودنیانیوز.کام/ایجنسیز) سنٹرل بینک آف انڈیا نے 3000 اپرنٹس کے عہدوں کے لیے درخواستیں طلب کی ہیں۔اس بھرتی کے لیے درخواست کا عمل 21 فروری 2024 سے اپرنٹس شپ پورٹل www.nats.education.gov.in پر شروع ہوا ہے۔درخواست کی آخری تاریخ 4 مارچ ہے۔کسی بھی شعبے سے فارغ التحصیل افراد اس بھرتی کے لیے درخواست دے سکیں گے۔یہ بھرتی ایک سال کی مدت کے لیے ہوگی۔

اہلیت – کسی بھی شعبے سے گریجویشن۔امیدوار نے 31 مارچ 2020 کے بعد گریجویشن مکمل کیا ہو۔یعنی ڈگری 31 مارچ 2020 کے بعد ہونی چاہیے۔عمر کی حد – امیدوار کی پیدائش 1 اپریل 1996 سے 31 مارچ 2004 کے درمیان ہونی چاہیے۔

کتنی آسامیاں ہیں جن میں ریاست،لداخ 2،گجرات 270،دادرہ اور نگر حویلی اور دمن اور دیو 3،ایم پی 300 چھتیس،گڑھ 76
چندی گڑھ 11
ہریانہ 95
پنجاب 115
جموں و کشمیر 8
ہماچل پردیش 26
تامل ناڈو 142
پڈوچیری 3
کیرالہ 87
مانسہ پور
دہلی 095
راجستھان 8
ناگالینڈ 8
اے پی 100
میزورم 3
میگھالیہ 5
تریپورہ 7
کرناٹک 110
تلنگانہ 96
اروناچل پردیش 10

اڈیشہ 80
مغربی بنگال 194
انڈمان اور نکوبار 1
سکم 20
یوپی 305
گوا 30
مہاراشٹر 320 بہار 320

انتخاب – تحریری امتحان۔Application/Examination/
Intimation Fees

درخواست کی فیس – معذور – 400 روپے کے علاوہ GST
SC، ST اور تمام خواتین امیدوار – 600 روپے کے علاوہ GST
دیگر تمام زمرے – 800 روپے

Engagement of Apprentices under Apprentices Act, 1961 for F.Y 2024-25

3000 Tentative Vacancies
21-02-2024  Opening Date for On-line Registration
06-03-2024 Closing Date for On-line Registration
10-03-2024 DATE OF ONLINE EXAMINATION ( TENTATIVE)

 

متعلقہ خبریں

Back to top button