بین الاقوامی خبریں

انڈونیشیا کے صوبے گورونٹالو میں5.0کی شدت کا زلزلہ

انڈونیشیا کے صوبے گورونٹالو میں5.0کی شدت کا زلزلہ

کے
جکارتہ:(ایجنسی)انڈونیشیا کے صوبے گورونٹالو میں5.0کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق مقامی وقت کے مطابق صبح 4بجکر 19منٹ پر گورونٹالو اور ملحقہ علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز گورونٹالو سے 75کلومیٹر دورشمال مشرق میں سطح زمین سے 134.73کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ زلزلے کے بعد کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزیدپڑھیں

متعلقہ خبریں

Back to top button