بین ریاستی خبریں

گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کورونا پازیٹیو

گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کورونا پازیٹیو

گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کورونا پازیٹیو
Gujarat chief minister Vijay rupani

نئی دہلی: (اردودنیا.اِن)گجرات کے وزیر اعلی وجے روپانی کورونا وائرس سے متاثر ہوگئے ہیں۔ انہیں اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ اتوار کے روز بڑدودہ کے نظام پورہ علاقے میں آئندہ بلدیاتی انتخابات کے لئے ریلی سے خطاب کرتے ہوئے وجئے روپانی بیہوش ہوگئے تھے جس کے بعد انہیں احمد آباد کے اسپتال میںداخل کرایا گیا تھا۔

وزیر اعلی آفس سے جاری ایک بیان کے مطابق اتوار کے روز وزیر اعظم نریندر مودی نے فون پر روپانی کی صحت سے متعلق معلومات حاصل کیں۔ بیان کے مطابق مودی نے روپانی سے باقاعدہ جانچ پڑتال اور آرام کرنے کو کہا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button