سرورقفلمی دنیا

دلبر گرل نورا فاتحی (Dancing-Queen-Nora-fatehi) کی نئی ڈانس ویڈیو وائرل

ممبئی:(اردودنیا.اِن/ایجنسیاں)کینیڈین نژاد بالی ووڈ #اداکارہ، گلوکارہ، ڈانسر اور ماڈل نورا فاتحی ـ(Nora fatehi) کی نئی #ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے ۔انسٹاگرام پر 29.5ملین فالوورز رکھنے والی نورا فاتحی اکثر و بیشتر اپنی  ڈانس ویڈیوز اور حیرت انگیز تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں۔ جوکہ ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کی جاتی ہیں۔نورا فاتحی نے حال ہی میں #انسٹاگرام پر اپنی نئی ویڈیو #شیئر کی ہے اس ویڈیو میں وہ اپنے میک اپ آرٹسٹ مارس پیڈروزوکے ساتھ ڈانس کرتے نظر آرہی ہیں۔انہوں نے یہ #ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’آفس میں ایک اور دن۔‘

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nora Fatehi (@norafatehi)

نورا فاتحی کی اس ویڈیو کو ان کے مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیاجارہا ہے۔ اب تک اس ویڈیو کو 4 لاکھ 23 ہزار سے زائد لوگ دیکھ چکے ہیں

متعلقہ خبریں

Back to top button