


نئی دہلی:4/جنوری (ایجنیساں)چین کے ساتھ ہمارے رشتہ اچھے نہیں ہیں۔ چین نے ہماری سرحدوں پر ہمارے فوجیوں کو شہید کیا جس کے بعد مرکزی حکومت نے چین کو مالی نقصان پہنچانے کی غرض سے ان کے کئی apps پر ہندوستان میں پابندی عائد کر دی۔ عوام میں حکومت کے اس قدم کو لے کر دونوں طرح کے رد عمل سامنے آئے، کچھ نے کہا کہ یہ ایک اچھا قدم ہے، کچھ نے اسے ناکافی بتایا۔